Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 94)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

دیرینہ مطالبے پر ٹویٹر نے ’ایڈٹ‘ بٹن پیش کردیا

سان فرانسسكو: ٹویٹر نے عوام کے دیرینہ اصرار پر ٹویٹ شدہ پیغامات کو نصف گھنٹے تک ایڈٹ کرنے کی سہولت فراہم کردی ہے۔ ٹویٹر نے باضابطہ طور پر یکم ستمبر کو اس کا اعلان کیا ہے تاہم 5 ڈالرماہانہ پر یہ سروس صرف ان صارفین کو دی جائے گی جن کے …

Read More »

آئی فون 14 میں اہم سیکیورٹی فیچر دیے جانے کا امکان

خبریں ہیں کہ امریکی کمپیوٹر و موبائل ٹیکنالوجی کمپنی ایپل آئندہ ہفتے تک اپنے آئی فون سمیت کمپیوٹر اور ٹیبلیٹ متعارف کرائے گی اور اس بار کمپنی کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے فونز میں بہت بڑی تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے۔ اطلاعات ہیں کہ کمپنی نے 2017 …

Read More »

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے ‘واؤ گریپ’ میم کی بطور این ایف ٹی نیلامی کا اعلان

پاکستان میں تباہ کن سیلاب کے باعث ایک ہزار 200 سے زائد افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہوئے ہیں، اس قدرتی آفت نے ایک بار پھر قوم کے جذبہ ہمدردی کو اجاگر کردیا ہے۔ کچھ افراد نے انتہائی ضروری اشیا عطیہ کرنے کا انتخاب کیا جبکہ دوسروں نے ضرورت …

Read More »

طویل عرصے بعد نوکیا نے دو فون، ایک ٹیبلیٹ متعارف کرادیا

ماضی کی مقبول موبائل تیار کرنے والی فن لینڈ کی کمپنی نوکیا نے طویل عرصے بعد دو فون اور ایک ٹیبلیٹ متعارف کرادیا۔ اگرچہ ماضی میں نوکیا کے فون بہت مقبول ہوتے تھے مگر جدید دور میں ان کے اسمارٹ فونز کو زیادہ پذیرائی حاصل نہیں اور نہ ہی اس …

Read More »

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام پر پیسوں کے عوض فیچرز دیے جانے کا امکان

دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا اور اپیلی کیشن نیٹ ورک ’میٹا‘ کی جانب سے اپنی مقبول ویب سائٹ فیس بک، انسٹںٹ میسیجنگ ایپ واٹس ایپ اور سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر پیسوں کے عوض نئے فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ اس وقت فیس بک، انسٹاگرام …

Read More »

ٹوئٹر کا مخصوص صارفین کیلئے ’ایڈٹ بٹن‘ متعارف کرنے کا اعلان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ میں ہونے والی غلطی کو دور کرنے کے لیے عملی طور پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق ایڈٹ بٹن فیچر پہلے ٹوئٹر کے ملازمین کے لیے متعارف کروایا جائے گا …

Read More »

آن لائن گیمز کی تیاری سے پاکستان اربوں روپے کما سکتا ہے، ماہرین

انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سافٹ ویئر اور آن لائن گیمنگ تیار کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان ورچوئل گیمز کی تیاری کرکے اربوں روپے با آسانی سے کما سکتا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے زیر اہتمام پاکستان میں گیمنگ انڈسٹری کے …

Read More »

سام سنگ نے ‘اے زیرو’ سیریز کا سستا فون متعارف کرادیا

جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے اپنی مڈ بجٹ ‘اے سیریز’ کا سستا فون متعارف کرادیا، جسے جلد ہی دنیا بھر میں فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا۔ کمپنی نے ‘اے زیرو’ سیریز کا ‘گلیکسی اے زیرو فور ایس’ کسی اعلان کے بغیر خاموشی سے متعارف کرادیا، جس میں …

Read More »

ایپل کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کا اعلان

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ‘ایپل’ نے پاکستان میں سیلاب سے آنے والی تباہی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے متاثرین کی بحالی کے لیے فںڈ کا اعلان کردیا۔ پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے اقوام متحدہ (یو این) نے بھی عالمی برادری سے ہنگامی 16 کروڑ ڈالر کی امداد کی …

Read More »

کرپٹو کرنسی فراڈ میں مطلوب ترک تجارتی پلیٹ فارم کا بانی البانیہ سے گرفتار

ترک وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کرپٹو کرنسی ایکسچینج تھوڈیکس کا بانی اور اپنے گاہکوں کے اثاثوں کے ساتھ ترکی سے فرار ہونے والا مبینہ ملزم البانیہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترکیہ نے گزشتہ سال اپریل میں مفرور تاجر فاروق فتح عزیر کے لیے بین الاقوامی وارنٹ …

Read More »