Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 101)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

فیس بک کا ایک ہی فرد کو 5 پروفائل بنانے کی اجازت دینے کا فیچر

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی ایسا فیچر متعارف کرائے گی، جس سے کوئی بھی فرد بیک وقت کم از کم اپنے 5 مختلف پروفائل بنانے کے قابل ہوجائے گا۔ اس وقت فیس بک پر کوئی بھی فرد …

Read More »

ٹوئٹر نے ایلون مسک کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ توئٹر نے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک پر خریداری کے معاہدے سے پیچھے ہٹنے پر مقدمہ دائر کردیا۔ امریکی جریدے ‘فوربز’ کے مطابق ٹوئٹر کمپنی نے امریکی ریاست ڈیلاور میں ایلون مسک کے خلاف سول مقدمہ دائر کرتے ہوئے عدالت سے استدعا کی کہ دنیا کے …

Read More »

ٹک ٹاک کا نامناسب مواد کو روکنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے نامناسب مواد یا غیر پسندیدہ ویڈیوز کو روکنے کے لیے ’ناٹ انٹریسٹڈ‘ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ ٹک ٹاک نے اپنی بلاگ پوسٹ میں جلد ہی متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے تصدیق کی کہ جلد ہی تمام صارفین نامناسب …

Read More »

کہکشاؤں کے رقص اور ستاروں کی نرسری، جیمز ویب دوربین کی نئی تصاویر جاری

پیساڈینا، کیلیفورنیا: اربوں ڈالر مالیت اور 20 سال تک ہزاروں سائنسدانوں کی کاوش سے تیار کی جانے والی جیمز ویب خلائی دوربین نے قریب اور بعید ترین کائنات کی مزید مسحورکن تصاویر جاری کردی ہیں۔ ایک تصویر میں نظامِ شمسی سے پرے ایک سیارہ دیکھا جاسکتا ہے جس میں آبی بخارات …

Read More »

ایمازون جنگلات کی کٹائی ریکارڈ بلندی کو چھو گئی، ڈیٹا

برازیلیا: آفیشل ڈیٹا میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برازیل میں ایمازون جنگلات کی کٹائی ریکارڈ بلندی کو چھو چکی ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ اس سال جنوری سے جون کے درمیان برازیل میں موجود ایمازون جنگلات کا 3988 مربع کلومیٹر کا رقبہ صاف …

Read More »

