Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 180)

جاگو انٹرٹینمنٹ

صبا فیصل دھوم دھڑّکے کے ساتھ اپنی چھوٹی بہو گھر لے آئیں

پاکستانی سینئر اداکارہ صبا فیصل دھوم دھڑّکے کے ساتھ اپنی چھوٹی بہو گھر لے آئیں، اداکارہ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے حال ہی میں ویڈیو شیئر کرکے بتایا تھا کہ وہ چھوٹی بہو کو لینے باراتوں …

Read More »

ماورا حسین کا مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دینے پر تنقید کرنیوالوں کو جواب

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دینے پر تنقید کرنے والوں کو جواب دے کر خاموش کروا دیا۔ ماورا حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کرسمس ٹری ڈیکوریٹ کرتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی تھی اور کیپشن …

Read More »

سلمان خان 58 برس کے ہوگئے

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان 58 برس کے ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے ممبئی میں اپنی بھانجی آیت کے ساتھ سالگرہ منائی اور انہیں کیک بھی کھلایا۔ رپورٹس کے مطابق سلمان خان ہر سال اپنی سالگرہ اپنی بھانجی کے ساتھ مناتے ہیں اور اس سال …

Read More »

جنوبی کوریا کے مشہور اداکار کی لاش گاڑی سے برآمد

جنوبی کوریا کے مشہور اداکار لی سن کیون کی لاش گاڑی سے مل گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 48 سالہ اداکار کی لاش دارالحکومت سیول کے علاقے میں گاڑی سے ملی جس کے بعد شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ انہوں نے خودکشی کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اداکار سے …

Read More »

ورون دھون مسلسل چوتھی مرتبہ شوٹنگ کے دوران زخمی

بھارتی اداکار ورن دھون ایک مرتبہ پھر شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے، یہ حال ہی میں چوتھی مرتبہ زخمی ہوئے ہیں۔   ورون دھون اس وقت اپنی فلم وی ڈی 18 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اس دوران انہوں نے خود کو زخمی کرلیا تھا جس سے متعلق انہوں نے اپنے …

Read More »

ابھیشیک نے سپر ہٹ فلم ’رنگ دے بسنتی‘ معمولی بات پر ٹھکرائی تھی

نامور بھارتی اداکار ابھیشیک بچن کو فلم رنگ دے بسنتی کےلیے پیشکش ہوئی تھی جسے انہوں نے چھوٹی سی وجہ کے باعث ٹھکرادیا تھا۔ اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران ابھیشیک نے بتایا کہ عامر خان کی اس فلم کی اسکرپٹ کو وہ نہ سمجھ سکے تھے جس کی وجہ …

Read More »

اینیمل نے ترپتی دیمری کی قسمت کھول دی، عاشقی 3 میں کارتک کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی

حال میں ریلیز ہونے والی ایکشن ڈرامہ فلم اینیمل نے اداکارہ ترپتی دیمری کی قسمت کھول دی۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترپتی کو نامور میوزیکل ڈرامہ سیریز عاشقی کی تیسری فلم کے لیے فائنل کرلیا گیا ہے۔ رواں برس کے آغاز میں بھوشن کمار، انوراگ باسو اور کارتک آریان …

Read More »

فلم’اینیمل‘کے مرکزی کردار کیلئے پرینیتی چوپڑا پہلا انتخاب تھیں: ہدایتکار کا انکشاف

بھارتی ہدایتکار سندیپ ریڈی وانگا نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے فلم’اینیمل‘ کے مرکزی کردار کے لیے رشمیکا مندانا سے پہلے پرینیتی چوپڑا کا انتخاب کیا تھا۔ سندیپ ریڈی وانگا نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران پرینیتی چوپڑا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دراصل غلطی میری ہی …

Read More »

کومل میر کو شوٹنگ کے دوران بچا ہوا کھانا کیوں کھانا پڑا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ کومل میر نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں ایک بار شوٹنگ کے دوران گندے برتن سے بچا ہوا کھانا کھانا پڑا۔ کومل میر نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے اداکاری کے کیریئر کے …

Read More »

ناصر خان جان نے خود کو ٹام کروز قرار دے دیا

پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان نے امریکی اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو کے بعد اب خود کو معروف اداکار ٹام کروز سے مشابہ قرار دے دیا۔ ناصر خان جان جو اپنی منفرد ویڈیوز اور بیانات سے خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں، حال ہی میں انہوں نے سماجی رابطوں …

Read More »