Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 138)

جاگو انٹرٹینمنٹ

عمران عباس فلم ’جوان‘ کا سین شیئر کرکے ووٹرز سے کیا کہنا چاہتے ہیں؟

پاکستان کے معروف اداکار و گلوکار عمران عباس نے بھارتی انڈسٹری کے کنگ خان، شاہ رُخ خان کی فلم کا ایک سین شیئر کر کے فالوورز کو مشورہ دیا ہے۔ عمران عباس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شاہ رُخ کی فلم ’جوان‘ کا ایک اہم ترین اور سوچ کو اجاگر …

Read More »

عاطف اسلم کی بالی ووڈ میں واپسی کھٹائی میں پڑ گئی

ہردلعزیز پاکستانی معروف گلوکار عاطف اسلم کی 7 برس بعد بالی ووڈ میں واپسی کھٹائی میں پڑ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندو انتہا پسند تنظیم مہاراشٹر نونریمان سینا کے رہنما راج ٹھاکرے نے بالی ووڈ کے پروڈیوسرز کو دھمکیاں دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی پروڈیوسر، فلم …

Read More »

حمزہ علی عباسی کی آئٹم نمبر گانوں کی سختی سے مخالفت

پاکستانی معروف اداکار حمزہ علی عباسی  نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے فلموں میں آئٹم نمبر گانوں کی سختی سے مخالفت کردی۔  حال ہی میں سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک پوڈکاسٹ سے حمزہ علی عباسی کے انٹرویو کا ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس …

Read More »

گریمی ایوارڈز میں خواتین چھا گئیں

ہالی ووڈ کے موسیقی کے سب سے بڑے ایوارڈز گریمی میں خواتین چھا گئیں۔ سال کے بہترین البم کا ایوارڈ معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے (Midnights) کے لیے جیتا۔ علاوہ ازیں ریکارڈ آف دی ایئر کا ایوارڈ امریکی گلوکارہ ملی سائرس کے گانے (Flowers) کے نام رہا۔ امریکی پاپ …

Read More »

پاک بھارت گلوکاروں کا اشتراک: نئی میوزک ویڈیو’نور اللّٰہ‘ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

بھارتی موسیقار و گلوکار سلیم مرچنٹ نے پاکستانی موسیقار و گلوکار سلمان حسن کے ساتھ نئی میوزک ویڈیو’نور اللّٰہ‘ کے لیے اشتراک کیا ہے۔ پاکستانی موسیقار و گلوکار سلمان حسن دو روز قبل اپنی نئی میوزک ویڈیو ’نور اللّٰہ‘ ریلیز کی ہے۔ سلمان حسن اور سلیم مرچنٹ کی دلوں کو …

Read More »

شوبز انڈسٹری میں’فیورٹزم‘ بہت زیادہ ہے: فیصل قریشی

معروف پاکستانی اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں  فیورٹزم بہت زیادہ ہے۔   فیصل قریشی نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے شوبز انڈسٹری کی موجودہ صورتحال کے بارے میں گفتگو کی۔ انہوں نے بتایا کہ شوبز انڈسٹری میں فیورٹزم …

Read More »

مومنہ اقبال کو کیسے ہمسفر کی تلاش ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال نے بتادیا کہ اُنہیں کیسے ہمسفر کی تلاش ہے۔ مومنہ اقبال نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی نجی زندگی اور کیریئر کے بارے میں دلچسپ گفتگو کی۔ …

Read More »

کراچی کی بارش نے عریشہ رضی کے مایوں کے رنگ میں بھنگ ڈال دیا

ہفتے کی شب ہونے والی طوفانی بارش اور کے الیکٹرک نے پاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں بطور چائلڈ آرٹسٹ قدم رکھنے والی معروف اداکارہ عریشہ رضی خان کے مایوں کے رنگ میں بھنگ ڈال دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ عریشہ رضی خان کے مایوں کی تصاویر …

Read More »

گریمی ایوارڈز حاصل کر کے ٹیلر سوئفٹ نے ایک اور ریکارڈ بنا لیا

معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے گریمی ایوارڈ جیتنے کے ساتھ ساتھ ایک اور اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گریمی ایوارڈز 2024ء میں ٹیلر سوئفٹ نے (Midnights) کے لیے البم آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتا۔ رپورٹس کے مطابق گریمی ایوارڈز کی تاریخ میں پہلی مرتبہ …

Read More »

صاحبہ کے اپنے والد سے متعلق حیران کُن انکشافات

پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی اداکارہ صاحبہ افضال نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے سگے والد کو نہیں جانتیں اور نہ ہی آج تک اُن کی اپنے والد سے ملاقات ہوئی ہے۔ اداکارہ صاحبہ کی جانب سے ایک نجی ٹی وی چینل کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو دیے …

Read More »