Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 99)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ابوظبی کے سائنسدانوں نے نئی تھری ڈی اٹامک فورس خردبین تیار کرلی

ابوظبی: متحدہ عرب امارات کے سائنسدانوں نے تھری ڈی ٹیکنالوجی سے ڈھالے گئے اٹامک فورس مائیکرو اسکوپ سینسر بنائے ہیں جو مائیکرو اور نینو پیمانے پر اشیا کو بہت واضح انداز میں دکھا سکتے ہیں۔ ابوظبی میں واقع نیویارک یونیورسٹی سے وابستہ سائنسداں، ڈاکٹر محمد قصیمہ اور ان کے ساتھیوں نے …

Read More »

اِنسٹاگرام میں کی جانے والی حالیہ تبدیلیوں کی وجہ صارفین کا رویہ قرار

کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپ اِنسٹاگرام کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایپلی کیشن میں کی جانے والی حالیہ تبدیلیاں صارفین کے رویوں کی وجہ سے کی گئیں۔ حالیہ دنوں میں انسٹاگرام میں متعارف کرائی گئی متعدد تبدیلیاں صارفین کی شدید تنقید کی زد میں رہیں۔ ان تبدیلیوں میں فوٹو سے ویڈیو …

Read More »

ڈیجیٹل مردم شماری کے لیے نادرا کے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ڈیجیٹل سلوشن کا پائلٹ ٹیسٹ شروع کر دیا ہے جسے ملک میں پہلی بار ڈیجیٹل مردم شماری کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ پائلٹ ٹیسٹ آزاد کشمیر سمیت چاروں صوبوں کی 83 تحصیلوں کے 429 مردم شماری بلاکس میں جاری ہے اور …

Read More »

ٹک ٹاک نے کیپشن لگانے اور ترجمے کے نئے ٹول پیش کردیئے

جنوبی کوریا: دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ٹک ٹاک اپنے صارفین کی ویڈیو کو وسعت دینے میں کوشاں ہے اور اس ضمن میں آٹوکیپشن اور حقیقی وقت میں ویڈیو ترجمے کے نئے بہترین آپشن پیش کررہا ہے۔  ٹک ٹاک کا مقصد یہ ہے ایک زبان میں جاری کردہ ویڈیو عالمی …

Read More »

پاکستان میں مقامی سطح پر ریکارڈ فونز کی تیاری

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) کے مطابق ملک بھر میں سال 2022 کے پہلے 6 ماہ میں ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد اسمارٹ اور ہینڈ فونز بنائے گئے جب کہ بیرون ممالک سے 14 لاکھ فونز منگوائے گئے۔ پاکستان میں گزشتہ چند سال سے مقامی سطح پر …

Read More »

انسانی سرگرمیوں کے باعث چینی پیڈل فِش دنیا سے معدوم ہوگئی

گلینڈ، سویٹزرلینڈ: چینی پیڈل فش، ایک میٹھے پانی کی مچھلی جو تقریباً 100 سال تک زندہ رہنے کے لیے جانی جاتی ہے، کو سرکاری طور پر معدوم قرار دے دیا گیا ہے۔ ورلڈ وائلڈ فنڈ فار نیچر نے چینی پیڈل فش کی حیثیت میں تبدیلی کا اعلان اپی رپورٹ میں کیا …

Read More »

54 لاکھ ٹوئٹر صارفین کی چوری شدہ معلومات فروخت کےلیے پیش

کیلیفورنیا: ایک سائبر حملہ آور نے ٹوئٹر میں ایک کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 54 لاکھ ٹوئٹر اکاؤنٹس کے روابط کی تفصیلات تک رسائی حاصل کرلی۔ حملے کی صورت میں سامنے آنے والے ڈیٹا میں وہ ٹوئٹر ہینڈلز شامل ہیں جن سے فون نمبر اور ای میلز ایڈریس جُڑے ہیں۔ اس حملے …

Read More »

فیس بک میں بہت بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ نے نئے صارفین کی توجہ حاصل کرنے کے لیے بہت بڑی تبدیلی کرتے ہوئے دو مختلف ہوم فیڈز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی ویڈیو پوسٹ میں ہوم فیڈ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ …

Read More »

انسٹاگرام پر ریلز کو آسان بنانے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن پر ریلیز یعنی مختصر ویڈیوز بنانے کے لیے تصاویر کو ریمکس کرنے کا فیچر بھی متعارف کرایا جائے گا۔ مذکورہ فیچر کے تحت صارفین ریلز بنانے کے لیے اپنی تصاویر کو بھی ویڈیوز کی …

Read More »

شیاؤمی کا ‘ریڈمی کے 50 آئی’ متعارف

چینی اسمارٹ موبائل فون بنانے والی کمپنی شیاؤمی کے ذیلی برانڈ ریڈمی نے اپنی معروف سیریز ‘کے’ کا نیا فون پیش کردیا۔ شیاؤمی کے ریڈمی نے ‘کے 50 آئی’ کو فائیو جی سپورٹ کے ساتھ ابتدائی طور ایک ہی ملک میں پیش کیا ہے، تاہم اسے جلد ہی دیگر ممالک …

Read More »