Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 190)

جاگو انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما کی کار حادثہ کا شکار

ممبئی میں حال ہی میں ہونے والے ایک ایکسیڈنٹ میں بالی ووڈ کے اداکار اور سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما کی کار ملوث تھی لیکن حادثے کے وقت وہ کار میں موجود نہیں تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایوش کی کار گیس اسٹیشن کی …

Read More »

برائیڈل فیشن شو میں احسن خان کا فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان نے فیشن شو کے دوران غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ لاہور میں جاری 3 روزہ برائیڈل فیشن شو میں فیشن ڈیزائنر عمران راجپوت کے مردوں کے لیے ڈیزائن کیے ہوئے شادی کے ملبوسات …

Read More »

انسٹاگرام نے زاہد احمد کی فلسطین کے حق میں پوسٹ ہٹادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار زاہد احمد فلسطینیوں کے حق میں کی گئی اپنی پوسٹ انسٹاگرام کی جانب سے ڈیلیٹ کرنے پر سوشل میڈیا ایپ کی انتظامیہ پر برہم ہوگئے۔ زاہد احمد نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک مختصر نوٹ شیئر کیا ہے جس میں انہوں …

Read More »

لاہور: برائیڈل فیشن شو میں نامور فیشن ڈیزائنرز کے عروسی ملبوسات کی نمائش

لاہور میں 3 روزہ برائیڈل فیشن شوکا آغاز ہوگیا، فیشن شو میں ماڈلز نے ملک کے نامور فیشن ڈیزائنرز کے عروسی ملبوسات کی نمائش کی۔  ماڈلز کے ساتھ ساتھ نامور اداکار اور اداکارائیں بھی ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں، برائیڈل فیشن شو کے پہلے روز 9 ڈیزائنرز نے اپنی کلیکشن …

Read More »

شاہ رخ خان برطانیہ میں مقبول ترین ایشیائی اسٹار بن گئے

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے حصے میں ایک اور اعزاز آگیا، وہ برطانیہ میں مقبول ترین ایشیائی سلیبریٹری بن گئے۔  غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار جریدے ایسٹرن آئی کی جانب سے برطانیہ میں مقبول 50 ایشیائی سلیبریٹیز کی فہرست جاری کردی گئی۔ مذکورہ …

Read More »

کوٹ ادو: سرائیکی گلوکار احمد نواز چھینہ کی گاڑی اُلٹ گئی

پنجاب کے ضلع کوٹ ادو میں دھند کے باعث معروف سرائیکی گلوکار احمد نواز چھینہ کی گاڑی اُلٹ گئی اور وہ اس حادثے میں ڈرائیور سمیت زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کوٹ ادو کے علاقے ہیڈ تونسہ کے قریب پیش آیا جس میں گلوکار اور ان کا ڈرائیور …

Read More »

نیلم منیر کی زخمی ٹخنے کیساتھ برائیڈل فیشن شو میں ریمپ واک

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے زخمی ٹخنے کے ساتھ برائیڈل فیشن شو میں ریمپ پر واک کی۔ نیلم منیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر میک اپ روم سے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اُنہوں نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں …

Read More »

بالی ووڈ اداکار ورون دھوان زخمی ہوگئے

بالی ووڈ اداکار ورون دھوان زخمی ہوگئے، اس حادثے کی خبر انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو دی۔ ورون دھوان اس وقت اپنے اگلی فلم وی ڈی 18 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ کالیز کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو مراد کھیتانی …

Read More »

رنبیر کپور بہت اچھی اور حیرت انگیز شخصیت کے مالک ہیں، سریش اوبرائے

بالی ووڈ کے سینئر اداکار سریش اوبرائے نے نیتو کپور سے انکے بیٹے رنبیر کپور کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ رنبیر بہت اچھی اور حیرت انگیز شخصیت کے مالک ہیں۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم اینیمل میں سریش اوبرائے رنبیر کپور کے کردار کے دادا کا …

Read More »

ابھیشیک کی بیٹی کی پرفارمنس وائرل، دی آرچیز کے اداکاروں سے بہتر قرار

نامور اداکار ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی بیٹی ارادھیا بچن کی اداکاری کے سوشل میڈیا پر چرچے ہونا شروع ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دیروبھائی امبانی انٹرنیشنل اسکول کے ایک سالانہ ایونٹ کے دوران امیتابھ بچن کی پوتی نے زبردست پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ اسی ایونٹ کے دوران …

Read More »