Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 96)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

کم درجے کی ویب سائٹس کو گوگل سرچنگ میں پیچھے کرنے پر کام شروع

سان فرانسسكو: گوگل نے اپنے سرچ الگورتھم میں کچھ بنیادی تبدیلیاں کی ہیں جو ایس ای او کے تحت نئی تکنیک کا بھی تقاضا کرتی ہیں۔ توقع ہے کہ اس طرح سرچ کے بعد قدرے اہم ویب سائٹ یا بہتر نتائج سامنے آئیں گے جو مروجہ ان ویب پیجز سے قدرے مختلف …

Read More »

مقناطیس کی بدولت پانی سے آکسیجن الگ کرنے کا کامیاب تجربہ

پیساڈینا، کیلیفورنیا: اسے کیمیا کے زمرے میں ایک اہم پیشرفت قرار دیا جارہے کہ ماہرین نے مقناطیس کی بدولت پانی سے آکسیجن کشید کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ خرد ثقلی (مائیکروگریویٹی) کے ماحول میں مقناطیسی قوت سے آکسیجن اخذ کی جاسکتی ہے۔ اس طرح پانی سے آکسیجن نکالنے کا ایک …

Read More »

جینیٹ جیکسن کے گانے سے لیپ ٹاپ کام کرنا چھوڑ دیتے تھے، مائیکروسافٹ کا انکشاف

واشنگٹن: معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے امریکی گلوکارہ جینیٹ جیکسن کے گانے رِدم نیشن کی ویڈیو کے سبب کمپنی کے کچھ پرانے لیپ ٹاپ کے کریش ہوجانے کا انکشاف کیا ہے۔ کمپنی کے سینئر سافٹ ویئر انجینئر ریمنڈ چین نے ایک بلاگ پوسٹ میں کہا کہ حال ہی میں ان …

Read More »

پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

ملک بھر میں صارفین کو آج (جمعہ کی) صبح انٹرنیٹ سروس میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے تکنیکی خرابی کو قرار دیابعد ازاں تیکنیکی خرابی دور کردی گئی۔ رپورٹس کے مطابق نہ صرف پی ٹی …

Read More »

بہترین کیمرا کا حامل ’ویوو‘ کا سستا فون پاکستان میں متعارف

چینی موبائل کمپنی ویوو نے کم قیمت اور بہترین اپگریڈ کیمرا ٹیکنالوجی کے حامل ’وائے 15 سی‘ کو طاقتور بیٹری کے ساتھ پاکستان میں متعارف کرادیا۔ ’ویوو وائے 15 سی‘ کو دیگر ممالک می پہلے ہی پیش کیا گیا تھا اور اسے اب پاکستان میں بھی فروخت کے لیے پیش کردیا …

Read More »

شیاؤمی 12 ٹی پرو میں 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان

خبریں ہی کہ چینی موبائل کمپنی ’شیاؤمی‘ اپنی آنے والے فون ’12 ٹی پرو‘ میں پہلی بار 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان ہے۔ اب تک شیاؤمی ہی وہ کمپنی ہے جس نے اپنے فون میں سب سے طاقتور یعنی 108 میگا پکسل کیمرا متعارف کرایا ہے، تاہم …

Read More »

پب جی مفت کھیلنے کے اعلان کے بعد یومیہ 80 ہزار کھلاڑیوں کا اضافہ

جنوبی کوریا: دنیا بھر میں ماردھاڑ سے مقبول ہوتے ہوئے گیم پب جی نے کئی ماہ قبل اپنے مفت ہونے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد سے یومیہ 80 ہزار نئے کھلاڑی اس سے وابستہ ہو رہے اور 214 روز میں کل ایک کروڑ 70 لاکھ یوزر اس کا حصہ …

Read More »

مٹی میں دبے رہنے والے کیکڑے مینگروو جنگلات کے لیے مفید قرار

سعودی عرب: تمر یا مینگروو کے جنگلات کی افزائش قدرے نامساعد حالات میں ہوتی ہیں کیونکہ مٹی نمک سے بھری ہوتی ہے جس میں غذائی اجزا نہیں ہوتے اور دیگر مشکلات بھی درپیش ہوتی ہیں۔ اس موقع پر مٹی میں دب کر رہنے والے کیکڑے مٹی میں شامل مفید بیکٹیریا اوپر …

Read More »

فیس بک میسینجر پر پرائیویسی فیچرز کی آزمائش

دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا فیس بک کے چیٹنگ انباکس یعنی میسینجر پر پرائیویسی کے متعدد فیچرز کی آزمائش شروع کردی گئی۔ میسینجر کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ ایپلی کیشن کے پیغامات کو زیادہ محفوظ بنانے کے لیے ’اینڈ ٹو اینڈ‘ فیچرز کی آزمائش شروع کی …

Read More »

ویوو کا مڈ رینج وائے 77 ای متعارف

چینی موبائل کمپنی نے اپنی مقبول وائے سیریز کا مڈ رینج فائیو جی فون ’وائے 77 ای‘ متعارف کرادیا۔ کمپنی نے وائے سیریز کے اسی فون کو چین اور ملائیشیا پہلے ہی متعارف کرایا تھا مگر جو ماڈیول دیگر ممالک میں پہلے پیش کیا گیا تھا وہ دنیا بھر میں …

Read More »