Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 136)

جاگو انٹرٹینمنٹ

’میسی، رونالڈو کا ووٹ اور فارم 45‘، الیکشن کے دوران سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

پاکستان بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات اور طویل انتظار کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر حتمی نتائج آنے کے سلسلے کے دوران سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہوتی رہی، صارفین سیاسی شخصیات پر طنز و مزاح کے ٹوئٹس کرتے رہے۔ یاد رہے …

Read More »

بھارتی اداکارہ ریم شیخ اداکار وہاج علی سے ہر حال میں ملنے کی خواہاں

بھارتی ماڈل و اداکارہ ریم سمیر شیخ نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ زندگی میں کم سے کم ایک بار پاکستانی اداکار وہاج علی سے ملنا چاہتی ہیں، چاہیں اس کے لیے انہیں پاکستان ہی جانا کیوں نہ پڑے۔ اداکارہ کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک مختصر …

Read More »

ایم کیو ایم کا یومِ تشکر، حرا مانی کے مصطفیٰ کمال کے حق میں نعرے، گانا بھی گنگنایا

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کی جانب سے 11 فروری کی شب کراچی جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں عام انتخاب میں کامیابی پر یوم تشکر اور جشن منایا گیا، اس موقع پر سیکڑوں لوگوں نے شرکت کی، ایم کیو ایم رہنماؤں نے خطاب بھی کیا۔ تاہم دلچسپ بات …

Read More »

فرحان سعید نے بیٹی کیساتھ پہلی تصویر شیئر کر دی

پاکستانی معروف گلوکار و اداکار فرحان سعید نے اپنی نومولود بیٹی جہاں آرا سعید کے ساتھ پہلی تصویر شیئر کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے بیٹی کی پیدائش کے ایک ماہ بعد اس کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔ فرحان سعید نے اپنی ننھی …

Read More »

اگر آج کے دور میں شادی کرتا تو کبھی اتنی تقریبات نہ رکھتا: منیب بٹ

اداکار منیب بٹ نے اپنی شادی  پر بے تحاشا خرچہ کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر میری شادی آج ہوتی تو میں مہنگائی کو دیکھتے ہوئے کبھی اتنی تقریبات نہ رکھتا۔ منیب بٹ حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئے تھے …

Read More »

سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد ماہرہ خان کے ہاں حمل ٹھہرنے کی خبر وائرل

سوشل نیوز انفارمیشن ویب سائٹ ریڈٹ پر کی گئی ایک پوسٹ کے بعد اداکارہ ماہرہ خان کے ہاں حمل ٹھہرنے کی خبریں وائرل ہوگئیں اور متعدد شوبز ویب سائٹس نے اپنی رپورٹس میں امکان ظاہر کیا کہ اداکارہ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ ریڈٹ پر 10 فروری …

Read More »

مونا سنگھ ’جسی جیسی کوئی نہیں‘ کا کتنا معاوضہ لیتی تھیں؟

بھارتی فلموں اور ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ مونا سنگھ نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے اپنے مشہور ڈرامے ’جسی جیسی کوئی نہیں‘ کے بارے میں بتایا کہ وہ اس شو سے ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے کمایا کرتی تھیں۔  میں نے اپنے والدین سے کہہ دیا تھا کہ انہیں جس …

Read More »

بھارتی فنکاروں کی شادی سے متاثر عریشہ رضی نے اپنی شادی پر کیا کیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عریشہ رضی خان کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، انہوں نے بھارتی فنکاروں کی شادیوں سے متاثر ہوکر اپنی شادی میں بھی کچھ منفرد کرنے کی کوشش کی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ کی گیم نائٹ کی …

Read More »

شوہر عون چوہدری کی جیت پر برے کمنٹس کرنیوالوں کیلئے نور بخاری کا پیغام

پاکستان کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے شوہر اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے امیدوار عون چوہدری کی جیت پر ان کی پوسٹ پر نامناسب تبصرے کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق نور بخاری کے شوہرعون چوہدری نے پنجاب کے …

Read More »

بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی اسپتال میں داخل

بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور سیاستداں متھن چکرورتی کو کولکتہ کے اسپتال میں داخل کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 73 سالہ اداکار فلم کی شوٹنگ سے گھر واپسی پر بہتر محسوس نہیں کر رہے تھے جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا علاج جاری …

Read More »