Home / جاگو صحت (page 29)

جاگو صحت

ٹوتھ برش کو جراثیم سے کیسے پاک رکھا جاسکتا ہے؟

دانتوں کو صاف اور صحتمند رکھنا بہت ضروری ہے کیوں کہ اگر دانت خراب ہوں یا ان میں جراثیم موجود ہوں تو اس سے انسان کی مجموعی صحت خراب ہوسکتی ہے۔ آج کے جدید دور میں ٹوتھ برش دانتوں کی صفائی میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے اور اگر آپ …

Read More »

خواتین میں جنسی ہارمون کی کمی سے ’الزائمر‘ کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

جاپانی اور کینیڈا ماہرین کی ایک منفرد تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ خواتین میں پائے جانے والے ایک جنسی ہارمون کی کمی ان میں ممکنہ طور پر ’الزائمر‘ کا خطرہ بڑھا دیتی ہے۔ یہ مرض دماغ پر اثر انداز ہوتا ہے، یاداشت ختم ہوجاتی ہے، اکثر یہ معمر افراد …

Read More »

کوئٹہ: بہنوں کا مشکلات کے سامنے نہ جھکنے کا عزم، پولیو کے خلاف جنگ کیلئے امید افزا

عورتوں کو عموما صنف نازک کے طور پر دیکھا جاتا ہے، یہاں تک کے کچھ لوگ یہ بھی سوچتے ہیں کہ خواتین وہ سب نہیں کرسکتی جو مرد کرسکتے ہیں، مگر جب آپ دو بہنوں، حمیدہ اور سائرہ کو دیکھتے ہیں،جنہوں نے اپنی پوری زندگی پولیو کے خلاف جنگ لڑنے …

Read More »

پنجاب پولیو سے پاک ہوچکا مگر خطرہ برقرار ہے، محکمہ صحت

پنجاب میں انسدادِ پولیو پروگرام کے سربراہ خضر افضل نے کہا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا صوبہ اکتوبر 2020 کے بعد سے تقریباً 3 برسوں تک پولیو کیسز سے پاک رہا ہے، جو اس پروگرام کی کامیابی کی نشانی ہے۔ تاہم  انہوں نے خبردار کیا کہ لاہور اور …

Read More »

پولیو کے خلاف پاکستان کی جنگ کا فوری اختتام بعید از امکان

آج دنیا بھر میں پولیو کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، پاکستان کی پولیو کے خلاف جنگ تاحال ختم نہیں ہوسکی ہے، ماہرین اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے مزید جارحانہ اور جامع طرز عمل کی ضرورت کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں …

Read More »

پاکستان میں چھاتی کے سرطان کی بڑھتی ہوئی شرح کو کیسے روکا جائے؟

چھاتی کے سرطان سے متعلق آج کے اعدادوشمار کا ایک دہائی پہلے سے موازنہ کیا جائے تو ہمارے سامنے کچھ حیران کن حقائق آتے ہیں۔ خواتین میں چھاتی کے سرطان کی تشخیص کی اوسط عمر 60 کے بجائے 30 یا 40 سال ہوگئی ہے۔ آج نوجوان لڑکیاں بھی اس بیماری …

Read More »

ملک کے تمام صوبوں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

رواں ماہ ملک بھر کے تمام صوبوں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، بنوں، پشین اور چمن سمیت 7 شہروں میں 11 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ میں 4 اور کراچی میں 2 جبکہ دیگر پانچ شہروں کے ماحولیاتی نمونوں …

Read More »

’بنو قابل فارماسسٹ پروگرام‘، الخدمت کا شہر میں 200 فارمیسیاں قائم کرنے کا اعلان

الخدمت ویلفیئر سوسائٹی کراچی کے سربراہ اور امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ بنو قابل فارماسسٹ پروگرام کے تحت شہر میں 200 فارمیسیاں اور آئی ٹی یونیورسٹی بنا رہے ہیں۔ کراچی میں ’بنو قابل فارماسسٹ‘ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم …

Read More »

رات کو 5 گھنٹے سے کم نیند ڈپریشن کا خطرہ بڑھا سکتی ہے، تحقیق

حال ہی میں برطانیہ میں ہونے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ رات کو پانچ گھنٹے سے کم نیند کرنے سے ڈپریشن کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ اس سے قبل 32 ممالک کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا تھا کہ ڈپریشن سے نیند کے …

Read More »

’ٹریچر کولنز سنڈروم‘ کا شکار وہاج اور اس کی باہمت والدہ کی کہانی

تہمینہ ذیشان نے 28 اگست 2021ء کو کراچی کے نواحی علاقے گلشن حدید میں واقع ایک اسپتال میں اپنے بیٹے کو جنم دیا، یہ ان کا چوتھا بچہ تھا۔ جب انہوں نے اپنے بیٹے محمد وہاج کو پہلی بار دیکھا تو انہیں محسوس ہوا کہ بچے کا چہرہ عام بچوں …

Read More »