Home / جاگو صحت (page 31)

جاگو صحت

سونے میں مشکلات کا سامنا کرنے والی خواتین میں ہائی بلڈ پریشر کا امکان

اگرچہ ماہرین صحت بتاتے رہتے ہیں کہ مکمل اور پرسکون نیند نہ کرنے سے ہائی بلڈ پریشر بڑھ سکتا ہے لیکن اب ایک تحقیق سے معلوم ہوا کہ نہ صرف نیند کی کمی بلکہ سونے میں مشکلات کا سامنا کرنے والے افراد اور خصوصی طور پر خواتین میں ہائی بلڈ …

Read More »

پاکستان میں نیپاہ وائرس کا خطرہ ’کم‘، داخلی مقامات پر چوکنا رہنے کی ضرورت ہے، این آئی ایچ

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ پاکستان میں ’نیپاہ‘ وائرس (این آئی وی) کے پھیلاؤ کا خطرہ کم ہے، تاہم اس نے حکام پر ملک بھر کے داخلی راستوں پر چوکنا رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق …

Read More »

ڈینگی بخار امریکا اور یورپ میں تباہی مچا دے گا!

ڈینگی بخار امریکا اور یورپ کا رخ کرنے لگا، مچھر شمال کی طرف ہجرت کریں گے، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ ڈینگی بخار امریکا اور یورپ کا رخ کررہا ہے کیوں کہ عالمی درجہ حرارت میں اضافے کے …

Read More »

محکمہ صحت بلوچستان میں 2 ارب 4 کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگی کا انکشاف

کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان میں 2 ارب 4 کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگی، مشکوک، اور غیر قانونی اخراجات کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق محکمہ صحت بلوچستان کے اخراجات سے متعلق 2022-23 کی آڈٹ رپورٹ میں دو ارب روپے سے زائد کی بے قاعدگیوں کا …

Read More »

ڈینگی چند ممالک میں وبا کی صورت اختیار کر سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے مچھروں کے کاٹنے کے بعد بڑھنے والی بیماری ڈینگی سے بچاؤ کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آنے والے سالوں میں ڈینگی متعدد ممالک میں وبا کی صورت اختیار کر سکتا ہے۔ ڈینگی بخار …

Read More »

دبئی میں مقیم پاکستانی مہِم جُو نمیرہ سلیم آج تاریخی خلائی سفر پر روانہ ہوں گی

دبئی میں مقیم پاکستانی ایڈونچرر نمیرہ سلیم اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے 17 سال کے انتظار کے بعد آج نجی کمرشل اسپیس فلائٹ کے ساتھ خلا کے سیاحتی سفر پر روانہ ہوں گی، وہ ملک کی پہلی خاتون خلاباز ہوں گی جو اس تاریخی سفر کا حصہ بنیں …

Read More »

پولیو وائرس کے مزید دو کیس رپورٹ

ملک میں رواں برس کا تیسرا کیس سامنے آنے کے صرف ایک روز بعد ہی جمعرات کو ملک میں پولیو وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کی پولیو لیبارٹری کے ایک عہدیدار کے مطابق بلوچستان کے ڈیرہ بگٹی اور خیبر پختونخوا …

Read More »

بنوں سے پولیو وائرس کا تیسرا کیس رپورٹ

پاکستان میں خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے جس کے بعد رواں برس اب تک کیسز کی مجموعی تعداد تین ہوگئی ہے۔ صحت کے حکام نے خطرناک وائرس کے پائے جانے کی تصدیق کی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں پاکستان …

Read More »

عالمی ادارہ صحت نے ملیریا کی کم لاگت والی زیادہ مؤثر ویکسین کی منظوری دے دی

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خطرناک بیماری ملیریا سے بچاؤ کے لیے انتہائی مؤثر، کم لاگت اور بڑے پیمانے پر تیار کردہ نئی ویکسین کی منظوری دے دی۔ آر 21/ میٹرکس-ایم نامی ویکسین آکسفورڈ یونیورسٹی نے تیار کی ہے جو اب تک کی دوسری ویکسین ہے۔ ملیریا ایک …

Read More »

کرونا ویکسین بنانے والے سائنس دانوں کو نوبل پرائز مل گیا

اسٹاک ہوم: کرونا ویکسین بنانے والے 2 سائنس دانوں کو نوبل انعام مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق طب کے شعبے میں نوبل انعام امریکی اور ہنگری کے دو سائنس دانوں کے نام رہا، جنھوں نے مہلک وائرس کووِڈ 19 کے خلاف پہلی مؤثر ویکسین کی تیاری میں بے مثال تعاون …

Read More »