Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1393)

جاگو انٹرٹینمنٹ

حنا خواجہ بیات کا کورونا وائرس کے حوالے سے پاکستانیوں کیلئے پیغام

کراچی:  اداکارہ و سماجی کارکن حنا خواجہ بیات نے دنیا بھر میں پھیلنے والی بیماریوں اور حفظان صحت کے اصولوں کے حوالے سے ایک خوبصورت پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ حنا خواجہ بیات نے ویڈیو میں ہاتھوں کے ذریعے پھیلنے والے جراثیم کے حوالے سے کہا آج دنیا بھر …

Read More »

لاکھوں روپوں کے ساتھ حریم شاہ کی نئی ویڈیو

متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے ہاتھوں میں لاکھوں روپے نظر آرہے ہیں۔ سیاستدانوں کے ساتھ ویڈیوز اورتصاویر کے باعث شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی …

Read More »

ماہرہ خان کا سردرد کس نے ٹھیک کیا؟

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کو شدید سر درد کی تکلیف سے چھٹکارہ مل گیا۔ گزشتہ روز ماہرہ خان نے مداحوں سے اپنے سر درد سے نجات کے لیے دیسی نسخہ مانگا تھا۔ ماہرہ نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ انہیں دو دن سے سر میں شدید درد ہے …

Read More »

ماورا حسین کا لوگوں کو مفت مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خو برو شوخ وچنچل اداکارہ ماورا حسین نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ اپنے کام سے کام رکھیں اور ہر کام میں ٹانگ نہ اڑائیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پرماورا حسین نے ایک تصویر شیئر کی جس کے ساتھ اپنے …

Read More »

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی پیشگوئی 9 سال پرانی فلم میں ہوچکی تھی؟

عام خیال تو یہی ہے کہ فلموں کے ناظرین مشکل وقت کو کچھ دیر کے لیے فراموش کرنے کی خواہش کے ساتھ فلمیں دیکھتے ہیں مگر کئی بار معاملہ الٹ بھی ہوجاتا ہے۔ درحقیقت ایسا کبھی سنا نہیں گیا کہ 9 سال پرانی ایک فلم دنیا بھر میں وائرل ہوجائے …

Read More »

جانتا ہوں ‘میرے پاس تم ہو’ کے ڈائیلاگز تکلیف دہ تھے، عدنان صدیقی

پاکستان کا مقبول ترین ڈراما ‘میرے پاس تم ہو’ جہاں مداحوں کی تعریفیں بٹورتا رہا وہیں اسے خواتین کو منفی طور پر پیش کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ اس ڈرامے کے ڈائیلاگز بھی خاصے متنازع رہے جبکہ آخری قسط کو بھی مداحوں کی بڑی تعداد نے …

Read More »

میک اپ آرٹسٹ نے ایک اور انداز سے مداحوں کو دنگ کردیا

پاکستان کے نامور میک اپ آرٹسٹ شعیب خان کا شمار شوبز انڈسٹری کے بہترین فنکاروں میں کیا جاتا ہے اور وہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی کئی نامور شخصیات کے ساتھ کام کرتے آرہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر انہیں گزشتہ سال سے اس وقت بےحد مقبولیت ملنا شروع ہوئی جب انہوں نے …

Read More »

پی ایس ایل 5 کے ترانے پر تنقید، عاصم اظہر نے معافی مانگ لی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کا آفیشل ترانہ ‘تیار ہیں’ چند روز قبل انٹرنیٹ پر جاری کیا گیا جسے شائقین کی جانب سے بری طرح تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ آفیشل ترانے میں پاکستان کے معروف گلوکار علی عظمت، لوک گلوکار عارف لوہار، گلوکار ہارون رشید اور عاصم اظہر نے …

Read More »

‘ہاروی وائنسٹن نے ہوٹل کے کمرے میں ریپ کا نشانہ بنایا’

بدنام زمانہ ہولی وڈ پروڈیوسر 67 سالہ ہاروی وائنسٹن کے خلاف ’ریپ‘ اور خواتین کے جنسی استحصال سے متعلق معاملے کی سماعت کرنے والی 12 رکنی جیوری کے سامنے ایک اور خاتون پیش ہوگئیں۔ ہاروی وائنسٹن کے خلاف نیویارک کی عدالت میں اہم کیس چل رہا ہے اور عدالت نے …

Read More »

پی ایس ایل5 کی افتتاحی تقریب میں ماہرہ اورمہوش بھی پرفارم کریں گی؟

کراچی:  پاکستان سپر لیگ کے پانچویں سیزن کی افتتاحی تقریب میں اداکارہ ماہرہ خان اورمہوش حیات کی لائیو پرفارمنس کی خبریں منظر عام پر آئی ہیں۔ کرکٹ شائقین پی ایس ایل سیزن 5 کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں اور اس بار پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں اداکارہ …

Read More »