Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 170)

جاگو انٹرٹینمنٹ

حماس رہنما کی شہادت، رام اللّٰہ میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں حماس رہنما صالح العاروری کی شہادت کے بعد مغربی کنارے کے شہر رام اللّٰہ میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینیوں نے رام اللّٰہ میں بدھ کے روز مکمل ہڑتال کی کال دے دی ہے، رام …

Read More »

بیروت: اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس رہنما دو ساتھیوں سمیت شہید

لبنان میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں حماس رہنما صالح العاروری دو ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شہید صالح العاروری کا طوفان اقصیٰ کارروائی کے منصوبہ سازوں میں شمارکیا جاتا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق صالح العاروری اسرائیل کی ہٹ لسٹ میں پہلے نمبر پر تھے۔ اسرائیلی …

Read More »

زینب شبیر کی طبیعت ناساز، اسپتال پہنچ گئیں

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ زینب شبیر سال 2024ء کے شروع ہوتے ہی بیمار ہو کر اسپتال پہنچ گئیں۔ جیو انٹرٹینمنٹ کے بلاک بسٹر سوپ سیریل ’پیا نام کا دیا‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ زینب شبیر کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ اداکارہ نے اسپتال سے ہاتھ …

Read More »

بین الاقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف سماعت 11 جنوری کو ہوگی

بین الاقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف دائر درخواست  پر سماعت 11 اور 12 جنوری کو ہوگی۔ اس حوالے سے جنوبی افریقی اہلکار نے بتایا ہے کہ جنوبی افریقا کی نمائندگی کرنے والے وکلاء سماعت کی تیاری کر رہے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق درخواست میں کہا گیا ہے …

Read More »

بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان نے گزشتہ برس سب سے زیادہ کما ئی کی

بالی ووڈ کے کنگ، سینئر اداکار شاہ رخ خان نے گزشتہ برس کمائی میں سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک بار پھر سے ثابت کر دیا ہے کہ ہندوستانی فلم انڈسٹری کے بادشاہ وہی ہیں۔ سال 2023 کے دوران شاہ رخ خان کی یکے بعد دیگرے تین فلمیں ریلیز ہوئیں، …

Read More »

ہمایوں سعید کے ڈراموں اور فلموں کی کامیابی کا راز کیا ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اسٹار ہمایوں سعید نے اپنے ڈراموں اور فلموں کی کامیابی کا راز بتا دیا۔ ہمایوں سعید نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی نجی زندگی اور کریئر کے بارے میں کافی دلچسپ گفتگو کی۔ …

Read More »

اداکار اسامہ خان کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اسامہ خان کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا۔  اسامہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گولڈن ویزا حاصل کرتے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اُنہوں نے اپنی تصویر کے کیپشن میں لکھا ’الحمدللّٰہ!‘ اداکار نے مزید …

Read More »

کترینہ کیف نے نئے سال کی خوبصورت تصویریں شیئر کردیں

بھارتی باربی ڈول کترینہ کیف نے اپنے شوہر، اداکار وکی کوشل کے ہمراہ نئے سال کی آمد پر چھٹیاں منائیں جن کی تصویریں بھی شیئر کی ہیں۔ کترینہ کیف کی خوبصورت تصویریں دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ہمراہ نئے سال کے آغاز پر بے حد …

Read More »

عامر خان اور کرن کیلئے سائرہ بانو کی خصوصی دعوت سے تصاویر وائرل

بھارتی معروف سینئر اداکارہ سائرہ بانو نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور اُن کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کے لیے خصوصی دعوت کا اہتمام کیا۔ سائرہ بانو نے عامر خان اور فلم ساز کرن راؤ کے ساتھ اپنی ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ سائرہ بانو نے پوسٹ …

Read More »

شاہ رخ خان کیساتھ رومانوی سین شوٹ کروانا بہت مشکل ہے: تاپسی پنو

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تاپسی پنو نے فلم ’ڈنکی‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے اپنے تجربے کے بارے میں بات کی۔ تاپسی پنو جوکہ آج کل اپنی نئی فلم ’ڈنکی‘ کی باکس آفس پر کامیابی پر بہت خوش ہیں، اُنہیں اس فلم میں پہلی بار …

Read More »