Home / جاگو صحت (page 26)

جاگو صحت

خبردار: کھانسی کے 40 سے زیادہ شربت معیار کا ٹیسٹ پاس نہ کر سکے

نئی دہلی: بھارتی کمپنی کے تیار کردہ کھانسی کے شربت سے کئی ممالک میں بچوں کی اموات کے بدترین اسکینڈل کے بعد وزارت صحت نے احتیاط کا مظاہرہ شروع کر دیا ہے، اور اس سلسلے میں کھانسی کے شربت مارکیٹ میں لائے جانے سے قبل انھیں معیار کے ٹیسٹ سے …

Read More »

کوپ 28 کانفرنس: آزاد کشمیر کے اسکول نے ’سسٹین ایبلٹی پرائز‘ جیت لیا

آزاد جموں و کشمیر کے ایک اسکول نے دبئی میں ہونے والی کوپ28 کانفرنس میں زید سسٹین ایبلٹی پرائز جیت لیا۔ حکام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ (کورٹ) ایجوکیشنل اینڈ ریذیڈنشیل کمپلیکس نے گلوبل ہائی اسکولز (جنوبی ایشیا) کی کٹیگری میں ایوارڈ جیتا ہے۔ …

Read More »

موسمیاتی تبدیلی نے دنیا کے سب سے بڑے گلیشیئر کو ہلا کر رکھ دیا!

موسمیاتی تبدیلی انسانی زندگی کو بری طرح متاثر کر رہی ہے اب اس کے بد اثرات دنیا کے سب سے بڑے گلیشیئر کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔ انسان نے جہاں ترقی کے ساتھ زندگی کو سہل بنایا وہیں ترقی کی اس دوڑ میں ایسے اقدامات کیے جس نے …

Read More »

7 اکتوبر کے بعد ہر 3 میں سے ایک اسرائیلی کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

اسرائیل اور نیویارک کی حالیہ تحقیق میں انکشاف میں ہوا ہے کہ 7 اکتوبر کو حماس کے حملے اور اسرائیل کی غزہ میں مسلسل بمباری کے بعد ہر تین میں سے ایک اسرائیلی میں ’پوسٹ ٹرومیٹک اسٹریس ڈس آرڈر‘ (پی ٹی ایس ڈی) نامی ذہنی بیماری کی علامات ظاہر ہوئی …

Read More »

ملک میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ، رواں سال کیسز کی تعداد 6 ہوگئی

پاکستان میں رواں سال کے دوران پولیو کا چھٹا کیس رپورٹ ہونے کے ساتھ مزید 20 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ 9 ماہ کی بچی پولیو وائرس کا شکار ہوئی جس کے بعد ملک میں رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ …

Read More »

لاہور کے سرکاری ہسپتال میں پہلی بار بون میرو ٹرانسپلانٹ کردیا گیا

پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے بچوں کے سرکاری ہسپتال میں پہلی بار خون کے کینسر میں مبتلا بچے کا بون میرو ٹرانسپلانٹ کردیا گیا۔ پاکستان میں اگرچہ متعدد نجی ہسپتالوں میں بچوں سمیت بالغ افراد کے بھی بون میرو ٹرانسپلانٹ کیے جا چکے ہیں،تاہم پہلی بار کسی بھی سرکاری ہسپتال …

Read More »

’سردیوں میں قے اور ڈائریا کی شکایت میں اضافہ‘، نورو وائرس کیا ہے؟

اگر آپ کو بھی سردیوں میں پیٹ میں درد اور قے کا سامنا زیادہ رہتا ہے تو جان لیں کہ یہ ایک وائرس ہوسکتا ہے جسے طبی اصطلاح میں ’نورو وائرس‘ کہا جاتا ہے۔ پاکستان میں اس کے کیسز سامنے آنے کی تصدیق تو نہیں ہوسکی لیکن برطانیہ میں اس …

Read More »

70 سالہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

افریقہ کے ملک یوگنڈا کے ایک ہسپتال میں 70 سالہ خاتون نے مصنوعی طبی طریقے ’ان وائٹرو فرٹیلیٹی (آئی وی ایف) سے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق سفینہ نامکوایا نامی خاتون کے ہاں فرٹیلیٹی سینٹر میں سیزرین کے ذریعے جڑواں بچوں …

Read More »

انسانی تاریخ کے مہلک ترین مرض ’ایڈز‘ کا عالمی دن، کیا اس سے بچاؤ ممکن ہے؟

دنیا بھر میں ایڈز سے بچاؤ کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے، اسے انسانی تاریخ کے مہلک ترین مرض کہا جاتا ہے، اس لیے یہ دن منانے کا مقصد ایڈز سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہی اور لوگوں کو معلومات فراہم کرنا ہے۔ ایڈز …

Read More »

غزہ: بیماریوں میں بمباری سے زیادہ اموات ہوسکتی ہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ اگر فلسطین میں بروقت صحت کی سہولیات بحال نہ کی گئیں، وہاں کے رہائشیوں کے لیے پینے کے صاف پانی اور صفائی کا درست انتظام نہ کیا گیا تو وہاں بمباری سے زیادہ بیماریوں کی وجہ سے اموات ہو …

Read More »