Home / 2021 / February / 07 (page 2)

Daily Archives: February 7, 2021

سوشل میڈیا پر گمراہ کن معلومات پھیلانے والے عناصر کے خلاف اہم اقدام

ریاض : سعودی وزارت تجارت نے سوشل میڈیا پر غلط اشتہاری مہم کے ذریعے صارفین کو گمراہ کرنے پر 7 لاکھ ریال سے زائد کا جرمانہ عائد کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے ریاست میں بسنے والے شہریوں و غیر ملکیوں …

Read More »

داعش کے ہاتھوں 2014 میں قتل ہونے والے 104 ایزدیوں کی باقیات کی آخری رسوم ادا

 بغداد:  عراق میں اجتماعی قبر سے ملنے والی اقلیتی برادری ’’ایزدی‘‘ کے 2014 میں داعش کے ہاتھوں قتل ہونے والے 104 کی لاشوں کو شناخت کے بعد دفن کردیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں ایزدی کمیونیٹی کے 104 افراد کی لاشوں کو فرانزک لیب سے شناخت کے بعد لواحقین …

Read More »

بھارت میں گلیشیئر پھٹنے سے ہولناک سیلاب، سیکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ

اتراکھنڈ:  بھارت میں ہمالیائی گلیشیئر اچانک پھٹ کر دریا میں گر گیا جس سے ہولناک سیلاب کی کیفیت پیدا ہوگئی جو آس پاس کے گھروں کو بہا لے گیا جب کہ چیف سیکرٹری نے سیکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے تپوون میں اچانک گلیشیئر کے …

Read More »

انڈونیشیا میں چڑیا گھر کے اہلکار کو ہلاک کرکے 2 شیرنیاں فرار

جکارتہ: انڈونیشیا کے جزیرے بورنیو میں مٹی کا تودہ گرنے سے چڑیا گھر کے پنجرے کھل گئے جس میں سے دو شیرنیاں عملے کے رکن کو ہلاک کرکے فرار ہوگئیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے میں مسلسل بارشوں کے باعث مٹی کا بڑا تودہ چڑیا گھر پر گر …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج میں تیزی آگئی

میانمار میں انٹرنیٹ کی بندش اور ریاستی رکاوٹوں کے باوجود فوجی بغاوت کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کو روکنے کے لیے ملک بھر میں پہلے سماجی رابطے کی ویب سائٹس کو بند کیا گیا اور اس کے بعد اب …

Read More »

فلسطین میں ‘جنگی جرائم کی تحقیقات’، عالمی عدالت کے فیصلے پر اسرائیل سیخ پا

اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کی تحقیقات سے متعلق بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے ‘یہودیوں کےخلاف نظریات’ قرار دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں 550 دن کے بعد ‘فور جی’ سروسز بحال

مقبوضہ کشمیر میں 18 ماہ کے طویل انتظار کے بعد بھارتی حکام نے فور جی انٹرنیٹ سروس بحال کردی ہے۔ 5 اگست 2019 کو بھارت نے کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کردیا تھا اور اس کے بعد فور جی انٹرنیٹ سروسز وہاں پر مستقل بند تھیں جسے آج 550 دن …

Read More »

امریکا حوثی باغیوں کو عالمی دہشت گرد تنظیم کی فہرست سے نکالنے کیلئے تیار

امریکا نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے آخری لمحات پر کیے گئے فیصلے کو واپس لیتے ہوئے یمن میں انسانی بحران کے باعث حوثی باغیوں کی تحریک کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا درجہ ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی …

Read More »

ٹیلیگرام دنیا میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی

واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کے نتیجے میں میسجنگ ایپ ٹیلیگرام پہلی بار ایک ماہ کے دوران دنیا میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی۔ سنسر ٹاور کی رپورٹ کے مطابق جنوری 2021 میں ٹیلیگرام سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی نان گیمنگ ایپ …

Read More »

گوگل اب آپ کی دھڑکنوں کا اتار چڑھاؤ اورسانسوں کی تعداد بھی بتائے گا

کیلیفورنیا:  گوگل نے دھڑکنوں اور سانسوں کا حساب بتانے والے موبائل فون متعارف کروانے کا اعلان کردیا ہے۔گوگل کی جاری کردہ ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ وہ اپنے پکسل اسمارٹ فونز میں دل کی دھڑکن  اور سانس کی آمد و رفت کی شرح بتانے کا فیچر متعارف کروایا جارہا ہے۔ اس …

Read More »