Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 171)

جاگو انٹرٹینمنٹ

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے فیملی بنانے کا عندیہ دے دیا

بھارتی صفِ اول کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے عندیہ دیا ہے کہ وہ اور اُن کے شوہر، اداکار رنویر سنگھ دو سے تین ہونے سے متعلق سوچ رہے ہیں۔ دیپیکا پڈوکون نے ایک حالیہ انٹرویو میں پہلی بار رنویر سنگھ کے ساتھ فیملی شروع کرنے سے متعلق کُھل کر بات …

Read More »

سیف علی خان اور کرینہ کپور کی کرکٹ کے میدان میں انٹری

بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان اور بےبو کرینہ کپور نے انڈین اسٹریٹ پریمیئر لیگ (آئی ایس پی ایل) میں کولکتہ ٹیم کی ملکیت کے حقوق حاصل کرلیے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے پوسٹ شیئرکرتے ہوئے کولکتہ کرکٹ ٹیم خرید نے کا اعلان …

Read More »

کرینہ کپور کناڈا فلموں میں ڈیبیو دینے کیلئے تیار

بھارتی فلم انڈسٹری کی بیبو، معروف اداکارہ کرینہ کپور نے اب کناڈا فلموں میں بھی قدم جمانے کی ٹھان لی ہے۔ کرینہ کپور کناڈا فلم انڈسٹری میں بلاک بسٹر فلم KGF کے سُپر اسٹار یش کے ہمراہ اپنا ڈیبیو کرتی نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا ’انڈیا ٹوڈے‘ کی رپورٹ کے …

Read More »

بیٹے کی پیدائش کے بعد سونم کپور نے وزن کیسے کم کیا؟

بھارتی اداکارہ سونم کپور نے سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد اپنی جسامت کی معمول پر آنے سے متعلق بات کی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی چند خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔ سونم کپور کا اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں کہنا ہے کہ اُن کے  …

Read More »

’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ‘ کی سونو اب کہاں ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ مشہور بھارتی ٹی وی شو ’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ‘ سے شہرت حاصل کرنے والی ننھی سونو بھیڈے یعنی چائلڈ آرٹسٹ جھیل مہتا اب کہاں ہیں؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں اداکارہ جھیل مہتا اب کہاں ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ …

Read More »

برٹنی اسپیئرز کا میوزک انڈسٹری میں واپس نہ آنے کا اعلان

معروف امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے دوبارہ میوزک انڈسٹری میں واپس نہ آنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر 42 سالہ برٹنی اسپیئرز نے کہا کہ  لوگ کہہ رہے ہیں کہ میں ایک نئی البم کرنے کے لیے لوگوں کی طرف رجوع کر رہی ہوں، میں میوزک انڈسٹری میں کبھی …

Read More »

سلینا گومز کا ایک مرتبہ پھر گلوکاری چھوڑنے کا عندیہ

امریکی اداکارہ و گلوکارہ سلینا گومز نے ایک مرتبہ پھر اپنا کیریئر تبدیل کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 31 سالہ سلینا گومز نے اشارہ دیا ہے کہ ان کی اگلی البم آخری ہوسکتی ہے جس کے بعد وہ گلوکاری کو خیرباد کہہ سکتی ہیں۔ رپورٹس کے …

Read More »

شان شاہد کو سردیوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر تشویش

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد نے سردیوں میں ہونے والی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ شان شاہد نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پنجاب کی نگراں حکومت سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ پنجاب کے تمام نگرانوں سے گزارش ہے کہ غیر …

Read More »

شرمین عبید چنائے کا ’اسٹار وارز‘ فرنچائز کی پہلی خاتون ڈائریکٹر بننے پر ردِعمل

آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے مشہور فرنچائز ’اسٹار وارز‘ کی پہلی خاتون ڈائریکٹر بننے کے لیے تیار ہیں۔ رواں سال شرمین عبید چنائے سائنس فکشنل فلم’اسٹار وارز: دی نیو جیڈی اورڈر‘ کی شوٹنگ کا آغاز کریں گی۔ اس حوالے سے اُنہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ …

Read More »

صارف کے غیر سنجیدہ سوال پر علی ظفر کا سنجیدہ جواب

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار علی ظفر نے صارف کی جانب سے پوچھے گئے غیر سنجیدہ سوال کا سنجیدگی سے جواب دے دیا۔  حال ہی میں نئے سال کے موقع پر گلوکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے مداحوں اور فالوورز کو …

Read More »