Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 150)

جاگو انٹرٹینمنٹ

جاپان کی خوبصورت ترین خاتون کا چناؤ متنازع کیوں بن رہا ہے؟

اس مرتبہ مِس جاپان 2024ء کے ٹائٹل کے لیے خوبصورت ترین خاتون کا انتخاب متنازع بن گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس مرتبہ یوکرین میں پیدا ہونے والی خاتون ماڈل نے مِس جاپان 2024ء کا ٹائٹل جیتا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 26 سالہ ماڈل کیرولینا شینو کی پیدائش یوکرین میں ہوئی …

Read More »

ماورا حسین کا بالی ووڈ میں دوبارہ کام کرنے کا ارادہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے مداحوں کو دوبارہ بالی ووڈ میں کام کرنے کے ارادے سے آگاہ کر دیا۔ ماورا حسین نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں سے بات چیت کرنے کے لیے ایک سیشن رکھا اور اس سیشن …

Read More »

حمزہ علی عباسی اور احمد علی بٹ عمیر جیسوال کے حق میں سامنے آگئے

پاکستانی معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور احمد علی بٹ گلوکار عمیر جیسوال کے حق میں سامنے آگئے۔ اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری میں محدود کام کرنے والے اداکار حمزہ علی عباسی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عمیر جیسوال کے ہمراہ لی گئی تصویر انسٹااسٹوری میں شیئر کی۔ …

Read More »

لوگوں کو کہنے دیں، زندگی نہ ملے گی دوبارہ، نعمان اعجاز

پاکستان شوبز انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ لوگوں کو کہنے دیں جو انہیں کہنا ہے، زندگی نہ ملے گی دوبارہ۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سینیئر اداکار گزشتہ دنوں ایک شادی میں مصروف تھے، انہوں نے اس موقع پر لی گئی ایک …

Read More »

ریکھا کیساتھ یادگار تصویر، امیتابھ بچن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن نے ماضی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے اداکارہ ریکھا کے ہمراہ لی گئی تصویر شیئر کی۔ امیتابھ بچن اکثر اپنے بلاگ کے ذریعے اپنی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی کے دلچسپ واقعات اپنے مداحوں سے شیئر کرتے ہیں۔ حال ہی میں اُنہوں نے …

Read More »

ارسلان نصیر کا شعیب اور ثناء کی شادی پر دلچسپ تبصرہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ارسلان نصیر نے کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید کی شادی پر دلچسپ انداز میں تبصرہ کیا ہے۔ ارسلان نصیر نے اپنی انسٹا اسٹوری پر شعیب ملک اور ثناء جاوید کا نام لیے بغیر لکھا کہ تین دن سے ایک دولہا اور دلہن ٹرینڈنگ …

Read More »

شعیب ملک اور ثناء جاوید کی شادی، عمیر جیسوال نے مبہم پوسٹ شیئر کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کے اعلان کے بعد گلوکار عمیر جیسوال نے مبہم پوسٹ شیئر کردی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عمیر جیسوال کی پوسٹ کو شعیب اور ثانیہ کی شادی پر خاموش ردعمل سمجھا جا رہا …

Read More »

اقراء عزیز نے ڈرامے میں صبور علی کی شادی کا جوڑا کاپی کرنے کی وجہ بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقراء عزیز نے اپنے حالیہ ڈرامے ’منت مراد‘ میں ساتھی اداکارہ صبور علی کی شادی کا جوڑا کاپی کرنے کی وجہ بتا دی۔ اقراء عزیز نے حال ہی میں ایک ٹاک شو میں بطور  مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے صبور علی کی شادی …

Read More »

رام مندر کی تعمیر، سشمیتا سین نے مودی کو آئینہ دکھا دیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ تعمیر کیے گئے رام مندر کے افتتاح پر مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں 1527ء سے 1992ء تک قائم رہنے والی بابری مسجد کی جگہ پر 22 جنوری 2024ء …

Read More »

شان شاہد نے برے وقت میں فیصل قریشی کی کیسے مدد کی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں جب وہ اپنی زندگی میں ایک مشکل دور سے گزر رہے تھے تو اداکار شان شاہد نے بہت احسن انداز میں ان کی مدد کی۔ فیصل قریشی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی …

Read More »