Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 97)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

سب میرین کیبل نظام میں خرابی، ملک بھر میں انٹرنیٹ متاثر

سنگاپور سے فرانس اور اٹلی تک جانے والی سب میرین کیبل سسٹم میں تکنیکی خرابی پیدا ہوئی ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کیبل چلانے والی کمپنی ٹرانس ورلڈ ہوم کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ …

Read More »

سام سنگ نے گلیکسی زی کے فولڈ ایبل فونز متعارف کرادیے

صارفین کا طویل انتظار ختم کرتے ہوئے جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے گلیکسی زی کے تھرڈ جنریشن اور اپگریڈ ٹیکنالوجی کے حامل دو فولڈ ایبل فونز متعارف کرادیے، جن میں رپورٹس کے برعکس کم میگا پکسل کیمرا دیا گیا ہے۔ خبریں تھیں کہ ممکنہ طور پر سام سنگ فولڈ …

Read More »

ٹوئٹر کے سابق ملازم پر سعودی حکام کیلئے جاسوسی کا الزام ثابت

ٹوئٹر کے ایک سابق ملازم سعودی حکام کے لیے جاسوسی کرنے کے مجرم پائے گئے ہیں، جنہوں نے حکومت اور شاہی خاندان پر تنقید کرنے والے لوگوں کو بے نقاب کرنے کی کوشش کی تھی۔ فیصلے کی نقل میں کہا گیا کہ ملزم احمد ابوامو کو منی لانڈرنگ، فراڈ اور …

Read More »

سام سنگ اے 23 فائیو جی متعارف

جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے ’اے 23‘ فور جی کو متعارف کرانے کے 4 ماہ بعد اس کے فائیو جی ورژن کو تین مختلف ماڈیولز میں فروخت کے لیے پیش کردیا۔ سام سنگ گلیکسی اے 23 فور جی‘ کو کمپنی نے رواں برس مارچ میں ایم سیریز کے دو …

Read More »

میٹا نے انسانوں کے اشتراک سے سیکھنے والے چیٹ بوٹ کا آغاز کر دیا

سان فرانسسكو: کئی ویب سائٹ پر انسانی معاونت کرنے والے چیٹ بوٹ ہوتے ہیں جو آپ کی مدد کرسکتے ہیں۔ اب اس ضمن میں فیس بک کی مرکزی کمپنی میٹا نے انسانی اشتراک سے سیکھنے والا ایک نیا چیٹ بوٹ متعارف کروایا ہے جسے بلینڈربوٹ تھری کا نام دیا گیا ہے …

Read More »

مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین

لندن: سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی نصف سے زائد اقسام معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں، اگر یہ معدم ہوگئے تو ہمارے ماحول پر اس کے تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔ مگر مچھوں کو درپیش یہ مسئلہ ان کے شکار، ماہی گیری کے دوران ان …

Read More »

پاکستانی طالبعلموں نے زرعی شعبے کے لیے موسمیاتی اسٹیشن تیارکرلیا

 کراچی: کراچی کے ایک ٹیکنالوجی تدریسی انسٹی ٹیوٹ کے طلبہ نے جدید سینسرز پر مشتمل ویدر اسٹیشن کا نمونہ تیار کرلیا ہے جو زرعی شعبہ کو درپیش موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز اور پانی کے کفایت بخش استعمال میں معاون ثابت ہوگا اور فصلوں کی دیکھ بھال آسان ہوگی۔ عثمان انسٹی ٹیوٹ …

Read More »

ٹوئٹر نے دھوکا دیا، غلط بیانی کی، ایلون مسک کا مقدمے میں دعویٰ

امریکی ریاست ڈیلاور کی چانسلری عدالت نے مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی خریداری سے پیچھے ہٹنے والے ایلون مسک کے مقدمے کی تفصیلات عام کردیں۔ ایلون مسک سے قبل عدالت نے ٹوئٹر کے مقدمے کی تفصیلات بھی عام کردی تھیں۔ دونوں کے درمیان گزشتہ چند ماہ سے جنگ جاری …

Read More »

عدالت نے ٹوئٹر کے مقدمے کی تفصیلات عام کردیں

امریکی ریاست ڈیلاور کی چانسلری عدالت نے مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے گزشتہ ماہ جولائی میں ایلون مسک کے خلاف دائر کردہ مقدمے کی تفصیلات عام کردیں۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق عدالت نے ٹوئٹر کے مقدمے کی تفصیلات عام کرتے ہوئے …

Read More »

ٹک ٹاک کی جانب سے ’میوزک سروس‘ متعارف کرائے جانے کا امکان

خبریں ہیں کہ شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ’ٹک ٹاک‘ اپنی انٹرنیشنل میوزک سروس متعارف کرانے پر کام کر رہی ہے اور اس ضمن میں کمپنی نے متعدد ممالک میں کاپی رائٹس کی درخواستیں جمع کرادیں۔ ’ٹک ٹاک میوزک‘ نام سے میوزک سروس کو متعارف کرائے جانے کی خبر گزشتہ …

Read More »