Home / 2021 / February / 08 (page 2)

Daily Archives: February 8, 2021

پرینک ویڈیو نے قیامت ڈھا دی ۔۔۔۔۔ کمزور دل افراد نہ پڑھیں

واشنگٹن: امریکا میں نوجوان کو پرینک ویڈیو شوٹ کرنا مہنگا پڑگیا، راہ گیر نے گولی مار دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست ٹینیسز کے شہر نیشول میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان اپنے دوست کے ہمراہ پرینک ویڈیو بنا رہا تھا تاہم غیردانستہ طو پر شہری نے …

Read More »

برطانیہ میں مقیم غیرقانونی تارکین وطن کیلئے بڑا اعلان

لندن: برطانوی حکومت نے ملک میں مقیم غیرقانونی تارکین وطن کے لیے ویکسین ایمنسٹی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں رہنے والے تمام افراد کو ویکسی نیشن کے عمل سے گزارنے کے لیے غیرقانونی تارکین وطن سے متعلق ویکسین ایمنسٹی کا اعلان سامنے آیا۔ برطانوی وزیرصحت میٹ ہینکوک …

Read More »

بھارت ریاست اتراکھنڈ میں گلیشیئر پھٹنے سے تباہی؛ 14 لاشیں برآمد، 170 تاحال لاپتہ

اتراکھنڈ:  بھارت میں ہمالیائی گلیشیئر اچانک پھٹ کر دریا میں گرنے سے پیدا یونے والا ہولناک سیلاب ڈیم کو بھی بہا لے گیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 170 لاپتہ ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے تپوون میں اچانک گلیشیئر کے پگھل کر گرنے سے بھیانک حادثہ …

Read More »

ایران پہلے جوہری معاہدے پر عمل کرے پھر پابندیاں ختم کریں گے، امریکی صدر

 واشنگٹن:  نئے امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی تجدید سے پہلے ایران پر پابندیاں ختم نہیں کرسکتے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے نئے صدر جوبائیڈن نے ایران پر پابندیوں کے خاتمے کو جوہری معاہدے کی تجدید اور عمل درآمد سے مشروط کردیا ہے تاہم یہ …

Read More »

داعش کے ہاتھوں قتل ہونے والے ماہر آثار قدیمہ کی سربریدہ لاش مل گئی

دمشق: شامی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ 2015 میں داعش کے ہاتھوں قتل ہونے والے ماہر آثار قدیمہ کی سربریدہ لاش کو ڈھونڈ لیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کی حکومت نے آثار قدیمہ کے عالمی شہرت یافتہ 82 سالہ ماہر خالد الاسد کی لاش ملنے …

Read More »

چلی: پولیس کی فائرنگ سے اسٹریٹ آرٹسٹ ہلاک، شہریوں کا احتجاج

لاطینی امریکا کے ملک چلی میں پولیس کی فائرنگ سے ایک اسٹریٹ آرٹسٹ کی ہلاکت کے بعد مظاہرین اور پولیس کے مابین جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی اے ایف پی کے مطابق دارالحکومت سینٹیاگو میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اور مشتعل مظاہرین نے املاک …

Read More »

چین کا ہمالیہ میں بھارتی سرحد کے قریب دنیا کا سب بڑا ڈیم بنانے کا منصوبہ

چین نے ہمالیہ کے دامن میں بھارتی سرحد سے محض 30 کلو میٹر دور دنیا کا سب سے بڑا پن بجلی ڈیم بنانے کا منصوبہ بنایا لیا ہے۔ غیرملکی خبرساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق گزشتہ برس نومبر میں چین کے سرکاری میڈیا نے تبت کے خودمختار خطے (ٹی …

Read More »

میانمار: فوجی حکومت نے مظاہروں، احتجاج کے انعقاد پر خبردار کردیا

میانمار میں حکومت کا تختہ الٹنے اور آنگ سان سوچی کی رہائی کے لیے احتجاج کرنے والوں کو فوجی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ وہ مزید احتجاج نہ کریں۔ سیکیورٹی حکام ابھی تک عوام کے خلاف طاقت کے بدترین استعمال سے باز رہے ہیں لیکن پولیس نے بعض مقامات …

Read More »

سعودی عرب: انسانی حقوق کے انڈیکس میں بہتری کیلئے نابالغ لڑکوں کی سزائے موت قید میں تبدیل

سعودی عرب نے انسانی حقوق کے انڈیکس میں بہتری کے لیےحکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کے الزام میں 2012 میں گرفتار 3 نابالغ لڑکوں کی سزائے موت کو کالعدم قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق سعودی عرب کی انسانی حقوق کے کمیشن (ایچ آر سی) …

Read More »

گرمی سے بجلی بنانے والے ننھے جنریٹر چھاپنا بہت آسان

سوئزرلینڈ:  اگر کسی جگہ کوئی بوائلریا تندور لگا ہے تو اس کے پاس ننھے برق حرارتی (تھرموالیکٹرک) جنریٹرلگا کر کم از کم سینسر اور چھوٹے آلات کو چلانا ممکن ہے۔جرمنی میں کارلسروہے انسٹی ٹیوٹ نے مائیکروتھرمل جنریٹر چھاپنے میں اہم کامیابی کا اعلان کیا ہے۔ یہ فالتوگرمی سے بجلی بناتے ہیں، …

Read More »