Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 103)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

عازمین حج کی رہنمائی کیلئے اردو سمیت 14 زبانوں میں ای گائیڈ بکس جاری

سعودی وزارت حج و عمرہ نے جنرل اتھارٹی برائے اوقاف کے تعاون سے رواں سال اردو سمیت 14 زبانوں میں 13 ای گائیڈ بکس جاری کی ہیں جن میں دنیا بھر سے آنے والے عازمین حج کو مختلف موضوعات پر رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔ یہ ای گائیڈ بکس عربی، …

Read More »

واٹس ایپ ’ری ایکشن‘ فیچر میں بہتری کردی گئی

دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے رواں برس مئی میں متعارف کرائے گئے نئے فیچر ’ری ایکشن‘ کو مزید بہتر بنا دیا۔ ’ری ایکشن‘ فیچر کے تحت صارفین کسی کے بھی میسیج پر ایموجیز کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں۔ اس سے …

Read More »

واٹس ایپ ’آن لائن اسٹیٹس‘ کو چھپانے کے فیچر پر کام کرنے میں مصروف

دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر تیار کیا جارہا ہے جو صارفین کو اپنا آن لائن اسٹیٹس چھپانے کی اجازت دیتا ہے۔ صارفین کی جانب سے طویل عرصے سے سماجی رابطے کے اس پلیٹ فارم پر آن لائن اسٹیٹس کو …

Read More »

انسٹاگرام کا تمام ویڈیوز کو’ریلز‘ میں شائع کرنے کا فیصلہ

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کی جانب سے ٹک ٹاک کو ٹکر دینے کے لیے عنقریب تمام ویڈیوز کو ریلز کی صورت میں شائع کیے جانے کا امکان ہے۔ انسٹاگرام نے نومبر 2019 میں ٹک ٹاک کو کاپی کرتے ہوئے ’ریلز‘ یعنی مختصر ویڈیوز شیئر کرنے کا فیچر متعارف کرایا …

Read More »

کیا مصنوعی ذہانت واقعی جذبات رکھتی ہے؟ نئی بحث چھڑ گئی

صارفین سے بات چیت کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی اوتار فراہم کرنے والی اے آئی چیٹ بوٹ کمپنی ’ریپلیکا‘ کا کہنا ہے کہ اسے تقریباً روز صارفین کی جانب سے ایسے پیغامات موصول ہوتے ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ ان کا یہ آن لائن دوست جذبات …

Read More »

انسٹاگرام اور فیس بک اسقاط حمل سے متعلق پوسٹ ہٹانے لگے

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک اور انسٹاگرام اسقاط حمل کے حوالے سے پوسٹس کو ڈیلیٹ کرنے لگے اور ان کا کہنا ہے کہ ایسی پوسٹس دواسازی کے متعلق پالیسیوں کے خلاف ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جمعہ کو ایک کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کے بعد، سوشل …

Read More »

پی ٹی اے کی پاکستانی اکاؤنٹس بلاک کرنے کے بھارتی اقدام کےخلاف ٹوئٹر کو شکایت

پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بھارت کی جانب سے پاکستانی سفارتخانوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس بلاک کرنے کا معاملہ سوشل میڈیا کمپنی کی انتظامیہ کے ساتھ اٹھایا ہے اور ان کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ نے بھی بھارت کی جانب سے اپنے ملک میں پاکستانی …

Read More »

مصنوعی ضیائی تالیف سے مکمل تاریکی میں پودوں کی کاشت ممکن

برکلے، کیلیفورنیا: ماہرین نے پودوں میں اربوں سال سے جاری ضیائی تالیف (فوٹوسنتھے سز) کے عمل کو بہتر بنایا ہے جس کی بدولت اب وہ رات کے وقت بھی نشوونما پا سکتے ہیں۔ ضیائی تالیف یا فوٹوسنتھے سز کا عمل پودوں اور درختوں کے لیے آبِ حیات ہوتا ہے۔ سورج کی …

Read More »

ریسکیو مشن میں آسانی کے لیے روبوٹک جگنو تیار

میسا چوسٹس: سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایسے چھوٹے روبوٹک جگنو بنائے ہیں جو بمشکل ایک پیپر کلپ سے زیادہ وزن رکھتے ہیں اور جیسے ہی اڑتے ہیں چمکنے لگتے ہیں۔ ان روبوٹک جگنوؤں کو تلاش اور ریسکیو مشنز میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ایم آئی ٹی …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے اضافہ

 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کے اضافے سے 1833 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 850روپے اور 729روپے کا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں اضافے کے …

Read More »