Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 104)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

گوگل کا اینڈرائیڈ اور ایپل اسمارٹ فونز ہیک کیے جانے کا دعویٰ

قازقستان: گوگل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ اٹلی اور قازقستان میں ایپل اور اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کی جاسوسی کے لیے ایک اطالوی کمپنی کے ہیک کرنے کے لیے آلات کا استعمال کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ میلان کی مقامی RCS لیب نے مخصوص ڈیوائسز کو ہدف …

Read More »

کاربن ڈائی آکسائیڈ کو بیکنگ سوڈا میں تبدیل کرنے والا منصوبہ

نارتھ وچ: برطانیہ کا کاربن کشید کرنے والا سب سے بڑا منصوبہ 40 ہزار ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کو نہایت کارآمد کیمیکل سوڈیم بائی کاربونیٹ میں تبدیل کرے گا۔ اتنی مقدار میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کو کشید کرنے کا مطلب 20 ہزار گاڑیوں کو سڑکوں سے ہٹانے کے مترادف ہوگا اور …

Read More »

کائناتی تحقیق کے لیے 64 ریڈیائی دوربینوں کو یکجا کردیا گیا

جنوبی افریقا: تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک دو نہیں بلکہ 64 ریڈیائی دوربینوں کی قوت ایک ساتھ ملائی گئی ہے۔ اس کا مقصد عمومی طور پر کائنات کے رازوں کو افشا کرنا، ارتقا کو سمجھنا ہے تو بالخصوص دور بہت دور موجود نیوٹرل (چارج کے بغیر) ہائیڈروجن گیس کا پتا لگانا …

Read More »

ایمیزون ایلکسا کا صارفین سے فوت شدہ رشتہ داروں کی آواز میں بات کرنا ممکن

ایمیزون نے اپنے ایلکسا نامی ورچوئل اسسٹنٹ کے لیے ایک نئے فیچر کے تجربے کا انکشاف کیا ہے جو اسے صارفین سے ان کے فوت شدہ رشتہ داروں کی آواز میں بات کرنے کے قابل بناتا ہے۔ کمپنی نے اپنی سالانہ ’مارس کانفرنس‘ میں اس فیچر کا ڈیمو پیش کیا، …

Read More »

جاپان: کمپنی ملازم نے تمام شہریوں کے نجی ڈیٹا سے بھری یو ایس بی کھو دی

جاپان کے شہر اماگاساکی میں ایک کمپنی ملازم نے نشے کی حالت میں پورے شہر کے لوگوں کی نجی معلومات سے بھری یو ایس بی کھو دی۔ ٹیکس سے مستثنیٰ گھرانوں کو سہولتیں فراہم کرنے والی کمپنی کے مذکورہ ملازم نے دفتر کے ساتھیوں کے ہمراہ شراب پینے سے قبل …

Read More »

ہیکرز امریکی کرپٹو کمپنی ‘ہارمونی’ سے 10 کروڑ ڈالر لے اڑے

امریکا کی کرپٹو کرنسی کمپنی ہارمونی نے کہا ہے کہ چور ان کی اہم مصنوعات سے تقریباً 10 کروڑ ڈالر مالیات کے ڈیجیٹل سکے لے اڑے ہیں، ہیکرز طویل عرصے سے اس شعبے کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ہارمونی نے ڈی سینٹرلائزڈ فنانس …

Read More »

’واواکارز‘ کا پاکستان میں سروس بند کرنے کا اعلان

استعمال شدہ گاڑیوں کی خریدوفروخت کے آن لائن پلیٹ فارم ’واوا کارز‘ نے پاکستان میں اپنی سروس کو مستقل طور پر بند کرنے کااعلان کردیا۔ اپنی ویب سائٹ پر آویزاں ایک پیغام میں ترکی کے آن لائن تجارتی پلیٹ فارم واوا کارز کی جانب سے کہا گیا کہ ’آپ کو یہ بتاتے …

Read More »

سائنس دانوں نے ہمیشہ چلنے والی لیزر تیار کرلی

ایمسٹرڈیم: سائنس دانوں نے ایک ایسی ایٹمی لیزر تیار کی ہے جو ہمیشہ قائم رہ سکتی ہے، یہ ایجاد اگلی جینریشن کی ٹیکنالوجی کے کمرشل استعمال کے نئے باب کھولے گی۔ یونیورسٹی آف ایمسٹرڈیم کی ایک تحقیقاتی ٹیم نے ایٹمی لیزر کے نظریے کے ایک ایسے مسئلے کو حل کرلیا جس …

Read More »

رئیل می نارزو سیریز کا سستا فون متعارف

چینی موبائل کمپنی رئیل می اپنی مقبول نارزو سیریز کے سستے اور معیاری فون ’ففٹی آئی پرائم‘ کو فروخت کے لیے پیش کردیا۔ رئیل می نے گزشتہ ماہ مئی میں بھی ’نارزو‘ سیریز کے دو بجٹ فون متعارف کرائے تھے اور اب ایک ماہ سے کم بھی کم عرصے کے …

Read More »

گوگل، وکی پیڈیا کا مواد استعمال کرنے پر ادائیگی کیلئے رضامند

امریکی ٹیک کمپنی گوگل نے اپنے سرچ انجن کے ذریعے دکھائے جانے والے مواد کے لیے آن لائن انسائیکلوپیڈیا ’وکی پیڈیا‘ کو ادائیگی کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے جو کہ اس کے یورپ میں نیوز آؤٹ لیٹس کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کی عکاسی کرتی ہے۔ وکی پیڈیا کے …

Read More »