Home / جاگو دنیا (page 1541)

جاگو دنیا

International News All around the world

مقبوضہ کشمیر میں ذاکر موسیٰ کی شہادت کے بعد مزید 3 نوجوان شہید

سری نگر:  قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں حریت پسند ذاکر موسیٰ کی شہادت کے بعد آج مزید 3 نوجوان شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند ذاکر موسیٰ کی شہادت کے چوتھے روز مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ شہادت کا پہلا واقعہ …

Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکی فائرنگ سے نوجوان شہید

سری نگر: ضلع کلگام میں قابض بھارتی فورسزکی فائرنگ سے ایک اورنوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع کلگام میں آج پھربھارتی فورسز نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اورنوجوان کو شہید کردیا۔ قابض بھارتی فورسزنے نوجوان کو آپریشن کی آڑمیں فائرنگ سے شہید کیا۔ شہادت کے …

Read More »

آسٹریلیا میں بحری مشقوں کے دوران امریکی فوجی ہلاک

ڈارون:  آسٹریلیا میں بحری مشقوں کے دوران ایک حادثے میں 21 سالہ امریکی فوجی سینڈو پال پریرا ہلاک اور ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے شمالی علاقے ڈارون کی پہاڑیوں کے نزدیک معمول کی بحری مشقوں کے دوران امریکی بحریہ کا اہلکار ایک …

Read More »

آسٹریلوی سینیٹر کو انڈا مارنے والے نوجوان نے 1 لاکھ ڈالر کرائسٹ چرچ متاثرین کو دے دیے

کرائسٹ چرچ:  مسلم مخالف شر پسندانہ بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹر کو احتجاجاً انڈا مارنے والے نوجوان نے اپنے لیے جمع ہونے والی امدادی رقم ایک لاکھ ڈالر کرائسٹ چرچ حملے میں شہید ہونے والے نمازیوں کے لواحقین کو دے دیئے۔ آسٹریلوی نوجوان ول کونولے نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

سعودی تیل بردار بحری جہازوں پر حملے میں ایران ملوث ہے، امریکا

ابو ظہبی: امریکا کے مشیر قومی سلامتی جان بولٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بات میں تقریباً کوئی شک نہیں رہا کہ امریکا کو تیل فراہمی پر مامور سعودی بحری جہازوں پر حملے میں ایران ملوث ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے مشیر قومی سلامتی اور …

Read More »

بھارتی انتخابات میں بی جے پی کی سونامی اور علاقائی امن کے امکانات

بھارتی انتخابات میں بی جے پی کی سونامی اور علاقائی امن کے امکانات ڈاکٹرقیصرعباس (ڈاکٹرقیصرعباس پاکستانی نژاد دانشور ہیں جو امریکہ کی کئی یونیورسیٹیز میں پروفیسر، ڈائریکٹر اور اسسٹنت ڈین رہ چکے ہیں ) انڈیاکے حالیہ انتخابات میںبھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) بھاری اکژیت کے ساتھ ایک مضبوط قومی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں ذاکر موسیٰ کی شہادت کے بعد مزید 3 نوجوان شہید

 سری نگر: قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں حریت پسند ذاکر موسیٰ کی شہادت کے بعد آج مزید 3 نوجوان شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند ذاکر موسیٰ کی شہادت کے چوتھے روز مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ شہادت کا پہلا واقعہ ضلع …

Read More »

برطانوی وزارتِ عظمی ٰ کی دوڑ میں ساجد جاوید بھی شامل

لندن:  برطانوی وزیرِ اعظم تھریسا مے کے استعفے کے اعلان کے بعد وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ میں برطانوی وزیرِ داخلہ ساجد جاوید بھی شامل ہوگئے۔ ساجد جاوید اس وقت برطانوی وزیر داخلہ کے عہدے پر فائز ہیں اور انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ اس …

Read More »

سعودی فرمانروا کی امیرِ قطر کو خلیجی ممالک کے اجلاس میں شرکت کی دعوت

دوحا:  سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مکہ میں 30 مئی کو طلب کیے گئے خلیجی ممالک اور عرب لیگ کے اجلاس میں شرکت کے لیے امیر قطر کو بھی دعوت نامہ بھیج دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ نے سعودی عرب …

Read More »

مودی کی تقریب حلف برداری میں وزیر اعظم عمران خان کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی:  بھارتی حکومت نے نریندرا مودی کی بطور وزیر اعظم تقریب حلف برداری میں وزیر اعظم عمران خان کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹر نے بھارتی وزارت خارجہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) …

Read More »