Home / جاگو کھیل (page 1023)

جاگو کھیل

Sports

ورلڈکپ میں وسیم اکرم اور رمیز راجہ بھی کمنٹری پینل میں شامل

لندن:  آئی سی سی نے ورلڈ کپ کیلیے معروف کمنٹیٹرز کا اعلان کردیا جن میں پاکستانی وسیم اکرم اور رمیز راجہ بھی شامل ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کیلیے پاکستانی وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو پینل میں شامل کرلیا۔ گزشتہ میگا ایونٹ کے فاتح آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک اس بار …

Read More »

300 پلس کا اسکور بھی کامیابی کی ضمانت نہ رہا

لندن:  ون ڈے میں اب300 پلس کا اسکور بھی کامیابی کی ضمانت نہ رہا تاہم اس بار ورلڈ کپ مکمل طور پر بیٹسمینوں کا ایونٹ ثابت ہوسکتا ہے۔ انگلش ٹیم نے گرین شرٹس سے تیسرے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا دوسرا بڑا ہدف حاصل کیا، مہمان سائیڈ نے9 وکٹ …

Read More »

ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ڈولتی کشتی کے سوراخ بھرنے کیلیے کوشاں

لاہور:   پاکستان ورلڈکپ سے قبل ڈولتی کشتی کے سوراخ بھرنے کیلیے کوشاں ہے۔ 15رکنی قومی ورلڈکپ اسکواڈ میں محمد حفیظ کو بھی شامل کیا گیا،وہ ہاتھ کاآپریشن کرانے کے بعد بحالی فٹنس کے لیے کوشاں ہیں،گھٹنے میں مسائل کے باوجود عماد وسیم کو فٹنس ٹیسٹ پاس کیے بغیر ٹیم میں …

Read More »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور:  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا چوتھا میچ جمعے کو ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں کھیلا جائے گا۔ ون ڈے سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد دوسرے میں374رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پاکستان کو12رنز سے مات ہوئی،تیسرے میں مہمان ٹیم کا …

Read More »

ٹیم کی غیرمؤثر بولنگ، شاداب خان جان ڈالنے کیلیے پُرعزم

 لاہور:  شاداب خان غیر مؤثر پاکستانی بولنگ میں جان ڈالنے کیلیے پُرعزم ہیں۔ مہلک وائرس سے نجات پاکر ورلڈکپ میں شرکت کیلیے تیار شاداب خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ میں مکمل طور پر فٹ ہوں، خون میں وائرس کا پتہ چلنے پر ایک دن تو پریشانی …

Read More »

گیل نے جم جانا چھوڑ دیا، ورلڈ کپ کیلیے یوگا اور آرام ترجیح

 لندن:  چھکوں کے بادشاہ اور کرکٹ کے یونیورس باس کہلانے والے کرس گیل نے جم جانا چھوڑ دیا ہے اور اب وہ ورلڈ کپ کے لیے یوگا کے ذریعے فٹنس برقرار رکھنے کے ساتھ آرام اور سکون کو ترجیح دے رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں کرس گیل نے اپنی فٹنس …

Read More »

شاداب خان قومی ٹیم کو جوائن کرنے کیلیے لندن روانہ

میڈیکل رپورٹ کلیئر آنے کے بعد کرکٹر شاداب خان قومی ٹیم کو جوائن کرنےکے لیے لندن روانہ ہوگئے۔ شاداب خان اسلام آباد سے برطانیہ روانہ ہوئِے ہیں، انہیں ہیپاٹائٹس وائرس کنڑول ہونے پر دوبارہ قومی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ پروگرام کےمطابق 21 سالہ اسپنر جمعہ کو ڈاکٹر پیٹرک …

Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم کے ٹوکیواولمپک گیمزمیں شرکت کے امکانات ختم

کراچی:  پاکستان ہاکی ٹیم کے ٹوکیو اولمپک گیمزمیں شرکت کے امکانات تقریبا ختم ہوگئے ہیں۔ قومی کھیل ہاکی کے لیے ایک اور بری خبر  سامنے آگئی، انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پری کوالیفائنگ راونڈ میں پاکستان کو شامل نہیں کیا، پری کوالیفائنگ راونڈ 15جون سے فرانس میں شروع ہورہا ہے، عالمی …

Read More »

امام الحق نے کپیل دیوکا 36 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

 لاہور:  امام الحق انگلینڈ میں 150 رنزکی اننگز کھیلنے والے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے جب کہ انگلینڈ سے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی اوپنر نے سابق بھارتی کرکٹر کپیل دیو کا 36 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ برسٹل میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو ناکامی …

Read More »

محمد عامر کے معاملے پر ٹیم انتظامیہ سے سلیکشن کمیٹی ناراض

پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی فاسٹ بولر محمد عامر کےحوالے سے ٹیم انتظامیہ کی حکمت عملی پرسخت خفا ہے۔ قومی ٹیم تین ہفتوں سے انگلینڈ میں موجود ہے لیکن  ابھی تک محمد عامر ایک بھی گیند نہیں پھینک سکے۔  اس ساری صورت حال نے  سلیکٹرز کو  پریشان کرنے کے ساتھ ورلڈکپ …

Read More »