Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 102)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

‘ٹوئٹر پر روزانہ 10 لاکھ سے زائد اسپیم اکاؤنٹس حذف کیے جاتے ہیں’

ٹوئٹر حکام نے بتایا ہے کہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ سے روزانہ 10 لاکھ سے زائد اسپیم اکاؤنٹس حذف کیے جاتے ہیں۔ خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر حکام نے ایک بریفنگ میں صحافیوں کو اسپیم اور بوٹ اکاؤنٹس کی تعداد کم کرنے کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا۔ …

Read More »

یوٹیوب پر بچوں کو تشدد کی جانب راغب کرنے کے اشتہارات دکھائے جانے کا انکشاف

یوٹیوب پر چھوٹے بچوں کے لیے مخصوص ویڈیوز کے دوران اشتہارات کے ذریعے پرتشدد مواد کی تشہیر کرنے والی ویب سائٹس کی جانب راغب کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ خبررساں ادارے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق بچوں کے لیے مخصوص تقریباً ہر 2 میں سے ایک ویڈیو کے ساتھ …

Read More »

صرف ‘ تعریفی پیغامات’ بھیجنے والی ایپ متعارف

سوشل میڈیا پر تضحیک اور ہراساں کیے جانے کے بڑھتے رجحان کے پیش نظر ایک نئی میسجنگ ایپلی کیشن متعارف کروا دی گئی ہے جو صارفین کو صرف تعریفی پیغامات بھیجنے کی اجازت دیتی ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ‘مورال’ نامی نئی ایپلی کیشن صارفین کو دن …

Read More »

صرف ‘ تعریفی پیغامات’ بھیجنے والی ایپ متعارف

سوشل میڈیا پر تضحیک اور ہراساں کیے جانے کے بڑھتے رجحان کے پیش نظر ایک نئی میسجنگ ایپلی کیشن متعارف کروا دی گئی ہے جو صارفین کو صرف تعریفی پیغامات بھیجنے کی اجازت دیتی ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ‘مورال’ نامی نئی ایپلی کیشن صارفین کو دن …

Read More »

یورپی یونین میں ٹیکنالوجی کمپنیز کو لگام دینے کے قوانین منظور

یورپین یونین (ای یو) کے پارلیمنٹ نے بلآخر انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی کمپنیز کو لگام دینے کے لیے دو قوانین منظور کر لیے۔ پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کردہ دو قوانین پر رواں برس کے آغاز میں یورپی یونین کے ارکان ممالک کے درمیان سمجھوتا ہوا تھا اور تمام ارکان نے …

Read More »

شیاؤمی نے ایس سیریز کے دو فونز پیش کردیے

چینی موبائل کمپنی شیاؤمی نے مقبول ترین ’ایس سیریز‘ کے تین فونز 12 ایس اور 12 ایس پرو فروخت کے لیے پیش کردیے۔ دونوں فونز کو مختلف ماڈیولز اور ایکسیسیریز کے ساتھ پیش کیا گیا ہے اور ان میں چپ اور سافٹ ویئرز کو بھی اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔ …

Read More »

انسٹاگرام کی ریلز سے متعلق ایک اور فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پلیٹ فارم پر اَپ لوڈ کی جانے والی ہر ویڈیو کو ’ریل‘ میں ڈھالنے کے فیچر پر کام کررہا ہے۔ میٹا کی ذیلی کمپنی انسٹاگرام کے ایک اسکرین شاٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ویڈیو پوسٹس کو بطور ریلز شیئر کرانے کی آزمائش …

Read More »

طیاروں کے لیے مٹی سے ایندھن بنانے کا منصوبہ

کوپن ہیگن: فضائی سفر کے متعدد مسائل میں سے ایک مسئلہ اس کا پیٹرولیم پر انحصار ہے، جو موسمیاتی تغیر میں اپنا محدود حصہ ڈال رہا ہے۔ محققین نے ایک ایسا راستہ تلاش کیا ہے جس میں ایک منفرد کاربن مالیکیول بنا کر جیٹ طیاروں کا متبادل ایندھن بنایا جا سکتا …

Read More »

عازمین حج کی رہنمائی کیلئے اردو سمیت 14 زبانوں میں ای گائیڈ بکس جاری

سعودی وزارت حج و عمرہ نے جنرل اتھارٹی برائے اوقاف کے تعاون سے رواں سال اردو سمیت 14 زبانوں میں 13 ای گائیڈ بکس جاری کی ہیں جن میں دنیا بھر سے آنے والے عازمین حج کو مختلف موضوعات پر رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔ یہ ای گائیڈ بکس عربی، …

Read More »

واٹس ایپ ’ری ایکشن‘ فیچر میں بہتری کردی گئی

دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے رواں برس مئی میں متعارف کرائے گئے نئے فیچر ’ری ایکشن‘ کو مزید بہتر بنا دیا۔ ’ری ایکشن‘ فیچر کے تحت صارفین کسی کے بھی میسیج پر ایموجیز کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں۔ اس سے …

Read More »