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ تیدروس ادھانوم گیبریئسس نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی لہریں ایک بار پھر یہ ظاہر کرتی ہیں کہ کورونا وبا ختم ہونے کے نزدیک نہیں ہے، اس کا پھیلاؤ بڑھنے کے ساتھ ہی ہمیں فوری محتاط ہوجانا چاہیے۔ ڈان اخبار میں شائع خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ وہ فکر مند ہیں کہ کورونا وائرس کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے، جس سے نظام صحت اور ہیلتھ ورکرز پر مزید دباؤ پڑ رہا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کو رپورٹ کیے گئے کورونا کیسز کی تعداد میں گزشتہ 2 ہفتوں میں 30 فیصد اضافہ ہوا، جس کا سبب اومیکرون ویرینٹ کی ذیلی اقسام اور کورونا پابندیوں کا خاتمہ ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملک میں کورونا وائرس کی شرح 5 فیصد سے بڑھ گئی، مزید ایک مریض جاں بحق × تحریر جاری ہے‎ انہوں نے ایک نیوز کانفرنس کو بتایا کہ پھیلاؤ میں اضافے کے ساتھ حکومتوں کو ماسک پہننے اور وینٹیلیشن کو بہتر بنانے جیسے مؤثر اقدامات بھی اٹھانے ہوں گے۔ تیدروس ادھانوم نے کہا کہ ‘بی اے 4 اور بی اے 5 جیسی اومیکرون کی ذیلی اقسام دنیا بھر میں کورونا کیسز، ہسپتال میں مریضوں کی تعداد اور اموات میں اضافے کا سبب بن رہی ہیں۔’ انہوں نے بتایا کہ ‘کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے نگرانی میں بھی نمایاں کمی آئی ہے، اس کے نتیجے میں مختلف ویرینٹس کے سبب بیماری کی خصوصیات اور اس کی روک تھام کے لیے اقدامات کے اثرات کا اندازہ لگانا مشکل ہوتا جا رہا ہے، مزید برآں ٹیسٹنگ علاج اور ویکسین کو مؤثر طریقے سے استعمال نہیں کیا جارہا ہے’۔ انہوں نے کہا کہ ‘وائرس بلا روک ٹوک پھیل رہا ہے اور کئی ممالک اس سے نمٹنے کے لیے نظام صحت پر پڑنے والے بوجھ کو اپنی صلاحیت کے مطابق مؤثر طریقے سے سنبھال نہیں رہے ہیں’۔ ‘غیر یقینی اور غیر متوقع’ عالمی ادارہ صحت کی کورونا ایمرجنسی کمیٹی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس میں اس بات کا تعین کیا کہ کورونا وبا پبلک ہیلتھ امرجنیس کی صورت میں بیماری بین الاقوامی تشویش کا باعث بنا ہوا ہے، اسے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے واضح طور پر خطرے کی گھنٹی قرار دیا جارہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ہنگامی امور کے ڈائریکٹر مائیکل ریان نے اجلاس کو بتایا کہ ٹیسٹنگ پالیسیوں میں حالیہ تبدیلیاں کیسز کا پتہ لگانے اور وائرس کے ارتقا کی نگرانی میں رکاوٹ ہیں۔ مزید پڑھیں: عید الاضحٰی کی تعطیلات کے دوران موسمی حالات اور کورونا وبا سے متعلق احتیاط کی ہدایت اجلاس میں شرکا نے کہا کہ وائرس کے ارتقا کی رفتار اور ابھرتی ہوئی اقسام کی خصوصیات غیر یقینی اور غیر متوقع ہیں۔ اجلاس میں کہا گیا ہے کہ منتقلی کو کم کرنے کے اقدامات کی عدم موجودگی سے نئے اور پہلے سے مضبوط قسم کے ویرینٹس ابھرنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ بوسٹر شاٹ کی تجویز دریں اثنا عالمی ادارہ صحت کے یورپی دفتر نے بزرگوں اور کمزور قوت مدافعت والے افراد کے لیے کورونا ویکسین کے دوسرے بوسٹر شاٹ کی تجویز دی ہے، یورپ کے بیشتر حصوں میں مئی کے آخر سے کورونا کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ اس سے قبل یورپی یونین کی صحت اور ادویات کی ایجنسیوں کی جانب سے 60 سال سے زائد عمر کے لوگوں کے لیے دوسرے بوسٹر شاٹ کی تجویز دی جاچکی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایک دن میں 9 اموات کے بعد ملک میں کورونا کی چھٹی لہر کا خطرہ منڈلانے لگا روسی دارالحکومت کے محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ ماسکو میں گزشتہ ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں 57 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ درین اثنا ایک چھوٹے سے چینی شہر میں کورونا کا صرف ایک کیس سامنے آنے کے بعد لاک ڈاؤن لگایا جاچکا ہے کیونکہ کورونا کی روک تھام کے لیے بیجنگ کی سخت حکمت عملی کے وبا میں کمی کے کوئی اثرات سامنے نہیں آئے۔

ٹورونٹو: سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی قریب سے گزرتا ستارہ نیپچون کے مدار کو 0.1 فی صد تک بھی ہلا دے تو اس کے نتیجے میں نظامِ شمسی کے دیگر سیارے آپس میں ٹکرا سکتے ہیں۔ منتھلی نوٹس آف دی رائل آسٹرونومیکل سوسائیٹی میں شائع ہونے والی …

Read More »

’ائیر لفٹ‘ کا پاکستان میں سروس بند کرنے کا اعلان

آن لائن پبلی کیشن ‘ڈیل اسٹریٹ ایشیا’ نے اطلاع دی ہے کہ کوئیک کامرس اسٹارٹ اپ ‘ائیر لفٹ’ کی پاکستان میں سروس مستقل طور پر بند ہورہی ہے۔ ائیر لفٹ ابتدائی طور پر ایک بس سروس تھی جو بعدازاں ایک ڈیلیوری سروس بن گئی جس نے گزشتہ سال مقامی سطح …

Read More »

شیاؤمی 12 لائٹ فروخت کے لیے پیش

متعدد لیکس کے بعد بالآخر چینی موبائل کمپنی شیاؤمی نے اپنا اب تک کا بہترین بجٹ فون 12 لائٹ فروخت کے لیے پیش کردیا۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے شیاؤمی لائٹ 12 کی متعدد ویڈیوز، تصاویر اور تفصیلات سامنے آ چکی تھیں، جن میں بتایا گیا تھا کہ چینی کمپنی پہلی …

Read More »

ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے سے پیچھے ہٹ گئے

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کے 44 ارب ڈالر کے معاہدے سے پیچھے ہٹ گئے۔ برطانوی خبرساں ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی جانب سے معاہدے سے پیچھے ہٹنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا گیا …

Read More »

ایس ای سی پی نے ڈیٹا لیک ہونے پر فنٹیکس کےخلاف سخت کارروائی کی منظوری دے دی

ڈیجیٹل قرض دینے والے پلیٹ فارمز کے خلاف بڑی تعداد میں شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے فنٹیکس کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ان کے کلائنٹس کا ڈیٹا لیک ہونے کی صورت میں اور شکایات پر …

Read More »