Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 93)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے گوگل کی بین الاقوامی اپیل کا آغاز

پاکستان میں سیلاب سے تباہ کاریوں کے بعد دنیا بھر سے فنڈ اور امداد آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب امریکی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی ’گوگل‘ نے بھی سیلاب متاثرین کے لیے امدادی رقم جمع کرنے کی بین الاقوامی اپیل کا آغاز کر دیا ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ …

Read More »

ڈائنوسار کو مٹانے والا سیارچہ وسیع آتشزدگی کا سبب بھی بنا، تحقیق

ایبرڈین: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جس شہابِ ثاقب نے ڈائنو سار کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا تھا اس کے سبب 2500 کلومیٹر رقبے پر محیط جنگلات آگ کی لپیٹ میں آگئے تھے۔ 6.6 کروڑ سال قبل کریٹیسیئس دور کے آخر میں تقریباً 10 کلومیٹر چوڑا سیارچہ جزیرہ …

Read More »

1لاکھ 61 ہزار نوری سال فاصلے پر موجود ستاروں کی نرسری دریافت

واشنگٹن: ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ہزاروں نو عمر ستارے دریافت کیے گئے جو ٹیرنٹیولا نامی نیبیولا کی ستاروں کی نرسری میں موجود ہیں۔ اس خلائی نرسری کو آفیشلی 30 ڈوراڈس کا نام دیاگیا ہے اور یہ 1 لاکھ 61 ہزار نوری سال کےفاصلے پر لارج میگا لینک …

Read More »

موٹرولا نے دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل فون متعارف کرادیا

موبائل فون بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی ’موٹرولا‘ نے تمام کمپنیز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل کیمرا کا حامل فون متعارف کرادیا۔ یہی نہیں بلکہ موٹرولا نے نئے فون میں جہاں مین کیمرا 200 میگا پکسل کا دیا ہے، وہیں اس نے فون میں سیلفی …

Read More »

انسٹاگرام میں ’ری ٹوئٹ‘ جیسے ’ری پوسٹ‘ فیچر کی آزمائش

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کی جانب سے ایپلی کیشن پر ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی، تاہم مذکورہ فیچر سالوں سے فیس بک اور ٹوئٹر پر دستیاب ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’ٹیک کرنچ‘ کے مطابق انسٹاگرام کے بعض صارفین کو ’ری پوسٹ‘ فیچر تک رسائی دی گئی ہے اور …

Read More »

میٹا کا میٹاورس ٹیکنالوجی دکھانے کے لیے کانفرنس بلانے کا اعلان

سان فرانسسكو: فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا نے ورچول ریئلٹی اور میٹاورس ٹیکنالوجی پر تنقید کرنے والے افراد کو جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے کنیکٹ 2022ء کانفرنس بلائی جارہی ہے۔ گیارہ اکتوبر کو منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں ایک جانب …

Read More »

ٹک ٹاک کا پاکستانی صارفین میں مطالعے کا شوق بڑھانے کےلیے BookTok# کا آغاز

کراچی: جشنِ عالمی یوم خواندگی کی مناسبت سےٹک ٹاک نے پاکستان میں اپنی BookTok# مہم کا آغاز کیا ہے جو پڑھنے سے لگاؤ کو ایک بار پھر زندہ کرے گا اور اپنے پاکستانی صارفین کو دنیا بھر میں موجود کتاب دوستوں کی بڑھتی ہوئی کمیونٹی کے ساتھ جڑنے میں مدد کرے …

Read More »

کروڑوں سال قبل معدوم ہونے والے ممالیے کی دریافت

پورٹو الیگرے: سائنس دانوں نے ایک رکازی (فاسل) دانت کی مدد سے کروڑوں سال قبل معدوم ہوجانے والے ایک ممالیے کی شناخت کرلی ہے۔  برازیلوڈون کواڈراینگُلرِس ایک چوہے جیسا جانور تھا جس کی لمبائی 20 سینٹی میٹر تک ہوتی تھی اور اس کے دانتوں کے دو سیٹ تھے۔ ماہرین کا کہنا …

Read More »

آئی فون 14 کے پیش کیے جانے پر لوگوں کی مزاحیہ ٹوئٹس

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اب تک کے جدید سیکیورٹی فیچرز سے لیس سستے ترین آئی فونز پیش کردیے۔ ایپل نے جہاں اب تک کے سستے اور بہترین فون متعارف کرادیے، وہیں کمپنی نے نئے واچ اور ایئرپوڈز بھی پیش کردیے۔ کمپنی نے اس بار کیمرا ٹیکنالوجی میں بہت بڑی …

Read More »

جدید سیکیورٹی فیچرز کے حامل اب تک کے سستے آئی فونز متعارف

امریکی ملٹی نیشنل کمپیوٹر و موبائل ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اب تک کے جدید سیکیورٹی فیچرز سے لیس سستے ترین آئی فونز پیش کردیے۔ ایپل نے جہاں اب تک کے سستے اور بہترین فون متعارف کرادیے، وہیں کمپنی نے نئے واچ اور ایئرپوڈز بھی پیش کردیے۔ یہ خبریں پہلے ہی تھیں کہ …

Read More »