Home / جاگو کھیل (page 978)

جاگو کھیل

Sports

سابق کرکٹر کے متنازع بیان پر انوشکا شرما سیخ پا

  بھارت کے کپتان اور سپر اسٹار ویرات کوہلی کی اہلیہ و بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے سابق بھارتی کرکٹر فرخ انجینئر کے الزامات پر برہمی کا اظہار کیا جس پر سابق کرکٹر نے ان سے معافی مانگ لی۔ سابق بھارتی کرکٹر فرخ انجینئر نے کپتان ویرات کوہلی کو …

Read More »

ذہنی مسائل کے سبب میکسویل کا کچھ عرصے تک کرکٹ سے دور رہنے کا اعلان

جارح مزاج آسٹریلین آل راؤنڈر گلین میکس ویل نے پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز سے چند دن قبل اپنے ذہنی مسائل کے سبب غیرمعینہ مدت تک کے لیے کرکٹ سے دور رہنے کا اعلان کردیا۔ میکسویل نے حال ہی میں سری لنکا کے خلاف دو ٹی20 میچوں میں شرکت کی …

Read More »

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ: محمد آصف نے مسلسل چوتھا میچ جیت لیا

ترکی میں جاری انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے نمبر ون محمد آصف نے مسلسل چوتھا میچ جیت لیا۔ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ ترکی کے شہر انتالیہ میں جاری ہے، چیمپئن شپ کے گروپ سی میں پاکستان کے محمد آصف …

Read More »

بابر اعظم قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ون رکھنے کیلئے پرعزم

سڈنی: ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کو رینکنگ میں نمبر ون ٹیم برقرار رکھنے کا عزم کیا ہے۔ سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نےکہا کہ 2015 سے کرکٹ کھیلتا آرہا ہوں، انڈر 19میں کپتانی کی ہے  اور کپتان کے لیے اب بھی …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ پر پابندی کا خدشہ

’ٹی 10‘ لیگ میں کرکٹرز نہ بھیجنے پر پی سی بی کو آئی سی سی کی طرف سے پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ابوظہبی میں 14سے 24 نومبر تک منعقد ہونے والی ٹی 10لیگ میں پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے کرکٹرز کو این او سی دے کر واپس لینے …

Read More »

’جن لوگوں نے سرفراز کو باہر کیا انہیں جواب دینے کا بہترین طریقہ پرفارمنس ہے‘

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے حال ہی میں قیادت سے برطرف ہونے والے سرفراز احمد کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کی قیادت سے سرفرز احمد کو ہٹانا ناانصافی ہے، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں معین خان …

Read More »

ٹی ٹین لیگ، کرکٹرز کے این او سی منسوخ کرکے پی سی بی مشکل میں پڑ گیا

لاہور: ٹی ٹین لیگ میں کرکٹرز کے اجازت نامے منسوخ کرکے پی سی بی مشکل میں پڑ گیا اور فیصلے پر نظر ثانی کئے جانے کا امکان ہے۔ قومی کرکٹرز کو عین موقع پر ایونٹ میں شرکت سے روکنے پر میزبان ابوظبی کی طرف سے سخت ردعمل نے بورڈ حکام کو …

Read More »

ڈیپارٹمنٹل کرکٹ جزوی طور پر بحال کرنے پرغور

لاہور: ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کو جزوی طور پر بحال کرنے پر غور ہونے لگا ہیڈ کوچ مصباح الحق اور قومی ٹیم کی جانب کھیلنے والے کئی پلیئرز کو ڈیوٹی پر حاضر ہونے کیلیے نوٹس جاری ہوئے اور کرکٹرز کو روزگار کیلیے خوار ہوتے دیکھ کر شدید رد عمل سامنے آیا تھا، اس …

Read More »

ذہنی مسائل کے سبب میکسویل کا کچھ عرصے تک کرکٹ سے دور رہنے کا اعلان

جارح مزاج آسٹریلین آل راؤنڈر گلین میکس ویل نے پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز سے چند دن قبل اپنے ذہنی مسائل کے سبب غیرمعینہ مدت تک کے لیے کرکٹ سے دور رہنے کا اعلان کردیا۔ میکسویل نے حال ہی میں سری لنکا کے خلاف دو ٹی20 میچوں میں شرکت کی …

Read More »