Home / جاگو کھیل (page 1021)

جاگو کھیل

Sports

کرکٹ ورلڈکپ 2019 میں ڈالرز کی برسات ہوگی

 لاہور:   آئی سی سی ورلڈکپ 2019میں ڈالرز کی برسات ہوگی جب کہ مجموعی طور پر ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم مختص کر دی گئی۔ انگلینڈ میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ 2019میں مجموعی طور پر ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم تقسیم ہوگی، ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کو …

Read More »

سرفراز احمد ٹام کیورن کے رن آؤٹ اپیل نہ کرنے پر افسردہ

قومی ٹیم کے کپتان انگلینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میں  ٹام کیورن کے رن آؤٹ اپیل نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں واضح رن آؤٹ ہونے کے باوجود اپیل نہ کرنے پر کپتان سرفراز احمد نے افسوس …

Read More »

ورلڈکپ سے پہلے پاکستانی ٹیم کیلیے اچھی خبر سامنے آگئی

ڈاکٹرزنے شاداب خان کی رپورٹس کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئَے کھیلنے کی اجازت دے دی۔ ڈاکٹر پیٹرک کینڈی نے لیگ اسپنر شاداب خان کا تفصیلی معائنہ کیا جس کے مطابق ان کی رپورٹ بہت اچھی آئی ہیں اور بلڈ وائرس  اب نیگیٹو کی نشاندہی ہوئی ہے۔ شاداب خان 20 …

Read More »

ورلڈ کپ 2019؛ تمام 10 وارم اپ میچز پہلی بار براہ راست نشر ہوں گے

لندن:  ورلڈ کپ سے قبل کھیلنے جانے والے تمام 10 وارم اپ میچز پہلی بار براہ راست نشر کیے جائیں گے۔ ناظرین کو اسٹیٹ آف آرٹ کوریج سے لطف اندوز کرنے کیلیے ہر میچ میں 32 کیمرے استعمال ہوں گے،ان میں 8 الٹرا موشن ہاک آئی کیمرے، فرنٹ اینڈ ریورس …

Read More »

پی ایس ایل کی 2 فرنچائزز نے بورڈ کی ناک میں دم کر دیا پی ایس ایل کی 2 فرنچائزز نے بورڈ کی ناک میں دم کر دیاشیئرٹویٹ

کراچی:   پی ایس ایل کی 2 فرنچائزز نے پی سی بی کی ناک میں دم کر دیا۔ اثرورسوخ کی مالک 2 پی ایس ایل فرنچائزز ابتدا سے ہی کرکٹ بورڈ کیلیے دردسر بنی ہوئی ہیں، چوتھے ایڈیشن میں بھی انھوں نے اپنی مالی ذمہ داریاں مکمل نہیں کیں اور اب …

Read More »

ورلڈکپ کا سفر، 1975 میں فاتح کا تاج ویسٹ انڈیز کے سرپر سجا

کراچی:   ون ڈے کرکٹ کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے 1972 میں آئی سی سی نے ورلڈکپ کے انعقاد کی تجویز پر غور شروع کیا، اسے برطانیہ کی پروڈنشل انشورنس کمپنی کی جانب سے ایک لاکھ پاؤنڈ اسپانسر شپ کی آفر بھی مل گئی، یوں راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہ …

Read More »

ورلڈکپ میں وسیم اکرم اور رمیز راجہ بھی کمنٹری پینل میں شامل

لندن:  آئی سی سی نے ورلڈ کپ کیلیے معروف کمنٹیٹرز کا اعلان کردیا جن میں پاکستانی وسیم اکرم اور رمیز راجہ بھی شامل ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کیلیے پاکستانی وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو پینل میں شامل کرلیا۔ گزشتہ میگا ایونٹ کے فاتح آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک اس بار …

Read More »

300 پلس کا اسکور بھی کامیابی کی ضمانت نہ رہا

لندن:  ون ڈے میں اب300 پلس کا اسکور بھی کامیابی کی ضمانت نہ رہا تاہم اس بار ورلڈ کپ مکمل طور پر بیٹسمینوں کا ایونٹ ثابت ہوسکتا ہے۔ انگلش ٹیم نے گرین شرٹس سے تیسرے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا دوسرا بڑا ہدف حاصل کیا، مہمان سائیڈ نے9 وکٹ …

Read More »

ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ڈولتی کشتی کے سوراخ بھرنے کیلیے کوشاں

لاہور:   پاکستان ورلڈکپ سے قبل ڈولتی کشتی کے سوراخ بھرنے کیلیے کوشاں ہے۔ 15رکنی قومی ورلڈکپ اسکواڈ میں محمد حفیظ کو بھی شامل کیا گیا،وہ ہاتھ کاآپریشن کرانے کے بعد بحالی فٹنس کے لیے کوشاں ہیں،گھٹنے میں مسائل کے باوجود عماد وسیم کو فٹنس ٹیسٹ پاس کیے بغیر ٹیم میں …

Read More »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور:  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا چوتھا میچ جمعے کو ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں کھیلا جائے گا۔ ون ڈے سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد دوسرے میں374رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پاکستان کو12رنز سے مات ہوئی،تیسرے میں مہمان ٹیم کا …

Read More »