Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 92)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

آئی فون 14 پرو میں متعارف ہونے کے ایک ہفتے بعد خامیاں سامنے آگئیں

ایپل نے گزشتہ ہفتے نیا آئی فون متعارف کروایا تھا، جس کے بعد کئی لوگ نئے فون خریدنے کے لیے پُرجوش تھے تاہم چند صارفین کی جانب سے نئے آئی فون کا کیمرہ سسٹم خراب ہونے کی شکایتیں موصول ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ ایپل فون سے متعلق خبریں دینے والی …

Read More »

ہزاروں سال سے موسمیاتی تغیر سے نبردآزما میکسیکن مینگرووز

کیلیفورنیا: ایک نئی تحقیق کے مطابق میکسیکن مینگرووز ہزاروں سالوں سے اپنے اندر کاربن ذخیرہ کر کے موسمیاتی تغیر سے لڑنے میں انتہائی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ امریکا کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا رِیور سائیڈ اور یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے محققین نے یہ سمجھنے کے لیے تحقیق شروع …

Read More »

آئی فون صارفین کے لیے دلچسپ فیچرز متعارف

کیلیفورنیا: وہ لوگ جن کو فون میں پیغام لکھنے میں دِقت ہوتی ہو،غلط افراد کو میسج بھیج دیتے ہوں یا ایسےخیالات کا اظہار کردیتے ہوں جس کا انہیں بعد میں پچھتاوا ہو ایپل نے ان کی مشکل آسان کردی ہے۔ ایپل کی جانب سے آئی میسج کو ایڈٹ کرنے اور ان …

Read More »

ٹک ٹاک کا ’ٹک ٹاک ناؤ‘ نامی مِنی ایپ متعارف کرانے کا اعلان

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ’ٹک ٹاک‘ نے نوجوانوں کی مزید توجہ حاصل کرنے کے لیے ایک نئی مِنی ایپلی کیشن متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن نے ’ٹک ٹاک ناؤ‘ نامی ایسی مِنی ایپلی کیشن متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے،جس کے تحت صارفین بیک وقت …

Read More »

موٹرولا کے ’اِی‘ سیریز کے دو سستے فونز متعارف

امریکی ملٹی نیشنل موبائل و ٹیکنالوجی کمپنی موٹرولا نے اپنی ’اِی‘ سیریز کے دو سستے اور معیاری فونز متعارف کرادیے۔ کمپنی نے ’اِی 22‘ اور ’اِی 22 آئی‘ کو تقریبا ایک جیسے ہی فیچرز کے ساتھ پیش کیا ہے، تاہم دونوں میں آپریٹنگ سسٹم کا فرق ہے، جس وجہ سے …

Read More »

سیلاب مزید 37 جانیں نگل گیا، جاں بحق افراد کی کُل تعداد ایک ہزار 545 ہوگئی

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں سیلاب کے سبب مختلف واقعات میں تقریباً 37 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جس کے بعد اموات کی کُل تعداد ایک ہزار 545 ہوچکی ہے۔ دریں اثنا حکام اور ارکان اسمبلی سندھ میں پانی کی …

Read More »

اوپو کے ایف 21 ایس سیریز کے دو فونز متعارف

چینی موبائل کمپنی اوپو نے گزشتہ برس ’ایف 21‘ سیریز کے دو فونز پیش کیے تھے اور اب کمپنی نے اسی سیریز کے اپڈیٹ ’ایس پرو‘ فونز کو فروخت کے لیے پیش کردیا۔ کمپنی نے ’ایف 21 ایس پرو‘ کو فورجی اور فائیوجی سپورٹ میں پیش کیا ہے۔ دونوں فونز کو 43۔6 …

Read More »

موبائل کے استعمال سے زندگی آسان ہوگئی، 73 فیصد پاکستانیوں کا خیال

پاکستان کے 73 فیصد مرد و خواتین کا خیال ہے کہ موبائل و انٹرنیٹ ٹیکنالوجی سے زندگی بہتر اور آسان بن گئی ہے جب کہ اس سے لوگوں کو زیادہ مالی خود مختاری بھی حاصل ہوئی ہے۔ ٹیلی نار ایشیا کی جانب سے جاری کردہ ایشیائی ممالک کی تازہ رپورٹ میں بتایا …

Read More »

ٹوئٹر کے شیئر ہولڈرز کی ایلون مسک کو کمپنی فروخت کرنے کی منظوری

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے شیئر ہولڈرز نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل نامور شخصیت ایلون مسک کے ساتھ 44 ارب ڈالر کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد اب اس معاملے پر مزید پیش رفت عدالتی کارروائی پر منحصر ہے جہاں …

Read More »

واٹس ایپ میں ڈیسک ٹاپ پر ایڈٹ بٹن متعارف کرائے جانے کا امکان

خبریں ہیں کہ دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ پر بھیجے گئے میسیج میں ایڈٹ کا بٹن متعارف کرائے جانے کے فیچر پر کام کر رہی ہے اور جلد ہی اسے متعارف کرادیا جائے گا۔ واٹس ایپ سے قبل اسی کمپنی کی سوشل ویب …

Read More »