Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 105)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

سائنس دانوں نے ہمیشہ چلنے والی لیزر تیار کرلی

ایمسٹرڈیم: سائنس دانوں نے ایک ایسی ایٹمی لیزر تیار کی ہے جو ہمیشہ قائم رہ سکتی ہے، یہ ایجاد اگلی جینریشن کی ٹیکنالوجی کے کمرشل استعمال کے نئے باب کھولے گی۔ یونیورسٹی آف ایمسٹرڈیم کی ایک تحقیقاتی ٹیم نے ایٹمی لیزر کے نظریے کے ایک ایسے مسئلے کو حل کرلیا جس …

Read More »

رئیل می نارزو سیریز کا سستا فون متعارف

چینی موبائل کمپنی رئیل می اپنی مقبول نارزو سیریز کے سستے اور معیاری فون ’ففٹی آئی پرائم‘ کو فروخت کے لیے پیش کردیا۔ رئیل می نے گزشتہ ماہ مئی میں بھی ’نارزو‘ سیریز کے دو بجٹ فون متعارف کرائے تھے اور اب ایک ماہ سے کم بھی کم عرصے کے …

Read More »

گوگل، وکی پیڈیا کا مواد استعمال کرنے پر ادائیگی کیلئے رضامند

امریکی ٹیک کمپنی گوگل نے اپنے سرچ انجن کے ذریعے دکھائے جانے والے مواد کے لیے آن لائن انسائیکلوپیڈیا ’وکی پیڈیا‘ کو ادائیگی کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے جو کہ اس کے یورپ میں نیوز آؤٹ لیٹس کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کی عکاسی کرتی ہے۔ وکی پیڈیا کے …

Read More »

ٹوئٹر پر ڈھائی ہزار الفاظ پر مشتمل ‘نوٹس’ فیچر کی آزمائش شروع

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے ایک نیا فیچر آزمایا جارہا ہے جس کے ذریعے صارفین 2500 الفاظ تک ’نوٹس‘ شیئر کر سکیں گے۔ صارفین کو طویل عرصے سے اس فیچر کا انتظار تھا کیونکہ فی الحال ٹوئٹس کے لیے صارفین کو 280 سے زائد حروف کے استعمال …

Read More »

فیس بک کی جانب سے ویڈیوز سے پیسے کمانے کے منصوبے کا اعلان

’میٹا‘ یعنی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ اور انسٹاگرام پر اب تک ویڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان کردیا۔ مارک زکربرگ نے اپنی فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ وہ انسٹاگرام اور فیس بک …

Read More »

ٹیکس ادا کرنے کی ترغیب، پی ٹی اے نے بعض غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کھول دیے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے غیر منظور شدہ سیل فون رکھنے والے بہت سے افراد نے اپنے ہینڈ سیٹس پر مقامی سیلولر نیٹ ورکس بحال دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔ ساتھ ہی سوشل میڈیا پر دوسروں کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے بلاک شدہ فونز میں …

Read More »

ٹوئٹر کی خریداری کا معاہدہ ڈیڈ لاک کا شکار ہے، ایلون مسک

دنیا کے امیر ترین افراد میں سرفہرست نامور شخصیت ایلون مسک نے کہا ہے کہ ان کی جانب سے ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالر کے عوض خریدنے کا اقدام سوشل میڈیا نیٹ ورک پر موجود جعلی اکاؤنٹس کی تعداد کے بارے میں ’انتہائی اہم‘ سوالات کے سبب تعطل کا شکار …

Read More »

فیس کے عوض اضافی فیچرز کی ٹیلی گرام سروس متعارف

واٹس ایپ کے ٹکر کی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن ’ٹیلی گرام‘ نے لوگوں کی بڑھتی ضروریات کو نظر میں رکھتے ہوئے فیس کے عوض ’ٹیلی گرام پریمیم‘ سروس متعارف کرادی۔ مذکورہ سروس کے تحت اب صارفین ماہانہ 5 امریکی ڈالر یعنی پاکستانی تقریبا 11 روپے فیس ادا کریں گے۔ ’ٹیلی …

Read More »

ملک میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے لیے معاہدہ

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل مردم شماری کے انعقاد کی جانب اہم قدم بڑھاتے ہوئے پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) اور نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں. اس معاہدے کے تحت پی بی ایس ملک کی آبادی کے اعداد و …

Read More »

کرپٹو مارکیٹ سے بڑے سرمایہ کار پیسہ نکالنے لگے، مارکیٹ افراتفری کا شکار

کرپٹو کرنسی کی صنعت افراتفری کا شکار ہے کیونکہ سرمایہ کاروں کو خدشہ ہے کہ کرپٹو کے بڑے سرمایہ کار مسائل کے سبب اپنا پیسہ یکدم نکال سکتے ہیں اور اگر اس مسئلے کو حل نہ کیا گیا تو بڑی ہلچل مچ سکتی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ …

Read More »