Home / 2021 / February / 07 (page 4)

Daily Archives: February 7, 2021

دیامر بھاشا ڈیم فنڈ پر اب تک ایک ارب 70 کروڑ منافع حاصل ہوا، وزارت خزانہ

اسلام آباد:  دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلیے جمع کئے گئے فنڈز پر اب تک ایک ارب 70 کروڑ 83 لاکھ روپے سے زائد منافع حاصل کیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق سپریم کورٹ اور وزیر اعظم  دیامر، بھاشاومہمند ڈیم فنڈ میں نومبر2020ء تک 11ارب 25 کروڑ 4 لاکھ سے زائد رقم …

Read More »

قرضہ پالیسی اسٹیٹمنٹ میں کلیدی ڈیٹا شامل نہیں کیا گیا

اسلام آباد:  وزارت خزانہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے ’’قرضہ پالیسی اسٹیٹمنٹ 2020-21‘‘ میں اہم معلومات شامل نہ  کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ قرضہ پالیسی اسٹیٹمنٹ میں وفاقی حکومت کے دوسرے سال میں قرضہ پالیسی کا احاطہ کیا گیا ہے۔ تاہم اس رپورٹ میں وہ انتہائی اہم …

Read More »

سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی ادائیگیاں اچانک روکنے پر کراچی چیمبر کی تشویش

کراچی:  کراچی چیمبرآف کامرس نے ادارہ قومی بچت کے سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی ادائیگیاں اچانک روکنے پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے اس مسئلے پر غور کرنے کا مطالبہ کردیا۔کراچی چیمبر کے صدر شارق وہرا نے کہاہے کہ منافع کی ادائیگیوں میں تاخیر کی وجہ سے بزرگ، ریٹائرڈ افراد …

Read More »

ڈینیئل پرل کیس کے ملزمان کو ریسٹ ہاؤس منتقل کردیا گیا

کراچی: حکومت سندھ نے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے اغوا کے بعد قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزم احمد عمر سعید شیخ اور ان کے 4 معاونین کو جیل سے نکال کر اسی کے احاطے میں ایک نو تعمیر شدہ سہولت گاہ میں منتقل کردیا۔ احمد عمر شیخ کو سپریم …

Read More »

آصف زرداری کے ساتھ کوئی ’بیک ڈور ڈیل‘ نہیں ہوئی، شبلی فراز

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے ساتھ ’بیک ڈور ڈیل‘ کی واضح تردید کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اس طرح کی ڈیل ’پارٹی کے بنیادی فلسفے کے خلاف ہے‘۔ …

Read More »

وزیر دفاع کے بھائی نے خود کو بے اختیار وزیر قرار دے دیا

نوشہرہ: صوبائی وزیر برائے آبپاشی اور وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نے خود کو بے اختیار وزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان سے مل کر انہیں ’حقائق‘ سے آگاہ کرنا چاہتے ہیں۔ پیر سبق گاؤں میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب …

Read More »

باجوڑ جرگے کا خواتین پر مخصوص پابندیوں کا فیصلہ، خیبرپختونخوا حکومت کا کارروائی کا انتباہ

پشاور/باجوڑ: خیبرپختونخوا حکومت نے باجوڑ کے قبائلی عمائدین کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ خواتین کو نقد وظیفہ خود وصول کرنے اور مقامی ایف ایم ریڈیو اسٹیشنز پر کال کرنے پر پابندی کے مقامی جرگے کے فیصلے کو واپس لینے میں ناکام رہے تو وہ ان کے خلاف کارروائی …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما کے فارم ہاؤسز مسمار کرنے کے خلاف سپر ہائی وے پر احتجاج

کراچی: سندھ میں حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان شہر کے مضافات میں انسداد تجاوزات مہم سے شروع ہونے والا تنازع مزید شدت اختیار کر گیا۔ انتظامیہ نے گزشتہ روز مبینہ طور پر سندھ اسمبلی کے اپوزیشن …

Read More »

سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم کیلئے ہمارے پاس دو تہائی اکثریت نہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم کے لیے ہمارے پاس دو تہائی اکثریت موجود نہیں ہے۔ ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوری قوم کو سمجھتے کی ضرورت ہے کہ ہم سینیٹ انتخابات میں اوپن بیلٹ …

Read More »

محمد علی سد پارہ سمیت 3 کوہ پیماؤں کی تلاش کا عمل دوسرے روز بھی جاری

پاکستان کے کوہ پیما محمد علی سدپارہ سمیت دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے-ٹو سر کرنے کی کوشش کرنے کے دوران لاپتا ہونے والے 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن دوسرے دن بھی جاری ہے۔ محمد علی سد پارہ، آئس لینڈ کے جان اسنوری …

Read More »