Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 149)

جاگو انٹرٹینمنٹ

ڈنکی کی اسپیشل اسکریننگ کے متعلق اہم انکشاف

سال 2023 کے آخر میں بالی ووڈ کے کنگ خان کی ریلیز ہونے والی فلم ’ڈنکی‘ کی اسپیشل اسکریننگ کے متعلق اہم اطلاعات ہیں۔ اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ڈنکی کی ایک خصوصی اسکریننگ 28 دسمبر کو منعقد کی گئی تھی جس میں مختلف ممالک …

Read More »

کیا اس بچے کو پہچان سکتے ہیں جو بالی ووڈ کا نیا ’ڈان‘ بننے جارہا ہے

بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکاروں کے متعلق جاننے کی خواہش ہر ایک مداح کو ہوتی ہے پھر چاہے وہ ان کی ابتدائی زندگی ہو یا ان کی بچپن کی یادگار یادیں۔ اکثر اداکار اپنی بچپن کی تصاویر اپنے سوشل اکاؤنٹس پر شیئر کرتے رہتے ہیں جو ان کے مداحوں …

Read More »

مداح کو مائیک مارنے کا واقعہ، بلال سعید نے بیان جاری کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار بلال سعید نے مداح کو مائیک مارنے کے واقعے پر بیان جاری کر دیا ہے۔ پاکستان کے معروف گلوکار بلال سعید نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ’ اسٹیج میرے لیے کُل میری پوری دنیا …

Read More »

’دی سمپسنز‘ کے پروڈیوسر 69 سال کی عمر میں چل بسے

پیش گوئیوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے شو ’ دی سمپسنز‘ کے پروڈیوسر جان بش 69 برس کی عمر میں وفات پاگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جان بش کے دوست کیون بینرمین نے گزشتہ بدھ کو اعلان کیا ہے کہ جان بش کی موت 23 نومبر …

Read More »

بلال سعید سے ’ہوگئی غلطی‘، مداحوں کو مائیک مار دیا

پاکستانی گلوکار بلال سعید نے لائیو کنسرٹ کے دوران غصے میں آکر مائیک مداحوں کو کھینچ کر مار دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں گانا ’ہوگئی غلطی‘ ریلیز کرنے والے گلوکار بلال سعید گزشتہ روز میوزک فیسٹ میں غلطی کر بیٹھے اور یہ منظر …

Read More »

دھرمیندرا کے خاندان میں اب کس کی شادی ہونیوالی ہے؟

بالی ووڈ کے سینئر اداکار دھرمیندرا کے پوتےکرن دیول کی شادی کے بعد اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ ان کی نواسی نکیتا چوہدری بھی جلد ہی رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، دھرمیندرا کی نواسی نکیتا چوہدری شادی کے بندھن میں بندھنے …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں بھی پاکستان مخالف بالی ووڈ فلم کی ریلیز روک دی گئی

بالی ووڈ کے معروف اداکار رہیتک روشن، دیپیکا پڈوکون اور انیل کپور کی پاکستان مخالف فلم ’فائٹر‘ کی ریلیز دیگر خلیجی ممالک کی طرح متحدہ عرب امارات میں بھی روک دی گئی۔ کچھ روز قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ تمام خلیجی ممالک کی جانب سے پاکستان مخالف بالی …

Read More »

ٹیلر سوئفٹ بھی اے آئی ٹیکنالوجی کا نشانہ بن گئیں

معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ بھی آرٹیفشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کا نشانہ بن گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیلر سوئفٹ اپنی آن لائن گردش کرنے والی جعلی تصاویر کے بارے میں سخت ناراض اور غصہ ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ٹیلر سوئفٹ ان تصاویر کو استعمال اور پھیلانے کے معاملے پر …

Read More »

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کیسے طالب علم تھے؟

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان جوکہ بہت جلد ہی بھارتی فلم انڈسٹری میں بطور ہدایتکار ڈیبیو دینے والے ہیں اُنہوں نے یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا سے گریجویشن کی ڈگری مکمل کی۔ یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے اسکول آف سینیمیٹک آرٹس کی ڈین الزبتھ ڈیلی …

Read More »

یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم ’نایاب‘ آج ریلیز ہوگی

جیو کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ سے موجودہ شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم ’نایاب – نام یاد رکھنا‘ آج ریلیز ہوگی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر اس وقت گزشتہ روز کراچی میں منعقد ہونے والے پریمئر کی شاندار تقریب …

Read More »