Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 95)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

واٹس ایپ پر پہلی بار آن لائن خریداری کا آپشن

دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ یوں تو کافی عرصے سے آن لائن خریداری کے فیچر متعارف کرانے کی جستجو میں تھی، تاہم اب ایپلی کیشن نے آن لائن خریداری کا فیچر متعارف کرادیا۔ واٹس ایپ کی مالک کمپنی ’میٹا‘ کے …

Read More »

کھلنے اور بند ہونے والی ڈجیٹل ڈسپلے کی حامل جدید خردبین

ہانگ کانگ: جدت نے روایتی سائنسی آلات کو بھی چار چاند لگادیئے ہیں۔ اس ضمن میں ایک اہم ایجاد آپ کے سامنے ہے۔ اسے ای مائیکرواسکوپ کا نام دیا گیا ہے جس کی کراؤڈ فنڈنگ جاری ہے۔ یہ خردبین کسی بھی نمونے کو 1600 گنا بڑا کرکے دکھاتی ہے، تمام احوال …

Read More »

سائبر سیکیورٹی کی خامیوں کے باعث ایس ای سی پی کا ڈیٹا چوری ہوا، رپورٹ

ایک ابتدائی رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ حال ہی میں سیکیورٹیزاینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی ویب سائٹ سے ڈیٹا بنیادی طور پر ایک مناسب اور اپ ڈیٹ شدہ سائبر سیکیورٹی میکانزم کی عدم موجودگی کی وجہ سے چوری ہوا۔ ہیکرز کے ایک گروپ نے …

Read More »

ایپل کی نئی واچ پرو، آئی فون 14 سے مماثل ہوسکتی ہے

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: ایپل کی نئی واچ کے متعلق معلوم ہوا ہے کہ شاید یہ آئی فون 14 کے ڈیزائن سے ملتی جلتی ہوسکتی ہے۔ ایپل کی نئی مصنوعات کا دنیا بھر کو انتظار ہے اور اب ایک اور بات سامنے آئی ہے کہ اس کی نئی واچ ایپل آئی فون …

Read More »

حالیہ گلوبل وارمنگ گزشتہ7000 برس میں شدید ترین قرار

سائبیریا: درخت کے تنے میں موجود چھلے ماضی کی موسمی کیفیات کے بہترین قدرتی دستاویزات میں سے ایک ہیں کیوں کہ درخت بارش اور درجہ حرارت جیسے مقامی موسم کے عوامل کے لیے حساس ہوتے ہیں۔ گرم اور مرطوب سالوں میں درخت کے یہ چھلےعموماً چوڑے ہوتے ہیں جبکہ سرد اور …

Read More »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زیرو بیلنس پر کال کی سہولت

وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ تمام صوبوں کے سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین زیرو بیلنس کے ساتھ بھی کال کر سکتے ہیں۔ وزارت آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن اور پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تمام موبائل ٹیلی کام کمپنیوں کو آج سے اس …

Read More »

ٹوئٹر پر ’آڈیو اسٹیشن‘ فیچر کی آزمائش، پوڈکاسٹ بھی سنے جا سکیں گے

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے گزشتہ ایک ماہ سے متعدد نئے فیچرز کی آزمائش شروع کی جا چکی ہے اور اب خبر سامنے آئی ہے کہ ویب سائٹ نے ’آڈیو اسٹیشن‘ فیچر پر آزمائش بھی شروع کردی۔ ٹوئٹر نے اپنی ٹوئٹ اور بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ دنیا بھر …

Read More »

’شیاؤمی‘ کا ’ریڈمی‘ فونز بھی چارجر کے بغیر دینے کا اعلان

چینی موبائل کمپنی ’شیاؤمی‘ نے اپنے برانڈ ’ریڈمی‘ کے فونز بھی مستقبل میں چارجر کے بغیر دینے کا اعلان کردیا۔ چینی موبائل کمپنی کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کہ کمپنی نیا ’ریڈمی نوٹ 11 ایس ای‘ متعارف کرانے والی ہے۔ کمپنی کی ویب سائٹ کے مطابق …

Read More »

فیس بک میں خرابی، ہوم پیج صرف معروف شخصیات کی پوسٹ دکھانے لگا

سوشل میڈیا کے معروف پلیٹ فارم ‘فیس بک’ کے صارفین کی جانب سے یہ شکایت سامنے آئی کہ ہوم پیج پر دوستوں کے بجائے زیادہ تر شوبز شخصیات کی پوسٹ دکھ رہی ہیں، تاہم چند گھنٹوں بعد یہ خرابی دور ہوگئی۔ سماجی رابطوں کو ویب سائٹس کی بندش کا پتا …

Read More »

سیلاب کے سبب فائبر آپٹک کیبل کو نقصان، آنے والے دنوں میں انٹرنیٹ کی مزید بندش کا خدشہ

آنے والے دنوں میں انٹرنیٹ صارفین کو مزید بندش کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے کیونکہ بالائی سندھ میں سیلابی پانی کے اخراج کی وجہ سے فائبر آپٹک کیبیلز کو مزید نقصان پہنچ سکتا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹیڈ(پی ٹی سی ایل) کی جانب سے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) …

Read More »