Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 169)

جاگو انٹرٹینمنٹ

عرفی جاوید اسپتال پہنچ گئیں

اپنے بے باک لباس کے باعث شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال پہنچ گئیں اور تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریئلٹی شو بگ باس (او ٹی ٹی) میں شامل اداکارہ نے حال ہی میں …

Read More »

ہالی ووڈ اداکار کرسچن اولیور 2 بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک

ہالی ووڈ کے 51 سالہ اداکار کرسچن اولیور کی اپنی بیٹیوں 10 سالہ مدیتا اور 12 سالہ اینک سمیت طیارہ حادثے میں موت ہوگئی۔ بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق جرمن نژاد ہالی ووڈ اداکار کرسچن اولیور اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ اس وقت ہلاک …

Read More »

کے ایل راہول، اتھیا شیٹی کی خوبصورت تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اور اہلیہ اتھیا شیٹی کی جنوبی افریقا کے خوبصورت مناظر میں لی گئی تصاویر مداحوں کو بھاگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کے ایل راہول جنوبی افریقا سے ٹیسٹ میچ کھیلنے کےلیے آج کل کیپ ٹاؤن میں موجود ہیں، جہاں سے انہوں نے کچھ تصاویر …

Read More »

انتظار ختم، فلم ’وکھری‘ پاکستان میں ریلیز کردی گئی

پاکستان میں بے صبری کے ساتھ انتظار کی جانے والی فلم ’وکھری‘ قومی سنیما گھروں میں ریلیز کردی گئی۔ فلم شائقین کو ایک منفرد تجربہ فراہم کرے گی۔  فلم کی مصنفہ اور ہدایت کارہ ارم پروین بلال جبکہ فلم کے پروڈیوسر عابد عزیز مرچنٹ، اپوروا بخشی اور ارم پروین بلال …

Read More »

یش چوپڑا کی فلموں کا علم الاعداد سے تعلق کا انکشاف

کیا بالی ووڈ کے مشہور فلمساز یش چوپڑا کی فلموں کے ناموں کا 3، 6 اور 9 کے اعداد سے کوئی تعلق ہے؟ ماہر علم الاعداد رشبھ گروور نے یش چوپڑا کی فلموں کے ناموں میں 3، 6 اور 9 اعداد کے حوالے سے اہم انکشاف کیا ہے۔ رشبھ گروور …

Read More »

بھارتی اور پاکستانی شوبز ستارے آج کرتارپور میں ملاقات کریں گے

پاک بھارت شوبز ستاروں کی جانب سے کرتار پور آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی اور پاکستانی شوبز ستارے آج کرتار پور میں ملاقات کریں گے۔ اس سلسلے میں بھارتی گلوکار جوشی کمار، میوزک کمپوزر شمی چوہدری، اویندر بھٹی اور بلجیت کور کرتارپور پہنچ چکی ہیں جبکہ گلوکار دیویندر پنڈت، سندھیاگپتا …

Read More »

فرحان سعید اور عروہ حسین کے ہاں بیٹی کی آمد، نام بھی بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ فنکار جوڑی گلوکار فرحان سعید اور اداکارہ عروہ حسین کے ہاں رحمت برس گئی، جوڑا ننھی پری کے والدین جبکہ اداکارہ ماورا حسین خالہ بن گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ عروہ حسین اور فرحان سعید نے مشترکہ پوسٹ شیئر کرکے …

Read More »

کترینہ کیف کی بنا میک اپ تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی بنا میک اپ تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 40 سالہ کترینہ کیف کو ممبئی ایئر پورٹ پر بنا میک اپ دیکھا گیا، اس دوران ان کی ٹیم کے افراد بھی موجود تھے۔ اداکارہ نے ایئر پورٹ پر موجود سیکیورٹی اہلکار …

Read More »

عریشہ رضی خان کی رخصتی کی تیاریاں شروع

خاموشی سے نکاح کرنے والی پاکستانی خوبرو اداکارہ عریشہ رضی خان کی رخصتی کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے کچھ اسٹوریز شیئر کی ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی انسٹااسٹوریز سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کی رخصتی کی …

Read More »

ہانیہ عامر کے ’مسٹری بوائے‘ کے انٹرنیٹ پر چرچے

پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی خوبرو، چلبلی اداکارہ ہانیہ عامر کی نئی پوسٹ نے انٹرنیٹ صارفین کو شش و پنج میں ڈال دیا ہے ۔ اداکارہ ہانیہ نے اپنے انسٹاگرام پر چند گھنٹوں قبل کچھ تصویریں اپلوڈ کی ہیں جن میں وہ دھوپ سینکتے ہوئے، کھیلتے ہوئے اور ایک …

Read More »