Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 98)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

بابر اعظم کے ساتھ موجود یہ لڑکی کون ہے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جتنے اچھے کھلاڑی ہیں اتنے ہی اچھے اور مخلص انسان بھی  ہیں۔ ان دنوں سوشل میڈیا پر بابر اعظم کی ایک تصویر بہت وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک لڑکی کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ بابر اعظم کی بیٹنگ کے معترف …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ مختصر وقت کے لیے ہیک

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ پیر کو مختصر وقت کے لیے ہیک کرلیا گیا تاہم بعد میں اسے بحال کرا لیا گیا۔ پارٹی کے سوشل میڈیا سربراہ ڈاکٹر ارسلان خالد نے ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی کو بتایا …

Read More »

ٹک ٹاک کا کریئیٹر پورٹل پاکستان میں متعارف

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے پاکستان میں کانٹنیٹ کریئیٹرز کے لیے کریئیٹر(Creator) پورٹل متعارف کرادیا، جہاں صارفین کے لیے مواد کی تیاری کے لیے درکار تمام وسائل ایک جگہ پر دستیاب ہوں گے۔ اس پورٹل تک ٹک ٹاک اکاؤنٹ @tiktokcreatorspakistan کے ذریعے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے، …

Read More »

واٹس ایپ نے گروپ ایڈ منز کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا

واٹس ایپ نے گروپ ایڈمنز کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے جس کے تحت ایڈمنز گروپ کے کسی بھی فرد کا میسج ڈیلیٹ کرنے کے اہل ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق پیغام رسانی کی ایپ کی طرف سے متعارف کردہ نئے فیچر کا مقصد بیٹا ورژن استعمال کرنے والے اینڈرائیڈ …

Read More »

نصف میل دوری سے سن گن لینے والا نظام

بیجنگ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ فائبر آپٹکس کے تاروں کو نصف میل دوری پر موجود لوگوں کی باتیں سننے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ایسا ان کے بولنے کی وجہ روشنی میں ہونے والی تبدیلیوں کو دیکھ کرممکن ہے۔ چین میں سائنس دانوں نے ایک ایسا …

Read More »

شدید تنقید کے سبب انسٹاگرام کا تبدیلیاں روکنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی کمپنی اور فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری کا کہنا ہے کہ ایپ میں کی جانے والی حالیہ تبدیلیوں کے سبب ہونے والی تنقید کے بعد بڑی تبدیلیاں متعارف کرائے جانے کا عمل روکا جا رہا ہے۔ ایک انٹرویو میں موسیری نے بتایا کہ …

Read More »

تین ارب نوری سال دورموجود اختتامی مراحل سے گزرتا ستارہ

واشنگٹن: ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے زمین سے تین ارب نوری سال کے فاصلے پر موجود ایک انتہائی چمکیلی روشنی کی نشاندہی کی ہے۔ اس روشنی کے متعلق خیال ہے کہ یہ ٹیلی اسکوپ کا کسی ختم ہوتے ستارے کے دھماکے کا پہلا مشاہدہ ہے۔ ’سُپر نووا‘ کے …

Read More »

ٹوئٹر پر ٹوئٹ کو پرائویٹ رکھنے اور اپڈیٹ کرنے کے نئے فیچرز کی آزمائش

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے اسٹیٹس کو اپڈیٹ کرنے سمیت صارفین کے ٹوئٹس کو محدود افراد تک رسائی دینے کے فیچرز کی آزمائش شروع کردی گئی۔ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ کی جانب سے ’ٹوئٹر سرکل‘ کے نام سے ٹوئٹ کو پرائیوٹ یا محدود رکھنے کے فیچر کی آزمائش مئی …

Read More »

معاشی عدم استحکام کے باعث موبائل فونز کی فروخت کم ہوگئی

موبائل فونز کی خرید و فروخت پر رکھنے والے عالمی ادارے کی تازہ رپورٹ کے مطابق معاشی عدم استحکام اور مہنگائی کے باعث دنیا بھر میں اسمارٹ موبائل فونز کی فروخت کم ہوگئی۔ موبائل کی خرید و فروخت اور ٹرینڈز پر نظر رکھنے والے ملٹی نیشنل ادارے ‘کینالس’ کے مطابق عالمی سطح …

Read More »

سام سنگ نے بنفشی رنگت کے نئے فون کا نام ’جامنی جامنی‘ رکھ دیا

سیؤل ، جنوبی کوریا: ایک روز قبل سام سنگ نے گیلسی ایس 22 سیریز کے ایک نئے رنگ والے فون کا اعلان کیا ہے جسے دومرتبہ بنفشی کا نام دیا گیا ہے۔ اسے ’بوراپرپل‘ کا نام دیا گیا ہے جس کے لفظی معانی جامنی جامنی ہے۔ اس سے قبل ہم بتاچکے …

Read More »