Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 148)

جاگو انٹرٹینمنٹ

22 سال شوبز سے منسلک علی افضل نے اچانک انڈسٹری کیوں چھوڑ دی؟

پاکستانی اداکار علی افضل خان  کا کہنا ہے کہ ان کے شوبز سے کنارہ کشی اور دینی ماحول فراہم کرنے میں معروف نعت خواں جنید جمشید نے اہم کردار ادا کیا۔ حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران علی افضل خان نے شو بز سے کنارہ  کشی اختیار …

Read More »

اپنے کپڑے خود ڈیزائن اور سلائی کر کے پہنتی ہوں: اسماء عباس

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سیئنر اداکارہ اسماء عباس نے انکشاف کیا ہے کہ میں اپنے کپڑے خود ڈیزائن کر کے خود ہی سلائی کر کے پہنتی ہوں۔  اسماء عباس نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے سوال جواب کے ایک …

Read More »

رابی پیرزادہ نے نئے کاروبار کا آغاز کردیا

اسلام کی خاطر شوبزانڈسٹری کو خیر باد کہنے والی سابق اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ  رابی پیرزادہ نے نئے کاروبار کا آغاز کردیا۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق اداکارہ نے ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے اپنے نئے کلاتھنک برینڈ ’حیا بائیرابی‘ لانچ کرنے کی خوشخبری …

Read More »

معروف برازیلین پاپ اسٹار 42 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

معروف برازیلین پاپ اسٹار ڈینی لی، لائپوسکشن سرجری کے دوران پیچیدگیوں کے باعث 42 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برازیل کی پاپ اسٹار ڈینی لی ایک لائپوسکشن سرجری کے دوران پیچیدگیوں کے بعد 42 سال کی عمر میں انتقال …

Read More »

کارتک آریان کا نیا فوجی لک مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

کارتک آریان اس وقت اپنی آنے والی فلم چندو چیمپئن کی تیاری میں مصروف ہیں اور کچھ عرصہ قبل ہی انہوں نے فلم کی شوٹنگ کا آغاز کیا تھا جس کے متعلق وہ اپنے مداحوں کو اپ ڈیت کرتے رہتے ہیں۔ کارتک آریان نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر …

Read More »

مونی رائے کی شادی کو 2 سال مکمل، شوہر کے نام محبت بھرا پیغام

مونی رائے اور سورج نمبیار آج 27 جنوری کو اپنی شادی کی دوسری سالگرہ منا رہے ہیں اور اس خاص موقع پر اداکارہ نے اپنے شوہر سورج کے لیے ایک خوبصورت انسٹاگرام پوسٹ شیئر کی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر سورج کو ان کی شادی کی دوسری …

Read More »

نوازالدین صدیقی پاکستانی گلوکارہ کے مداح نکلے

بالی وڈ کے ورسٹائل صف اول کے اداکار نوازالدین صدیقی پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسین کے مداح نکلے۔ نوازالدین صدیقی کے ایک پرانے انٹرویو کا کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے ، جس میں انہوں نے بتایاکہ انہیں پاکستانی گلوکارہ مومنہ اور عاصم اظہر کا گانا ’ تیرا …

Read More »

بالی ووڈ کا سپر اسٹار جو اپنی فلموں کے پوسٹر خود چسپاں کرتا تھا

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان فلموں میں جو بھی کردار ادا کرتے ہیں اس میں جان ڈال دیتے ہیں، وہ اپنے فن سے حقیقی معنوں میں محبت کرتے ہیں اور اسی وجہ سے پرفیکشنسٹ بھی کہلائے جاتے ہیں۔ عامر خان کی پہلی فلم قیامت سے قیامت تک سے …

Read More »

یامی گوتم کے حاملہ ہونے کی افواہیں زیر گردش

مشہور شخصیات اور ان کے حمل کی خبریں کبھی بھی لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہتی ہیں اور انشکا شرما کے جس اداکارہ کے متعلق افواہیں ہیں کہ وہ یامی گوتم ہیں۔ حال ہی میں یامی گوتم کو ان کے شوہر کے ساتھ دیکھا گیا تھا اور ان …

Read More »

بوبی دیول ایک اور بے رحم ولن کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار

رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ میں ابرار کے بعد، بوبی دیول ایک اور بے رحم ولن کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں جس کی پہلی جھلک شیئر کردی گئی ہے۔ بوبی دیول کی 55 ویں سالگرہ کے موقع پر، ’کنگوا‘ کے میکرز نے آخر کار انکشاف کیا ہے …

Read More »