Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 106)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

بچپن میں موٹاپے کا شکار افراد کے ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں، تحقیق

میلبرن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ موٹاپے کا شکار بچوں کو آئندہ زندگی میں ڈیمینشیا لاحق ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔ بچپن میں موٹاپے کی وجہ سے درمیانی عمر میں دماغ کی کارکردگی کے خطرات میں اضافہ ہوتا ہے جو بعد میں ڈیمینشیا کا سبب بن سکتا …

Read More »

صارفین اور معاشرے کے لیے ایپل اور گوگل اچھے نہیں، بانی پروٹون میل

جنیوا: انٹرنیٹ کمپنی پروٹون چیف اینڈی یین نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپل اور گوگل کا کاروباری سانچہ صارفین اور معاشرے کے لیے اچھا نہیں ہے۔ پروٹون میل نامی اِنکریپٹڈ ای میل اور پروٹون وی پی این چلانے والی کمپنی پروٹون میل کے سی ای او اینڈی یین کا کہنا تھا …

Read More »

واٹس ایپ نے پرائیویسی کے نئے فیچرز متعارف کرادیے

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے سیکیورٹی اور پرائیوسی کو بہتر بناتے ہوئے نئے فیچر متعارف کرادیے۔ واٹس ایپ نے پرائیویسی کو بہتر بنانے ہوئے پروفائل تصویر، اسٹیٹس، بائیو اور لاسٹ سین کے فیچرز کو اپڈیٹ کیا ہے اور اب صارفین انہیں بھی اپنی …

Read More »

بٹ کوائن کی قدر میں مسلسل گراوٹ، 20 ہزار ڈالرز سے کم سطح پر آگئی

بٹ کوائن کی قدر میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے جس کی قیمت 20 ہزار ڈالرز سے کم ہو کر 18 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ دنیا کی سب سے مشہور کرپٹو کرنسی کی قدر میں کمی کا سلسلہ ایسے وقت میں جاری ہے جب سرمایہ …

Read More »

فیس بک خود کو ٹک ٹاک کی طرح بنانے کے لیے کوشاں

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ نے یوں تو پہلے بھی ’ریلز‘ یعنی شارٹ ویڈیوز کا فیچر متعارف کراکر ٹک ٹاک کو کاپی کیا تھا، تاہم اب وہ خود کو مزید چینی ایپ جیسا بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ جی ہاں، فیس بک کے اعلیٰ افسران اور ملازمین …

Read More »

عالمی معاشی دباؤ کے پیش نظر فوڈ پانڈا کا بزنس ماڈل تبدیل

ای کامرس اسٹارٹ اپس کے لیے وینچر کیپٹلسٹ (وی سی) کی فنڈنگ میں عالمی سطح پر سست روی کے پیش نظر فوڈ پانڈا پاکستان اب اپنے ہر قیمت پر کاروبار کے پھیلاؤ کے ماڈل سے ہٹ رہا ہے۔ فوڈپانڈا پاکستان کے سی ای او منتقیٰ پراچا نے ایک حالیہ انٹرویو …

Read More »

فیس بک کی جانب سے خواتین کا ’حساس‘ ڈیٹا جمع کیے جانے انکشاف

تین مختلف اداروں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ فیس بک خواتین سے متعلق انتہائی حساس اور ذاتی ڈیٹا اکٹھا کرکے اشتہارات کے لیے استعمال کرنے میں مصروف ہے۔ امریکی ادارے ’رویل‘ کی جانب سے ’دی مارک‘ اور ’سینٹر فار انویسٹیگیٹو رپورٹنگ‘ کی مدد سے کی …

Read More »

ایڈوب فوٹوشاپ کا مفت ورژن متعارف ہونے کا امکان

فوٹو ایڈیٹرز اور گرافکس کے دلدادہ افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ جلد ہی معروف کمپنی ’ایڈوب‘ اپنے فوٹو شاپ کا مفت ورژن متعارف کرائے گی۔ جی ہاں، خبریں ہیں کہ امریکی سافٹ ویئر کمپنی جلد ہی فوٹو ایڈیٹرز اور گرافکس ڈیزائنرز کے لیے فریمیم فوتو شاپ سیٹ اپ متعارف …

Read More »

آئی فون 14 کو اپ گریڈ سیلفی کیمرا کے ساتھ پیش کیے جانے کا امکان

ایپل کی جانب سے رواں برس کے اختتام تک آئی فون 14 کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، جس میں ممکنہ طور پر 6 سال بعد اپ گریڈ سیلفی کیمرا دیا جائے گا۔ آئی فون کے اب تک متعارف کرائے گئے فونز میں سیلفی کیمرا 12 میگا پکسل کا …

Read More »

بٹ کوائن کی قیمت 18 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

بٹ کوائن کی قیمت 25 ہزار ڈالر سے کم ہو کر 18 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی جب کہ کرپٹو کرنسی کے ریکارڈ بلند ہونے کے مہینوں بعد سرمایہ کاروں نے عالمی منڈیوں میں فروخت کے غیر یقینی اور خطرناک رجحان کے باعث ایسے اثاثوں میں سرمایہ کاری …

Read More »