Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 159)

جاگو انٹرٹینمنٹ

میں خود کو زندگی کے ہر کردار میں دس میں سے دس نمبر دوں گی: ریما خان

پاکستانی فلموں کی نامور اداکارہ ریما خان نے خود کو زندگی کے تمام کرداروں میں سب سے بہترین قرار دیتے ہوئے 10 میں سے 10 نمبر دے دیے۔ انہوں نے جیو نیوز کے مقبول کامیڈی شو ’ہنسنا منع ہے‘ میں بطور مہمان شرکت کی اور میزبان تابش ہاشمی اور پروگرام …

Read More »

یوٹیوبر زید علی کے ہاں دوسرے بچے کی آمد جلد متوقع

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر زید علی اور اہلیہ یمنیٰ زید کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مقبول یوٹیوبر نے ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کرکے اپنے مداحوں کے ساتھ خوشخبری کا اعلان کردیا۔ انسٹاگرام پر شیئر کئے گئے ویڈیو کلپ میں …

Read More »

احسن خان نے گردن پر ٹیٹو بنوانے کی وجہ بتا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان نے اپنی گردن پر ٹیٹو بنوانے کی وجہ بتا دی۔  احسن خان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں میزبان نے ان سے سوال کیا کہ’آپ کی گردن پر ایک ٹیٹو ہے اور لوگوں کو اس کی …

Read More »

فلم’تارے زمین پر‘ کے چائلڈ اسٹار کو آئرا خان کے استقبالیہ میں دیکھ کر مداح حیران

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی بیٹی آئرا خان کے استقبالیہ کی تقریب میں شہرۂ آفاق فلم ’تارے زمین پر‘ کی کاسٹ نے بھی شرکت کی۔ پوری کاسٹ میں سے صرف اداکار درشیل سفارے نے میڈیا کی خاص توجہ حاصل کی جنہوں نے فلم میں ایشان آوستی کا …

Read More »

سندھی ڈراموں کے معروف سینئر اداکار میر محمد لاکھو انتقال کرگئے

پاکستانی سینئر اداکار میر محمد لاکھو 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ سندھی اور اردو ڈراموں میں فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کرنے والے  اداکار کے بیٹے اکبر لاکھو نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کے والد میر محمد لاکھو عارضہ قلب اور پھیپھڑوں میں مبتلا تھے، …

Read More »

دنیا کو ہنسانے والے عمر شریف کے ساتھ زندگی میں کیا کیا بیتی؟

دنیا بھر کے لوگوں کے چہروں پر قہقہے لانے والے عمر شریف کی زندگی غم سے بھری تھی، اس بات کا انکشاف ایک پوڈ کاسٹ میں زرین عمر کی زبانی ہوا۔ حال ہی میں پاکستان کے نمبر ون کامیڈین مرحوم عمر شریف کی دوسری اہلیہ زرین عمر نے پوڈکاسٹ میں …

Read More »

آئرا خان کا لہنگا تیار ہونے میں کتنا وقت لگا؟

بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی بیٹی آئرا خان کے استقبالیہ کی تقریب میں پہنے سنہری اور سرخ رنگ کے لہنگے کے بارے میں تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ آئرا خان اور مشہور فٹنس ٹرینر نوپور شیکھرے کے استقبالیہ کی تقریب ممبئی میں نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر میں منعقد …

Read More »

عمران عباس کا ٹام کروز سے متاثر ہوکر ہوا بازی سیکھنے کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے ٹام کروز سے متاثر ہوکر جہاز اُڑانا سیکھا تھا۔ عمران عباس نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ اُنہوں نے انکشاف کیا …

Read More »

بھارتی اور پاکستانی فنکاروں کی کرتارپور آمد

بھارتی فنکار دربار صاحب کرتار پور پہنچے، جہاں پاکستانی فنکاروں نے بھارتی فنکاروں کے وفد کا والہانہ استقبال کیا۔ بھارتی وفد میں اداکار ہریش ورما، شرن کور، جسکرن گل، چندر کمبوج، راج ویندر، بلجیت سنگھ، سپن اور دیگر شامل تھے۔ پاکستانی فنکاروں اداکارہ روبی انعم، قیصر پیا، سردار کمال، اظہر …

Read More »

سنی لیونی کی اے آئی کاپی متعارف

بولی وڈ اداکارہ سنی لیونی بھارت کی وہ پہلی شوبز شخصیت بن گئیں، جن کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی آفیشل کاپی متعارف کرادی گئی۔ سنی لیونی کی ہم شکل اے آئی روبوٹ کی کاپی بھارتی اے آئی ٹیکنالوجی کمپنی کاموٹو نے متعارف کرائی ہے، جس نے متعدد اسپورٹس …

Read More »