Home / جاگو صحت (page 28)

جاگو صحت

بلوچستان حکومت نے کانگو وائرس کے مؤثر تدارک کیلئے مہم تیز کر دی

بلوچستان کے سیکریٹری صحت عبداللہ خان کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کانگو وائرس کی روک تھام اور علاج کے لیے حکمت عملی بنانے میں مصروف ہے۔ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے سول ہسپتال کا دورہ کرتے ہوئے سیکرٹری صحت کا کہنا تھا کہ وہ کانگو وائرس کی صورتحال اور …

Read More »

یو اے ای میں غیر شادی شدہ جوڑوں کو بھی مصنوعی طریقے سے بچے پیدا کرنے کی اجازت

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اپنے ذرخیزی کے قوانین تبدیل کرتے ہوئے ملک میں مقیم غیر مسلم جوڑوں اور غیر شادی شدہ افراد کو بھی ’ان وائٹرو فرٹیلیٹی (آئی وی ایف) کے ذریعے بچوں کی پیدائش کی اجازت دے دی۔ اماراتی حکومت نے ملک میں ’سروگیسی‘ کرائے کی …

Read More »

میتھی کے اسپراؤٹس کھانا صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے؟

مچھلی کے بہت سے روایتی پکوان اور تہاری (آلو کے ساتھ بنائی جانے والی چاول کی ڈش) جیسے بہت سے پکوان ہمارے پسندیدہ میتھی یا میتھی دانے کے بغیر نامکمل لگتے ہیں۔ اس کا ایک خاص ذائقہ ہوتا ہے جس میں ہلکا سا کڑوا پن بھی ہوتا ہے۔ عمومی طور …

Read More »

ذہنی دباؤ سے جسم پر سرخ دانے نکلنے کا انکشاف

آج کل کے دور میں ہر تیسرا شخص یہ بولتا نظر آتا ہے کہ وہ ’اسٹریس‘ کا شکار ہے، جسے پاکستانی سماج میں تھکاوٹ اور عام روز مرہ کی کیفیت سے جوڑا جاتا ہے۔ تاہم درحقیقت ’اسٹریس‘ کسی بھی سنگین ذہنی مسئلے کا آغاز ہوسکتا ہے، مسلسل اسٹریس مستقبل میں …

Read More »

’ڈسلیکسیا‘ کیا ہے؟ جس میں مولانا طارق جمیل کے بیٹے مبتلا تھے

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل نے 29 اور 30 اکتوبر کی درمیانی شب خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی تھی، جس کی تصدیق ان کے اہل خانہ نے بھی کی تھی۔ ابتدائی طور پر یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ نامعلوم افراد نے مولانا …

Read More »

کراچی: نیگلیریا وائرس کے سبب ایک ہفتے میں 2 اموات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

محکمہ صحت سندھ کے حکام نے کراچی میں نیگلیریا وائرس (جسے عام طور پر دماغ کھانے والا امیبا کہا جاتا ہے) کے سبب ایک ہفتے کے قلیل عرصے میں دوسری موت کی اطلاع دی ہے، رواں برس اس مہلک انفیکشن سے مرنے والوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔ ذرائع کا …

Read More »

اسلام آباد: پمز، پولی کلینک ہسپتالوں میں آرمی افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

حکومتی اقدام کو ’بدقسمتی‘ قرار دینے والے ڈاکٹروں کے تحفظات کے باوجود نگران حکومت نے پاکستان آرمی میڈیکل کور کے حاضر سروس افسران کو اسلام آباد کے دو سب سے بڑے سرکاری ہسپتالوں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اور پولی کلینک میں تین سال کے لیے ڈیپوٹیشن پربطور …

Read More »

کراچی میں انفلوئنزا وائرس پھیلنے لگا

ملک کے سب سے بڑے شہر اور سندھ کے دارالحکومت کراچی میں انفلوئنزا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے بعد محکمہ صحت سندھ نے ایڈوائزری جاری کردی۔ انفلوئنزا وائرس دنیا کے چند قدیم ترین وائرسز میں ایک ہے، جس دوران متاثرہ شخص کو نزلہ، زکام، گلے میں خارش، سر میں …

Read More »

گوشت اور مکھن میں موجود چکنائی کے حیرت انگیز فوائد

لوگ عام طور پر گوشت اور مکھن کو توانائی کے حصول کے لئے استعمال کرتے ہیں، کیونکہ اس میں پروٹین پایا جاتا ہے، جبکہ ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ مکھن، انڈے اور سرخ گوشت (جیسے گائے کا گوشت) میں پائی جانے والی چکنائی ڈیمنشیا کے خطرے کو ختم …

Read More »

خبردار، کھانسی کی یہ دوا نہ خریدیں

اسلام آباد: کھانسی کی ایک غیر معیاری دوا کے مارکیٹ میں فروخت کا انکشاف ہوا ہے، ڈریپ نے کھانسی کی دوا کیموڈرل کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کیموڈرل سیرپ کا پراڈکٹ ری کال الرٹ جاری کیا ہے، جو کہ …

Read More »