Home / جاگو کھیل (page 79)

جاگو کھیل

Sports

پی ایس ایل 9: شعیب ملک آوٹ، ثناء جاوید مایوس

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی فرنچائز کراچی کنگز کے آل راؤنڈر شعیب ملک صرف 12 رنز بنا کر پویلین لوٹے تو ان کی اہلیہ و اداکارہ ثناء جاوید افسردہ ہوگئیں۔ جمعرات کو ہونے والے پی ایس ایل 9 کے 16ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی …

Read More »

گوتم گمبھیر نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

سابق بھارتی کرکٹر اور حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن اسمبلی گوتم گمبھیر نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گوتم گمبھیر نے اپنے فیصلے سے متعلق سوشل میڈیا پر اعلان کیا۔ سابق کرکٹر نے سیاست میں آنے سے پہلے کے اپنے پیشے …

Read More »

سابق فٹبالر فرحان خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

انڈر 19 فٹبال ٹیم کے سابق کھلاڑی فرحان خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق فرحان خان گزشتہ رات صوابی سٹی میں موٹرسائیکل حادثے میں زخمی ہوئے تھے۔ فرحان خان کی نمازِ جنازہ 5 بجے مانیری پایاں میں ادا کی جائے گی۔

Read More »

عثمان خواجہ کو بیٹ سے فاختہ کا لوگو ہٹانا پڑ گیا

آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کو بیٹ سے فاختہ کا لوگو ہٹانا پڑ گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فاختہ کا اسٹیکر نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز ہٹانا پڑا، یہ واقعہ آسٹریلیا کی اننگز کے 19 ویں اوور میں پیش آیا۔ عثمان خواجہ نے نئے بیٹ کے لیے …

Read More »

پاکستان ٹیم کیلئے غیرملکی کوچز کی تلاش فوری ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے غیرملکی کوچز کی تلاش ہنگامی بنیادوں پر ہوگی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ترجیح قومی ٹیم کے لیے مضبوط سپورٹ اسٹاف ہے اور کوچنگ اسٹاف سے متعلق آئندہ ہفتے پیش رفت ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »

لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی اسٹیڈیم آمد مؤخر

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کے پیشِ نظر ہفتے کی دوپہر ایچ بی ایل پی ایس ایل کا میچ کھیلنے والی ٹیموں کی اسٹیڈیم آمد مؤخر کردی گئی۔ پی ایس ایل میں آج دوپہر لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کو میچ کھیلنا تھا۔ 2 بجے شروع ہونیوالے میچ کیلئے …

Read More »

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ کل ہوگی

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی کل لاہور ریس کلب میں ہوگی جس میں مجموعی طور پر دس کپ ریسز ہوں گی۔ پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی 24 سو میٹر پر مشتمل ہے جس میں چار سالہ 15 گھوڑے اور گھوڑیاں حصہ لیں …

Read More »

آئرلینڈ نے افغانستان کو ہرا کر ٹیسٹ کرکٹ میں اولین فتح اپنے نام کرلی

ابوظبی ٹیسٹ میں آئرلینڈ کرکٹ ٹیم نے تاریخی کارنامہ انجام دے دیا،  افغانستان کو 6 وکٹوں سے ہرا کر ٹیسٹ کرکٹ میں اولین فتح اپنے نام کرلی۔ افغان ٹیم دوسری اننگز میں 218 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی، آئرش ٹیم نے 111 رنز کا ہدف چار وکٹوں کے نقصان پر …

Read More »

کراچی کنگز کے کیرون پولارڈ چھٹی لے کر بھارت چلے گئے

کراچی کنگز کے بیٹر کیرون پولارڈ 4 روز کی چھٹی لے کر بھارت چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق کیرون پولارڈ بھارت کے شہر ممبئی گئے ہیں، جہاں وہ امبانی کے بیٹے کی شادی میں شرکت کریں گے۔ کیرون پولارڈ اتوار کو ملتان سلطان کے خلاف میچ میں دستیاب نہیں ہوں …

Read More »

اپنی پرفارمنس سے کبھی مطمئن نہیں ہوتا، اعظم خان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ اپنی پرفارمنس سے کبھی مطمئن نہیں ہوتا، ہمیشہ پہلے سے بہتر کرنا چاہتا ہوں۔ اعظم خان نےجیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل کافی اچھا جا رہا ہے، کھلاڑی فارم میں آچکے ہیں ہیں، …

Read More »