Home / جاگو کھیل (page 1018)

جاگو کھیل

Sports

پی ایس ایل 4: مشکوک ادائیگیوں پر سوال اٹھ گئے

کراچی:  پی ایس ایل 4 کی بعض مشکوک ادائیگوں پر سوال اٹھ گئے، پی سی بی نے مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ کے سابق آفیشلز کیخلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں جب کہ اختتامی تقریب میں گانوں کے استعمال پر زوہیب حسن کو بورڈ کی جانب سے 30 لاکھ روپے ادائیگی پر بھی …

Read More »

انضمام الحق نے آل ٹائم ورلڈکپ ٹیم میں کامران اور شرجیل کو بھی شامل کرلیا

لاہور:   چیف سلیکٹر انضمام الحق نے آل ٹائم ورلڈکپ ٹیم میں اپنے مسترد کردہ کامران اکمل کو بھی شامل کرلیا جب کہ اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ شرجیل خان کا نام بھی شامل ہے۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ ’’www.cricketpakistan.com.pk‘‘ کیلیے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے آل …

Read More »

معین خان نے وہاب ریاض کی شمولیت پر سوالیہ نشان لگا دیا

لاہور:  معین خان نے وہاب ریاض کی اسکواڈ میں شمولیت پرسوالات اٹھا دیے۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے معین خان نے کہا کہ وہاب ریاض کو کس بنیاد پر اسکواڈ میں شامل کیا گیا،پیسر نے پی …

Read More »

ٹی 20 سیریز جیتنے کا پاکستانی خواب ادھورا رہ گیا

بینونی:  جنوبی افریقہ کے خلاف ویمنز ٹی 20 سیریز جیتنے کا پاکستانی خواب ادھورا رہ گیا جب کہ میزبان سائیڈ نے پانچواں میچ 9 وکٹ سے جیت کر سیریز 3-2 سے اپنے نام کرلی۔ 126 رنزکا تعاقب کرنے والی جنوبی افریقی ٹیم نے 16 ویں اوور کی پہلی ہی گیند …

Read More »

پی سی بی حکام کو مفت دوروں کی لت لگ گئی

کراچی:   پی سی بی حکام کو مفت دوروں کی لت لگ گئی جب کہ گزشتہ دنوں ایسا محسوس ہوا تھاکہ بچت مہم کے تحت یہ سلسلہ کم ہو جائے گا مگر حقائق بالکل برعکس ہیں۔ ’’ نئے پاکستان کے نئے کرکٹ بورڈ‘‘ میں بچت مہم کی باتیں ہوئیں، آفیشلز کے …

Read More »

مکی آرتھر اور وہاب ریاض نے رنجش بھلا دی، نئے سفر کا آغاز

لاہور:   مکی آرتھر اور وہاب ریاض نے ماضی کی رنجش بھلاکر نئے سفر کا آغاز کردیا۔ چیمپئنز ٹرافی میں بھارت سے میچ میں پٹائی برداشت کرنے اور ان فٹ بھی ہوجانے والے وہاب ریاض ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے دل سے ایسے اترے کہ دوبارہ قومی ٹیم میں جگہ نہیں …

Read More »

ورلڈ کپ میں خراب پرفارمنس کا کوئی بہانہ باقی نہیں بچا، شاہد آفریدی

کراچی:  سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے واضح کیاکہ وہاب ریاض اور محمد عامر کی شمولیت سے ٹیم میں تجربے کی کمی ختم ہوگئی اس لیے اب ورلڈ کپ میں خراب پرفارمنس کا کوئی بہانہ باقی نہیں بچا ہے۔ پی سی بی کے ٹویٹر اکائونٹ پر جاری ویڈیو میں آفریدی نے …

Read More »

سرفراز احمد بھی مفت کے ٹکٹ مانگنے والوں سے تنگ آگئے

لاہور:  سرفراز احمد بھی مفت کے ٹکٹ مانگنے والوں سے تنگ آگئے۔ کپتانوں کی پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے کہاکہ پاک بھارت میچ دیکھنے والوں کا جوش و خروش زیادہ ہونے کی وجہ ٹکٹ ملنا ہی محال ہوجاتا ہے، آپ اس بارے میں کیا کہیں گے؟ جس پر سرفراز …

Read More »

شکستوں سے نڈھال پاکستانی ٹیم بحالی اعتماد کیلیے کوشاں

لاہور:   شکستوں سے نڈھال پاکستانی ٹیم جمعے کو اعتماد بحال کرنے کیلیے کوشاں ہوگی تاہم ورلڈکپ سے قبل پہلے وارم اپ میچ میں افغانستان پر ہاتھ صاف کرنے کا موقع مل گیا۔ پاکستان نے انگلش سرزمین پر قدم رکھنے کے بعد کاؤنٹیز کیخلاف میچز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، …

Read More »

پاکستانی کرکٹرز نے نئی سبز کٹ کی لاج رکھنے کا عزم ظاہر کردیا

لاہور:   پاکستانی کرکٹرز نے نئی سبز کٹ کی لاج رکھنے کا عزم ظاہر کردیا کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ میگا ایونٹ میں ہیروز بنتے ہیں۔ کپتان نے کہا ہماری کوشش ہو گی کہ ملک کے لیے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں، شعیب ملک کا کہنا تھا کہ گرین شرٹ …

Read More »