Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 108)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

زیڈ ٹی اِی نے دو سستے فون متعارف کرادیے

چینی اسمارٹ موبائل فون کمپنی ’زیڈ ٹی اِی‘ نے اپنی کامیاب بلیڈ سیریز کے دو سستے فون متعارف کرادیے، تاہم انہیں فوری طور پر تمام ممالک میں پیش نہیں کیا گیا۔ ’زیڈ ٹی اِی‘ کو سستے فون متعارف کرانے کی وجہ سے کافی شہرت حاصل ہے، اسی کمپنی نے 2017 …

Read More »

موٹرولا نے خاموشی سے دو مڈ رینج فون متعارف کرادیے

ملٹی نیشنل امریکی کمپنی موٹرولا نے خاموشی سے ’جی‘ سیریز کے دو مڈ رینج فون متعارف کرادیے، جنہیں کیمروں اور ساؤنڈ سسٹم کے حوالے سے بہترین فون قرار دیا جا رہا ہے۔ موٹرولا نے مڈ رینج کے جی سیریز کے ’موٹو جی 62‘ اور ’موٹو جی 42‘ کو ابتدائی طور …

Read More »

ایڈٹ میسیج کے بعد واٹس ایپ ایک اور فیچر پر کام کرنے میں مصروف

دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی انتظامیہ اس وقت میسیج کو ایڈٹ کرنے کے فیچر سمیت دیگر کئی فیچرز پر کام کرنے میں مصروف ہے، تاہم اب یہ خبر بھی سامنے آئی ہے کہ ایپ کے انجنیئرز ایک اور فیچر کو بھی تیار کرنے میں …

Read More »

پاکستانی یوٹیوب چینلز کے نصف سے زائد ناظرین بیرون ملک مقیم ہیں، گوگل ڈائریکٹر پاکستان

گوگل کے پاکستان میں ڈائریکٹر فرحان قریشی نے کہا ہے کہ پاکستانی یوٹیوب چینلز پر 55 فیصد ناظرین بیرون ملک سے ہوتے ہیں کیونکہ مقامی یوٹیوبرز جو مواد اپلوڈ کرتے ہیں وہ پوری دنیا میں مقبول ہے۔ فرحان قریشی نے کہا کہ کم از کم 300 پاکستانی یوٹیوب چینلز کے …

Read More »

یورپی یونین کا تمام فونز میں یکساں چارجنگ پورٹ کا مطالبہ

برسلز: یورپی یونین نے تمام فونز اور ٹیبلیٹس کے لیے ایک ہی چارجنگ پورٹس کے استعمال کے لیے رضامندی ظاہر کر دی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ نئے معاہدے کے تحت تمام کمپنیاں 2024 کے خزاں تک اپنے چھوٹے الیکٹرونک آلات میں یو …

Read More »

فی سیکنڈ دو ارب تصاویر پروسیس کرنے والی دماغی چپ

پینسلوانیا: سائنسدانوں نے پہلی مرتبہ عین دماغی طور پر کام کرنے والی ایسی طاقتور آپٹیکل چپ بنائی ہے جو ایک سیکنڈ میں دو ارب تصاویر پروسیس کرسکتی ہے۔ جامعہ پنسلوانیا کے ماہرین نے اعصابی (نیورل) نیٹ ورک کی طرز پر یہ برقی چپ تیار کی ہے جو روایتی انداز کے برعکس …

Read More »

ایلون مسک نے جعلی اکاؤنٹس کا ڈیٹا فراہم نہ کرنے کی صورت میں ٹوئٹر ڈیل منسوخ کرنے کی دھمکی دے دی

ایلون مسک نے خبردار کیا ہے کہ اگر انہیں سوشل میڈیا نیٹ ورک جعلی اکاؤنٹس سے متعلق ڈیٹا فراہم نہیں کرتا تو وہ ٹوئٹر خریدنے کی 44 ارب ڈالر کی پیشکش سے پیچھے ہٹ سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ٹوئٹر کو لکھے گئے خط میں ارب …

Read More »

اوپو کا ’ایف 21 فائیو جی پرو‘ پاکستان میں پری آرڈر کیلئے پیش

چینی موبائل کمپنی نے پاکستانی صارفین کے لیے ایف سیریز کا ’ایف 21 فائیو جی پرو‘ پری آرڈر فروخت کے لیے پیش کردیا۔ اوپو پاکستان کی جانب سے تین جون کو ’ایف 21 فائیو جی پرو‘ کی آن لائن قبل از وقت فروخت کا اعلان کیا گیا، ساتھ ہی کمپنی …

Read More »

واٹس ایپ نےاکاؤنٹ محفوظ کرنے کے لیے ایک اہم فیچر پیش کردیا

سان فرانسسکو: واٹس ایپ نے فیصلہ کیا ہے کہ اکاؤنٹ محفوظ کرنے کے لیے جلد یا بدیر جی میل کی طرح فون نمبر کا ڈبل ویری فکیشن نظام پیش کیا جائے گا۔ واٹس ایپ کی اندرونی خبر دینے والی ایک ویب سائٹ، ڈبلیو اے بی ٹا انفو نے کہا ہے کہ …

Read More »

کاربن ڈائی آکسائیڈ انسانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آ گئی

  واشنگٹن: کاربن ڈائی آکسائیڈ انسانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئی، سائنس دانوں کے مطابق کم از کم 40 لاکھ برس کے دوران کسی بھی وقت کے مقابلے میں اِس وقت کاربن ڈائی آکسائیڈ فضا میں سب سے زیادہ موجود ہے۔ ماحول دشمن گیس کی فضا میں بڑھتی ہوئی …

Read More »