Home / جاگو صحت (page 32)

جاگو صحت

شعبہ طب کا نوبل پرائز کورونا ویکسین کی تحقیق کرنے والے 2 سائنسدانوں کے نام

ہنگری کی سائنس دان کاٹالن کریکو اور ان کے امریکی ساتھی ڈریو ویزمین کو رواں برس شعبہ طب کے نوبل پرائز سے نواز دیا گیا ہے جنہوں نے ایم آر این اے مالیکیول دریافت کرکے کورونا وبا کے خلاف ویکسین تیار کرنے کی راہ ہموار کی۔ نوبل پرائز سے نوازنے …

Read More »

بنگلہ دیش میں ڈینگی کا ریکارڈ پھیلاؤ، ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز

بنگلہ دیش میں رواں برس کے آغاز سے لے کر اب تک ڈینگی بخار سے ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق یہ ملک میں ڈینگی کے سبب ہونے والی ہلاکتوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف …

Read More »

پنجاب میں آشوب چشم کی وبا بےقابو، متاثرین کی تعداد 4 لاکھ کے قریب پہنچ گئی

پنجاب میں آنکھوں کے انفیکشن ’پنک آئی‘ یعنی آشوب چشم کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری تازہ اعدادوشمار کے مطابق رواں سال آشوب چشم کے کیسز کی تعداد 4 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے۔ ماہرین صحت نے اس بیماری سے …

Read More »

آئندہ 2 سال میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے دماغ کی سرجری کرنا ممکن

برطانیہ کے نامور نیوروسرجن کا کہنا ہے کہ آئندہ دو سال کے دوران مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے دماغ کی سرجری کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے جو زیادہ محفوظ اور مؤثر ثابت ہوگی۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ٹرینی سرجنز مصنوعی ذہانت سے بنی …

Read More »

سائنسدانوں کا بادلوں میں مائکروپلاسٹک کی موجودگی کا دعویٰ

جاپان کے محققین نے بادلوں میں مائکروپلاسٹک موجود ہونے کا دعویٰ کیا ہے، خیال کیا جارہا ہے کہ پلاسٹک کے یہ چھوٹے ذرات آب و ہوا کو متاثر کر رہے ہیں جن کو سائنسدان ابھی تک پوری طرح سے سمجھ نہیں پائے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ’ماحولیاتی کیمسٹری لیٹرز‘ نامی جریدے …

Read More »

یونیورسٹی جانے والے طلبہ کو ڈپریشن کے زیادہ خطرے کا سامنا ہے، تحقیق

حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دفتر جانے والے لوگوں کے مقابلے میں یونیورسٹی کے طلبہ ڈپریشن اور انزائٹی کا زیادہ شکار ہوتے ہیں۔ لندن میں لانسیٹ پبلک ہیلتھ نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں طلبہ کے ذہنی صحت اور ڈپریشن اور اضطراب کے تعلق کو سمجھنے کی کوشش …

Read More »

ذیابیطس کے 40 فیصد کیسز کی تشخیص نہیں ہوتی، عالمی سروے میں انکشاف

حالیہ تحقیق میں انكشاف ہوا ہے كہ دنیا بھر میں ذیابیطس کے 40 فیصد مریضوں میں اس بیماری کی تشخیص ہی نہیں ہوتی۔ ذیابیطس دنیا میں تیزی سے عام ہوتا ہوا ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ یہ ایک بیماری کئی امراض کا …

Read More »

شکر ادا کرنا، میوزک سننا اور گہری سانسیں لینا بھی بلڈ پریشر بہتر بنانے میں مددگار

بلڈ پریشر پر کام اور تحقیق کرنے والی تنظیموں نے لوگوں کو نئی تجاویز دی ہیں کہ وہ یومیہ 45 منٹ تک مراقبہ کریں، تنہائی میں بیٹھ کر گہری سانسیں لیں، میوزک سنیں اور ہر وقت شکر ادا کریں تو ان کا بلڈ پریشر بہتر ہو سکتا ہے۔ ہائی بلڈ …

Read More »

آواسٹن انجیکشن اسکینڈل میں ملوث 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، وزیر صحت پنجاب

پنجاب کے نگران وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ مبینہ طور پر صوبے بھر میں ذیابیطس کے مریضوں کی بینائی کو نقصان پہنچانے کا باعث بننے والی دوا آواسٹن انجیکشن اسکینڈل میں ملوث 2 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ آنکوکوجی …

Read More »

’ایواسٹن‘ ری پیکیجنگ مسائل کے سبب درجنوں افراد کی بینائی شدید متاثر ہونے کا انکشاف

ابتدائی تحقیقات میں مبینہ طور پر ’ایواسٹن‘ ری پیکیجنگ (کمپاؤنڈنگ)، اس کی سپلائی اور کولڈ چین سسٹم کی دیکھ بھال میں دیرینہ مسائل کا پتا چلا ہے جس کی وجہ سے پنجاب میں آنکھوں کی بیماری پھیلی۔ سرکاری اعداد و شمار نے انکشاف کیا کہ اس اسکینڈل کے منظر عام …

Read More »