Home / 2021 / February / 08 (page 3)

Daily Archives: February 8, 2021

سام سنگ کا فلیگ شپ فیچرز سے لیس نیا مڈرینج اسمارٹ فون

سام سنگ نے ایسا نیا مڈرینج اسمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس میں فلیگ شپ فیچرز دیئے جارہے ہیں۔ سام سنگ گلیکسی ایف 62 کے بارے میں لیکس تو کئی ہفتوں سے سامنے آرہی تھیں اور اب کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ یہ فون 15 فروری …

Read More »

ایسٹرازینیکا ویکسین کورونا کی جنوبی افریقی قسم کیخلاف محض 10 فیصد مؤثر، تحقیق

حال ہی میں دریافت کیا گیا تھا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرا زینیکا کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کورونا وائرس کی برطانیہ میں دریافت ہونے والی نئی قسم کے خلاف بھی بہت زیادہ مؤثر ہے۔ تاہم یہ ویکسین کورونا وائرس کی جنوبی افریقہ میں دریافت ہونے والی نئی قسم کے خلاف …

Read More »

پسینے سے ذہنی تناؤ کا اندازہ لگانے والا، گھڑی نما آلہ

سوئزرلینڈ:  روزمرہ زندگی میں  اور بالخصوص کورونا لاک ڈاؤن سے خوف، گھبراہٹ اور بے یقینی نے ذہنی تناؤ کو جنم دیا ہے اور اس بنا پر اس کیفیت پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ تاہم سوئزرلینڈ کےماہرین نے ایک پہننے والا پٹہ بنایا ہے جو جسمانی پسینے سے ذہنی تناؤ کا اندازہ …

Read More »

کیا کورونا ویکسین کے استعمال کے بعد بھی فیس ماسک پہننا ضروری ہوگا؟

دنیا کے مختلف ممالک کی طرح اب پاکستان میں بھی نوول کورونا وائرس کی وبا کو روکنے کے لیے ویکسین مہم کا آغاز ہوچکا ہے۔ یہ دنیا کی پہلی وبا ہے جس کی روک تھام کے لیے تیز ترین بنیادوں پر ویکسین تیار ہوئی اور اب تک دنیا بھر میں …

Read More »

’’50 تو میں بنالیتاہوں، سنچری بناؤ تو بیٹسمین مانوں گا‘‘

 راولپنڈی:  جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں یاسر شاہ کا چیلنج محمد رضوان کی سنچری کا باعث بن گیا۔دوسری اننگز میں وکٹ کیپر بیٹسمین نے ناقابل شکست 115 رنز بناکر ٹیم کا ٹوٹل 298 تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، ورچیوئل پریس کانفرنس میں رضوان کا کہنا تھا کہ یاسر شاہ نے …

Read More »

ٹی 20 سیریز؛ کرکٹرزٹارگٹ میچزسے لہوگرمانے لگے

 لاہور:   ٹی 20 سیریز کیلیے پاکستانی کرکٹرزٹارگٹ میچز سے لہو گرمانے لگے، بیٹسمینوں کو محدود اوورز میں ٹارگٹ حاصل کرنے اور بولرز کو روکنے کا ٹاسک دیا گیا، جنوبی افریقی کھلاڑی بھی نیٹس میں صلاحیتوں کو نکھارتے رہے، پاور ہٹنگ کے ساتھ فیلڈنگ میں بہتری پر توجہ مرکوز رہی۔تفصیلات کے مطابق …

Read More »

بھارتی بولرز نے نوبالز کے ریکارڈ توڑدیے، اننگز میں 20 غیرقانونی گیندیں

چنئی:  بھارت کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ کی ابتدائی اننگز میں بھارتی بولرز نے نوبالز کے ریکارڈ توڑ دیے۔مجموعی طور پر میزبان سائیڈ کی جانب سے 20 نوبالز کی گئیں، جس میں سے سب سے زیادہ 7 جسپریت بمرا، شہباز ندیم نے 6 اور 5  ایشانت شرما نے کیں، ایشون کا پاؤں …

Read More »

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے برقرار ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر  95 ہزار 850 روپے برقرار ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر  9  ڈالر اضافے سے 1823 ڈالر …

Read More »

جنوبی افریقا کیخلاف کلین سوئپ کے بعد پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی

جنوبی افریقا کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے کے بعد قومی ٹیم کی رینکنگ میں 2 درجے ترقی ہوگئی۔  انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کی گئی نئی رینکنگ میں پاکستان 2 درجے کی بہتری کے بعد پانچویں نمبر پر آگیا ہے۔ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز …

Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی تاریخی فتح؛ جنوبی افریقا کو پہلی بار کلین سوئپ کردیا

 راولپنڈی:  پاکستان نے حسن علی کی تباہ کن بولنگ کے باعث راولپنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کو 95 رنز سے ہرا کر 18 سال بعد سیریز میں شکست سے دوچار کیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے 2 میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان نے 272 رنز بنائے جس کے جواب میں …

Read More »