Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 200)

جاگو انٹرٹینمنٹ

پاکستانی گلوکار عمر ندیم کی گانا کاپی کرنے پر بھارتی میوزک کمپنی اور سونو نگم پر تنقید

پاکستانی گلوکار عمر ندیم نے بھارتی میوزِک کمپنی ٹی سیریز اور بھارتی گلوکار سونو نگم کی جانب سے پاکستانی گانے کی کاپی کیے جانے پر تنقید کی ہے۔ عمر ندیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ٹی سیریز کی جانب سے ریلیز کیے گئے سونو نگم کے …

Read More »

ٹیلر سوئفٹ ٹائم میگزین کی بہترین شخصیت قرار

ٹائم میگزین نے امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو 2023ء کی بہترین شخصیت قرار دیا ہے۔ رواں سال ٹیلر سوئفٹ کے ایرس ورلڈ ٹور نے کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑے اور وہ ارب پتی بن گئیں۔ گلوکارہ کی اسی شاندار کامیابی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے مشہور امریکی میگزین ٹائم نے اُنہیں …

Read More »

’پرسن آف دی ایئر‘ کا اعزاز ٹیلر سوئفٹ کی بجائے فلسطینیوں کو ملنا چاہیے تھا: عثمان خالد بٹ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عثمان خالد بٹ کا کہنا ہے کہ ٹائم میگزین کا ’پرسن آف دی ایئر‘ کا اعزاز امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو نہیں بلکہ فلسطینیوں کو ملنا چاہیے تھا۔ عثمان خالد بٹ نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ٹائم میگزین کی جانب سے ٹیلر سوئفٹ …

Read More »

ہم بحیثیت معاشرہ مردوں کو بالکل نہیں سراہتے: نادیہ افغان

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نادیہ افغان کا کہنا ہے کہ دنیا میں باپ سے بڑھ کر کوئی بے لوث محبت نہیں کرتا لیکن ہم بحثیت معاشرہ کبھی انہیں سراہتے نہیں ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ نادیہ افغان کا ایک ویڈیو کلپ وائرل …

Read More »

استاد حسین بخش گلو خان جیسے آرٹسٹ روز پیدا نہیں ہوتے، راحت فتح علی خان

راحت فتح علی خان نے استاد حسین بخش گلو خان کے انتقال کو برصغیر کی میوزک انڈسٹری کیلئے تاریک دن قرار دیا ہے۔  اس حوالے سے استاد راحت فتح علی خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ استاد حسین بخش گلو خان صاحب کا انتقال برصغیر کی کلاسیکل موسیقی لیے …

Read More »

شاہ رخ خان کی فلم’ڈنکی‘ کا ٹریلر آ گیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم’ڈنکی‘ کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ فلم’ڈنکی‘ کے ٹریلر کو ’ڈراپ 4‘ کے نام سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کیا گیا ہے۔ شاہ رخ خان نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر فلم کا …

Read More »

علیحدگی ہوئی ہے یا نہیں؟ عمیر جسوال نے کچھ نہ کہہ کر بھی بہت کچھ کہہ دیا

علیحدگی کی گردشی خبروں کے باعث شہ سرخیوں میں جگہ بنانے والے پاکستانی معروف گلوکار عمیر جسوال نے قیمتی مشورہ دے کر کچھ نہ کہہ کر بھی بہت کچھ کہہ دیا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی ثناء جاوید اور عمیر جسوال نے تاحال علیحدگی کی گردشی خبروں پر خاموشی …

Read More »

رشمیکا، کترینہ، عالیہ کے بعد پریانکا چوپڑا بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار

 ممبئی: بالی ووڈ حسینائیں رشمیکا مندانا، کترینہ کیف، کاجول اور عالیہ بھٹ کے بعد اب پریانکا چوپڑا بھی “ڈیپ فیک” (جعلی) ویڈیو کا شکار ہوگئی ہیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے بھارتی اسٹارز آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے تیار کردہ نامناسب جعلی تصاویر اور ویڈیوز کا شکار ہورہے ہیں، جن میں سب سے پہلے تامل …

Read More »

طلاق کی افواہوں کے دوران ایشوریا کی ابھیشیک کے ہمراہ ویڈیو وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طویل عرصے کے بعد ایک ساتھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ گزشتہ کچھ عرصے سے ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کسی بھی عوامی تقریب میں ساتھ نظر نہیں آئے جبکہ ایک تقریب کے دوران بھارتی میڈیا نے …

Read More »

“یہ ذہنی سکون کیلئے درست جگہ نہیں”؛ انجلینا جولی کا ہالی ووڈ چھوڑنے کا ارادہ

 نیویارک: ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی نے کہا ہے کہ وہ اب ہالی ووڈ چھوڑنا چاہتی ہیں کیونکہ یہ ذہنی و جسمانی سکون کے لیے درست جگہ نہیں ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران اپنی اور بریڈ …

Read More »