Home / 2021 / February / 07 (page 3)

Daily Archives: February 7, 2021

امریکیوں کی فیس بک میں عدم دلچسپی کا گراف بڑھنے لگا

کیلیفورنیا:  فیس بک نے سال 2020 کے لیے اپنے صارفین کے اعدادوشمار پیش کئے ہیں۔ ان کی رو سے گزشتہ برس مزید 20 کروڑ 99 لاکھ افراد فیس بک کا استعمال شروع کیا لیکن اسی برس امریکیوں نےکی اس میں دلچسپی کم ہوئی۔ یعنی یہ تعداد یکساں رہی ہے یا ان میں …

Read More »

کورونا وائرس میں میوٹیشنز دوسری بار لوگوں کو کووڈ کا شکار بناسکتی ہیں، تحقیق

جنوبی افریقہ میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم حالیہ مہینوں میں کووڈ 19 کے شکار ہونے والے افراد کو بھی دوبارہ بیمار کرسکتی ہے۔ یہ بات ایک تجرباتی ویکسین کے ٹرائل کے دوران ابتدائی نتائج میں سامنے آئی۔ یہ ابھی حتمی نتائج نہیں مگر اس سے عندیہ ملتا ہے …

Read More »

انگور کھائیں اور جلد کو جھلسنے سے بچائیں

 واشنگٹن:  انگوروں میں قدرتی طور پر جلد کو جھلسنے سےبچانے اور جلد کے سرطان کو دور رکھنے والے کیمکل پائے جاتےہیں۔ اس بات کا انکشاف ایک سروے کے بعد ہوا ہے جس کی تفصیل جرنل آف امریکن ڈرماٹولوجی میں شائع ہوئی ہے۔اس ضمن میں انسانوں میں دیکھا گیا ہے کہ اگر انگوروں …

Read More »

حسن علی کوسابق بولنگ کوچ کی یاد ستانے لگی

لاہور:  راولپنڈی ٹیسٹ میں عمدہ کارکردگی کے بعد حسن علی کوسابق بولنگ کوچ کی یاد ستانے لگی، ان کا کہنا ہے کہ اظہرمحمود نے میری بولنگ میں نکھار لانے میں بہت معاونت کی۔راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے کے بعد ورچوئل پریس کانفرنس میں حسن علی نے کہا کہ …

Read More »

کیشو مہاراج نے بابر اعظم کو آسان شکار بنا لیا

لاہور:  کیشو مہاراج نے بابر اعظم کو آسان شکار بنا لیا، کپتان سیریز میں تیسری بار پروٹیز اسپنر کا شکار بنے۔بابر اعظم جنوبی افریقی بولر کیشو مہاراج کا سامنا کرتے ہوئے مشکلات کا شکار نظر آئے ہیں، اسپنر نے راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز انھیں 8 رنز پر ایل بی ڈبلیو کر …

Read More »

ہر گیند پر چھکا نہیں لگانا، محمد یوسف کا پلیئرز کو مشورہ

لاہور:  قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے تربیتی کیمپ میں محمد یوسف نے کرکٹرز کو بیٹنگ کے گْرسکھا دیے، انھوں نے ہر گیند پر چھکا نہ لگانے کی ہدایت کر دی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ کے دوسرے روز سابق کپتان نے کھلاڑیوں کو بولرز کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کا کہا، شام 6 …

Read More »

پی ایس ایل کے نئے ترانے نے شائقین کرکٹ کو پھر مایوس کردیا، سوشل میڈیا پر تنقید

کراچی:  پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا ترانہ ریلیز ہوتے ہی ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرتا رہا جس میں شائقین کرکٹ نے بھرپور تنقید کی اور گلوکار علی ظفر سے نیا گانا ریلیز کرنے کا مطالبہ کیا۔ پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے آفیشل اینتھم ’گروو میرا‘ ریلیز کردیا …

Read More »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا گیا

 لاہور:  ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 کا آفیشل ترانہ “گروو میرا” ریلیز کردیا گیا۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کا آفیشل ترانہ “گروو میرا” ریلیز کردیا گیا ہے جو کہ پاکستان سپر لیگ کے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر دستیاب ہوگا جب کہ پاکستان کے معروف ٹی وی چینلز بھی …

Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان کا جنوبی افریقا کو جیت کیلیے370 رنز کا ہدف، مہمان ٹیم کا زبردست آغاز

 راولپنڈی:  دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے محمد رضوان کی شاندار سنچری کی بدولت جنوبی افریقا کو جیت کےلیے 370 رنز کا ہدف دیا ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان 272 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئی جس کے جواب میں مہمان ٹیم 201 رنز پر آؤٹ ہوگئی اور …

Read More »

پشاورزلمی نے اپنی خصوصی ثقافتی کٹ لانچ کردی

پشاورزلمی نے پاکستان سپر لیگ سیزن 6 سے قبل اپنی خصوصی ثقافتی ٹریننگ کٹ لانچ کر دی۔ پشاور زلمی کی جانب سے خصوصی ثقافتی ٹریننگ کٹ میں پاکستان اور خیبر پختونخوا کی ثقافت اور خوبصورتی کو نمایاں کیا گیا ہے۔ ثقافتی کٹ میں پاکستان کی بلند ترین چوٹی کے ٹو، قومی جانور …

Read More »