Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 151)

جاگو انٹرٹینمنٹ

آریان خان بطور طالب علم کیسے تھے؟

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے حال ہی میں یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا (USC) اسکول آف سنیمیٹک آرٹس سے گریجویشن کیا ہے، گریجویشن تقریب کی تصاویر بھی وائرل ہوئیں۔ اب، الزبتھ ڈیلی، ڈین، یو ایس سی اسکول آف سنیمیٹک آرٹس، اور ڈاکٹر پریا جئے کمار، سینما اور میڈیا …

Read More »

پرینیتی چوپڑا نے اپنے میوزک کیریئر کا باضابطہ آغاز کردیا

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے باضابطہ طور پر موسیقی میں بھی اپنے کیریئر کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر بھی ایک پوسٹ شیئر کی ہے اور اپنے موسیقی کے کیریئر کے باقاعدہ آغاز کے متعلق اپنے مداحوں کو آگاہ کیا …

Read More »

عالیہ بھٹ اپنے دستخط کیوجہ سے ٹرولنگ کا شکار

بالی وڈ کی نامور اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی آنے والی فلم ‘لو اینڈ وار’ کے پوسٹر پر اپنے دستخط کی وجہ سے ایک بار پھر ٹرولنگ کا نشانہ بن گئیں۔ عالیہ بھٹ نے انسٹاگرام پر فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی آنے والی نئی فلم ‘لو اینڈ وار’ کے اعلان کے …

Read More »

جنسی ہراسانی کے الزامات، گلوکار علی نور نے خاموشی توڑ دی

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار علی نور کا کہنا ہے کہ مجھ پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کرنے والی دونوں لڑکیوں کو کوئی نہیں جانتا تھا، ان کے کچھ مقاصد تھے، ان کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں تھی۔ حال ہی میں اداکار احمد علی بٹ کے …

Read More »

پیرس: پاکستان کی دیہی خواتین کاریگروں کے اعزاز میں خصوصی فیشن شو

پیرس میں موجود پاکستانی سفارت خانے میں پاکستان کی دیہی خواتین کاریگروں اور کاروباری افراد کے اعزاز میں ایک فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں ماڈلز نے’ثقافت سے بھرپور ملبوسات‘ پہنے ریمپ پر واک کی۔ ‎اس فیشن شو کا انعقاد کاروان کرافٹس فاؤنڈیشن اور مشہور ڈیزائنر عمر منصور …

Read More »

پاکستانی بینڈ ’اور‘ کا زین ملک سے رابطہ کس نے کروایا؟

پاکستانی میوزک بینڈ ’اور‘ کے ممبرز کا کہنا ہے کہ برطانوی گلوکار زین ملک کے ساتھ اشتراک کرنا ہمارے لیے ناقابلِ یقین تھا۔ میوزک بینڈ ’اور‘ کے ممبرز نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے کو ایک خصوصی انٹرویو دیا ہے۔ اُنہوں نے اس انٹرویو میں اپنے مشہور گانے’تو ہے کہاں‘ …

Read More »

ہمارے ملک میں وزیراعظم کی طرح بیویاں بھی جلد تبدیل کرلی جاتی ہیں: اداکارہ سعیدہ امتیاز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سعیدہ امتیاز نے پاکستانی مردوں کے ایک سے زائد شادیاں کرنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ سعیدہ امتیاز نے اپنی انسٹا اسٹوری پر شادی کے بارے میں لکھا کہ پاکستان کے حالات دیکھنے کے بعد مجھے نہیں لگتا کہ میں کسی پاکستانی سے …

Read More »

کہنی کا آپریشن کروانے کے بعد سیف علی گھر واپس آگئے

نامور بھارتی اداکار سیف علی خان اپنی کہنی کا آپریشن کروانے کے بعد گھر واپس آگئے۔  سوشل میڈیا پر شیئر تصویر میں سیف علی خان کو ممبئی میں اپنے گھر کے باہر اہلیہ کرینہ کپور کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔ سیف علی خان کی کہنی پر پٹی بندھی ہوئی ہے، …

Read More »

خلیجی ملکوں کا ریتک و دیپیکا کی فلم کو ریلیز کی اجازت دینے سے انکار

بالی ووڈ اداکار ریتک روشن، دیپیکا پڈوکون اور انیل کپور کی فلم فائٹر کو متحدہ عرب امارات کے علاوہ دیگر تمام خلیجی ملکوں نے ریلیز کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ فلم فائٹر کی ڈائریکشن سدھارتھ آنند نے دی ہے اور اسے جمعرات  25 جنوری کو تھیٹرز پر ریلیز …

Read More »

صبا فیصل کو والدہ نے شادی سے پہلے کونسا اہم مشورہ دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا فیصل نے شادی سے پہلے والدہ سے ملنے والا ایک مشورہ بتا دیا۔ صبا فیصل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں یہ بتاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے کہ کسی طرح ان …

Read More »