Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 158)

جاگو انٹرٹینمنٹ

فیصل قریشی قوی خان کے کیریئر سے کیوں متاثر تھے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے اپنے طویل اور کامیاب کیریئر کا راز بتا دیا۔  فیصل قریشی نے حال ہی میں ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے شوبز کیریئر کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی۔ شو کے میزبان یاسر حسین …

Read More »

آرنلڈ شیوارزنیگر جرمنی میں زیرِ حراست

ہالی ووڈ کے معروف اداکار اور امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سابق گورنر آرنلڈ شیوارزنیگر کو جرمنی میں حراست میں لے لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آرنلڈ شیوارزنیگر کو جرمنی کے میونخ ایئر پورٹ پر مبینہ ٹیکس چوری کے الزام میں حراست میں لیا گیا۔ جرمن میڈیا …

Read More »

امریکی فضائیہ کی خاتون آفیسر ’مس امریکا‘ بن گئیں

امریکی فضائیہ کی حاضر سروس خاتون آفیسر نے ’مس امریکا‘ بن کر نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق 22 سالہ میڈیسن مارش امریکی فضائیہ میں سیکنڈ لیفٹیننٹ کے عہدے پر تعینات ہیں ، جنہوں نے ریاست فلوریڈا میں مِس امریکا کے ہونے والے مقابلوں …

Read More »

آیوشمان کھرانہ اطالوی لگژری برانڈ کی مہم کا حصہ بن گئے

اطالوی لگژری برانڈ بلغاری، مشہور رومن ہائی جیولر، نے مردوں کے لئے لمیٹڈ ایڈیشن بریسلٹ متعارف کرادیا ہے جس کا نام B.zero1 Kada ہے۔ بلغاری کی جانب سے مردوں کے لئے لمیٹڈ ایڈیشن بریسلٹ خاص طور پر بھارت کے لئے متعارف کروایا گیا ہے جو کہ موجودہ دور کے فیشن …

Read More »

ریا اور سوشانت کونسا نشہ کرتے تھے؟ اداکارہ کا حیرت انگیز انکشاف

آنجہانی بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت موت سے قبل کون سا نشہ کرتے تھے ، اس حوالے سے ریا چکروتی نے حیرت انگیز انکشاف کیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی گرل فرینڈ اور اداکارہ ریا چکرورتی نے اعتراف کیا ہے کہ وہ دونوں …

Read More »

کیا ودیا بالن بھول بھلیا 3 کا حصہ بنیں گی؟

اکشے کمار کی کامیڈی اور تھرلر سے بھرپور فلم بھول بھلیاں، کا ایک سیکوئل بن چکا ہے جس میں کارتک آریان اور کیارا اڈوانی مین لیڈ میں موجود تھے، جسے شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔ اس فلم کے اگلے سیکوئل کا اعلان بھی کیا جاچکا ہے …

Read More »

پریانکا چوپڑا نے دھوم دھام سے منائی بیٹی کی سالگرہ، تصاویر وائرل

سابق مس ورلڈ اور بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار، گیت نگار و اداکار نک جونس نے اپنی اکلوتی بیٹی مالتی میری کی دوسری سالگرہ کا جشن خوب دھوم دھام سے منایا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ 2018 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے …

Read More »

ثانیہ مرزا کا شادی اور طلاق کا انتخاب دانشمندی سے کرنے کا مشورہ

عالمی شہرت کی حامل سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے شادی اور طلاق کا انتخاب دانشمندی سے کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر کئی روز سے ثانیہ مرزا کی پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے طلاق کی خبریں گردش کر رہی ہیں ،اس حوالے سے کسی قسم کی …

Read More »

کرداروں کیطرح حقیقی زندگی میں بھی جذباتی ہوں، سجل علی

اداکارہ سجل علی پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں ، پرکشش شخصیت اور انداز کی وجہ سے مشہور ہیں۔ سجل علی کا نام پاکستان شوبز انڈسٹری میں کسی تعرف کا محتاج نہیں وہ ایک خوبصورت ماڈل اور انتہائی باصلاحیت اداکارہ ہیں جنہوں نے کئی سپر ہٹ …

Read More »

روضہ رسولؐ پر حاضری کے وقت بھارتی اداکارہ حنا خان کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارتی ڈراموں کی مقبول اداکارہ حنا خان نے دوسری بار  عمرہ ادا کرنے کے دوران روضۂ رسولﷺ کی زیارت کے وقت پیش آنے والا دل کو چھولینے والا قصہ بتادیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی اداکارہ نے گزشتہ دنوں حرم شریف اور مدینہ منورہ سے مختلف …

Read More »