Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1394)

جاگو انٹرٹینمنٹ

آپ اپنی آنکھیں چیک کروالیں، ماہرہ خان کومشورہ

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان شدید سردرد سے تنگ آگئیں ، دواوں سے افاقہ نہ ہوا تواداکارہ کو دیسی ٹوٹکے آزمانے کا خیال آیا اور مداحوں سے سر کے درد سے نجات کے لیے دیسی نسخہ مانگ لیا۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پوسٹ شئیر کرتے ہوئے ماہرہ خان نے …

Read More »

عاصم اظہر اور معروف امریکی بینڈ کا گانا ریلیز

گلوکار عاصم اظہر  اور معروف امریکی بینڈ کریویلا کا نیا گانا ریلیز کر دیا گیا۔ پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے ٹوئٹر پر معروف امریکی بینڈ کریویلا کے ساتھ اپنے نئے گانے کی ریلیز کا اعلان کیا۔ Asim Azhar ✔@AsimAzharr My new song with @Krewella is finally out!!! https://youtu.be/f6C2777fnq0   YouTube ‎@YouTube 431 …

Read More »

جینیفر لوپیز اور شکیرا ‘باسکٹ بال لیجنڈ’ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اکٹھے

امریکی گلوکارہ و اداکارہ جینیفر لوپیز اور کولمبیا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ شکیرا نیشنل فٹ بال لیگ چیمپئن شپ ‘سپر بال’ میں باسکٹ بال لیجنڈ کوبی برائنٹ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اکٹھے ہونے جارہی ہیں۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق میامی میں رکھی ایک پریس کانفرنس …

Read More »

جنون بینڈ کا نیا البم ریلیز کرنے کا اعلان

پاکستان کا مقبول راک بینڈ جنون نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ بینڈ جلد مداحوں کے لیے ایک البم ریلیز کرنے جارہا ہے۔ سلمان احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ رواں سال ان کا البم سامنے آجائے گا۔ اس البم کا نام ‘جنون …

Read More »

’ہاروی وائنسٹن نے ’ریپ‘ کیسز ختم کروانے کیلئے اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے مدد لی‘

بدنام زمانہ ہولی وڈ پروڈیوسر67 سالہ ہاروی وائنسٹن کے خلاف جاری ’ریپ‘ اور ’جنسی استحصال‘ کے مقدمے میں عدالت کو بتایا گیا ہے کہ انہوں نے اپنے خلاف میڈیا میں چلنے والی خبروں کو ختم کروانے اور الزام لگانے والی خواتین سے معلومات حاصل کرکے اسے غلط طریقے سے استعمال …

Read More »

اقراء اور یاسر نے تھر کے باسیوں کی مدد کر کے سب کے دل جیت لیے

اداکار جوڑی اقراء عزیز اور  یاسر حسین نے تھر پارکر میں خواتین کی مدد کر کے سب کے دل جیت لیے۔  سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ پسند کی جانے والی اداکار جوڑی اقراء اور یاسر حسین نے سندھ میں پانی کی قلت سے متعلق ایک مہم میں حصہ لیا …

Read More »

علی ظفر کا پی ایس ایل 5 کے ترانے پر تنقید کرنے والوں کو پیغام

گلوکار علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے پر تنقید کرنے والوں کو پیغام دے دیا۔ گلوکار علی ظفر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کیا۔ Ali Zafar ✔@AliZafarsays “Dear All, As much as I am thankful for your love …

Read More »

عمران ہاشمی نے شادی کی پیشکش کی: اداکارہ میرا کا انکشاف

میرا جی نے بھارتی اداکار عمران ہاشمی کی جانب سے شادی کی پیشکش کیے جانے کا انکشاف کردیا۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ میرا نے مزید انکشاف کیا کہ انہیں بھارتی فلم ساز مہیش بھٹ نے اداکار اشمت پٹیل سے شادی کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ یرا کا کہنا تھا …

Read More »

مہوش حیات کا بچوں کو بہترین تعلیم فراہم کرنے کا مطالبہ

اداکارہ مہوش حیات نے بچوں کو بہترین تعلیم فراہم کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہوش حیات نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بچیوں اور بچوں کو بغیر کسی تفریق کے بہترین تعلیم فراہم کرنا ہونگی۔ اداکارہ نے کہا کہ بہترین تعلیمی سہولیات …

Read More »

فاطمہ سہیل سابق شوہرکی حقیقت سامنے لے آئیں

اداکار و گلوکارمحسن عباس نے عدالت کے سامنے اپنی غربت و بے روز گاری کی کہانی سنا کر اپنے بچے کا خرچا دینے سے انکار کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق محسن عباس حیدر کی سابقہ اہلیہ اور بو ل ٹی وی کے مقبول شو کی میزبان فاطمہ سہیل بچے کی …

Read More »