Home / جاگو کھیل (page 1017)

جاگو کھیل

Sports

ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں عامر کیلئے کون پریشان تھا؟

ویسٹ انڈیز کے خلاف ورلڈ کپ کے میچ کے دوران قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی اہلیہ نرجس اپنے شوہر کے لیے مسلسل دعائیں کرتی رہیں۔ ٹرینٹ برج ناٹنگھم پر 31 مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں بائیں ہاتھ کے تیز بولر محمد عامر …

Read More »

بولنگ کوچ اظہر محمود قومی ٹیم کے پلٹ کر چھپٹنے کیلئے پرامید

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں دوسرا میچ کل انگلینڈ کیخلاف کھیلے گی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود پُر امید ہیں کہ پاکستانی ٹیم میچ میں ضرور باؤنس بیک کرے گی۔ انگلینڈ کے خلاف پیر کو ہونے والے میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم نے اتوار کو …

Read More »

بنگال ٹائیگرز نے جنوبی افریقا کو زیر کردیا

لندن: کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے پانچویں میچ میں بنگلادیش نے جنوبی افریقا کو 21 رنز سے شکست دے دی۔ بنگال ٹائیگرز کے 331 رنز کے ہدف میں جنوبی افریقا کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بناسکی۔ لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے …

Read More »

ورلڈ کپ 2019: نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

ناٹنگھم: ورلڈکپ 2019 کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کارڈف کے صوفیہ گاڑدن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا کی جانب سے لہیرو تھری مانے …

Read More »

کرکٹ ورلڈکپ: افغانستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں افغانستان نے مضبوط حریف آسٹریلیا کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف دیا ہے۔ برسٹل میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 38.2 اوورز میں 207 رنز بناکر پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی۔ …

Read More »

ویسٹ اندیز سے شکست: پی سی بی کپتان سرفراز احمد کی حمایت میں سامنے آ گیا

ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ورلڈ کپ میں 7 وکٹ کی ذلت آمیز شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کپتان سرفراز احمد کی حمایت میں سامنے آ گیا۔ میچ میں شرمناک کارکردگی کے 24 گھنٹے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویب سائٹ پر سرفراز احمد کا تفصیلی بیان جاری کیا گیا …

Read More »

ورلڈ کپ کے اعزاز ی ٹکٹوں کے معاملے پر پی سی بی اور کھلاڑیوں میں تنازع

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کو آئی سی سی کی جانب سے ملنے والے اعزازی ٹکٹوں کے معاملے پر کھلاڑیوں اور پی سی بی میں تنازع کھڑا ہو گیا۔ ورلڈ کپ 2019 میں قومی ٹیم کے 15کھلاڑی اور 10 آفیشلز آئی سی سی کے مہمان ہیں، ان …

Read More »

محمد عامر کی پاکستان کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت پر ہوگ کی تنقید

کراچی: آسٹریلیا کے سابق اسپنر بریڈ ہوگ نے فاسٹ بولر محمد عامر کی پاکستانی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ’’کرکٹ پاکستان‘‘ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ہوگ نے کہا کہ ایک آئوٹ آف فارم بولر کو شامل کرنے سے صاف دکھائی دیتا ہے کہ …

Read More »

چیف سلیکٹر نے ورلڈکپ اسکواڈ کو مشوروں سے نواز دیا

لاہور:  چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ اسکواڈ کو مشوروں سے نواز دیا۔ ورلڈ کپ کا میلہ جمعرات سے انگلینڈ میں سجے گا،ٹائٹل اپنے نام کرنے کا عزم لیے انگلینڈ میں موجود تمام ٹیمیں تیاریوں کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں۔ ناٹنگھم میں پاکستانی ٹیم نے  بھرپور مشقوں کا …

Read More »

ایشیا کرکٹ کپ 2020ء کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

لاہور:  اگلے سال ہونے والے ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سنگاپور میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ سال ستمبر میں ہونے والا ایشیا کپ پاکستان میں ہوگا اور ایشیاء کپ کا فارمیٹ …

Read More »