Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 107)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

فیس بک کی جانب سے خواتین کا ’حساس‘ ڈیٹا جمع کیے جانے انکشاف

تین مختلف اداروں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ فیس بک خواتین سے متعلق انتہائی حساس اور ذاتی ڈیٹا اکٹھا کرکے اشتہارات کے لیے استعمال کرنے میں مصروف ہے۔ امریکی ادارے ’رویل‘ کی جانب سے ’دی مارک‘ اور ’سینٹر فار انویسٹیگیٹو رپورٹنگ‘ کی مدد سے کی …

Read More »

ایڈوب فوٹوشاپ کا مفت ورژن متعارف ہونے کا امکان

فوٹو ایڈیٹرز اور گرافکس کے دلدادہ افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ جلد ہی معروف کمپنی ’ایڈوب‘ اپنے فوٹو شاپ کا مفت ورژن متعارف کرائے گی۔ جی ہاں، خبریں ہیں کہ امریکی سافٹ ویئر کمپنی جلد ہی فوٹو ایڈیٹرز اور گرافکس ڈیزائنرز کے لیے فریمیم فوتو شاپ سیٹ اپ متعارف …

Read More »

آئی فون 14 کو اپ گریڈ سیلفی کیمرا کے ساتھ پیش کیے جانے کا امکان

ایپل کی جانب سے رواں برس کے اختتام تک آئی فون 14 کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، جس میں ممکنہ طور پر 6 سال بعد اپ گریڈ سیلفی کیمرا دیا جائے گا۔ آئی فون کے اب تک متعارف کرائے گئے فونز میں سیلفی کیمرا 12 میگا پکسل کا …

Read More »

بٹ کوائن کی قیمت 18 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

بٹ کوائن کی قیمت 25 ہزار ڈالر سے کم ہو کر 18 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی جب کہ کرپٹو کرنسی کے ریکارڈ بلند ہونے کے مہینوں بعد سرمایہ کاروں نے عالمی منڈیوں میں فروخت کے غیر یقینی اور خطرناک رجحان کے باعث ایسے اثاثوں میں سرمایہ کاری …

Read More »

‘انٹرنیٹ ایکسپلورر’ 27 سال بعد مکمل طور پر ختم

دنیا کی مقبول ترین کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے انٹرنیٹ کی پہچان بننے والے دنیا کے پرانے اور مقبول ترین براؤز ‘انٹرنیٹ ایکسپلورر’ کو باضابطہ طور پر بند کردیا۔ مائیکرو سافٹ نے ابتدائی طور پر 27 سال قبل 1995 میں ‘انٹرنیٹ ایکسپلورر’ براؤزر کو متعارف کرایا تھا اور اس …

Read More »

پاکستان میں پہلی بارذہنی رویوں کو پڑھنے والی تجربہ گاہ قائم

 کراچی: پاکستان کے معروف نجی تعلیمی ادارے نے ملک میں پہلی نیورو لیبارٹری قائم کردی، جس سے انسانی رویوں کو سمجھ کر فیصلہ سازی کرنے میں مدد ملے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں ٹیکنالوجی کی مدد سے انسانی رویوں کو سمجھ کر فیصلہ سازی پر اثر انداز ہونیو الے …

Read More »

آبدوز سے پرواز کرنے والا دنیا کا پہلا کواڈ کاپٹر ڈرون تیار

  واشنگٹن: اسپیئر یو اے وی نامی کمپنی نے ایک انوکھا ڈرون بنایا ہے جو سمندر کی گہرائی میں موجود آبدوز سے لانچ ہوتا ہے اور پہلے ہوا بند کیپسول میں سطح تک پہنچتا ہے اور وہاں سے پرواز کرکے آبدوز کے عملے کو فضا کی صورتحال سے آگاہ کرسکتا ہے۔ …

Read More »

انٹرنیٹ کے مشہور انفلوئنسر جو حقیقی وجود نہیں رکھتے

ریوڈی جنیرو: سوشل میڈیا، یوٹیوب اور انٹرنیٹ پر غیرانسانی اور گرافکس سے بنے انسان غیرمعمولی مقبولیت حاصل کر رہے ہیں جنہیں ورچوئل انفلوئنسر کا نام دیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک ڈجیٹل انفلوئنسر سیرا رائیکا ہے جنہیں مجازی طور پر کئی ایوارڈ ملے ہیں۔ انسٹاگرام پر ان کے 79000 فالوورز …

Read More »

ملکی وے کہکشاں میں آزادانہ گشت کرتا بلیک ہول

کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں قائم یونیورسٹی آف برکلے کے سائنس دانوں نے ہماری ملکی وے کہکشاں میں ایک آزادانہ گشت کرتا ہوا بلیک ہول دریافت کیا ہے۔ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ جب بڑے ستارے تباہ ہوتے ہیں تو وہ اپنی جسامت، توانائی اور مادہ خرچ کرنے کے لحاظ …

Read More »

ٹیلی گرام پیسوں کے عوض اضافی فیچرز متعارف کرانے کو تیار

واٹس ایپ کے ٹکر کی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن ’ٹیلی گرام‘ کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) پاویل دریوو نے تصدیق کی ہے کہ ان کی کمپنی جلد ہی ’ٹیلی گرام پریمیم‘ کو متعارف کرائے گی۔ ’ٹیک کرنچ‘ کے مطابق ٹیلی گرام کے سی ای او نے اپنی بلاگ پوسٹ …

Read More »