Home / 2021 / February / 08 (page 4)

Daily Archives: February 8, 2021

کسٹمزبانڈڈ ویئرہاﺅس سے 36 کروڑروپے مالیت کا درآمدی کپڑا چوری ہونے کا انکشاف

کراچی:  کسٹمزبانڈڈ ویئرہاﺅس سے 36 کروڑروپے مالیت کا درآمدی کپڑا چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلیجنس اینڈ انویسٹیگیشن کراچی کو ایک اطلاع موصول ہوئی کہ میسرز ایس ایس انٹرپرائزز، میسرزمون اسٹار انٹرنیشنل، میسرز روشن اسٹار ٹریڈرز اور میسرز پکھراج ٹریڈرز کی جانب سے غیرقانونی …

Read More »

نجی بجلی گھروں کو 403 ارب روپے کی ادائیگی کی منظوری

 اسلام آباد:  کابینہ کمیٹی برائے توانائی اور اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی) کے ہنگامی اجلاس میں آئی پی پیز کو ادائیگیوں کا فیصلہ کرلیا گیا۔کابینہ کمیٹی برائے توانائی اور ای سی سی  نے آئی پی پیز کو 403 ارب روپے کی ادائیگی کی منظوری دے دی۔ذرائع وزارت خزانہ …

Read More »

ازبکستان براستہ افغانستان ریل ٹریک بچھانے کے لیے تیار

 لاہور:   پاکستان ریلوے کو ٹریک کے ساتھ افغانستان اور ازبکستان سے ملانے کے منصوبے کے حوالے سے ازبکستان گورنمنٹ نے وزارت ریلوے کو پشاور سے کابل اور مزار شریف کے درمیان ٹریک بچھانے کیلیے پہلے مرحلہ میں پلان ترتیب دیتے ہوئے دونوں ممالک اسی مہینے متعلقہ روٹ کی مشترکہ انسپکشن کرکے فزیبلٹی …

Read More »

بابراعظم کے خلاف مقدمے کے اندراج کے حکم امتناع میں توسیع

لاہور ہائی کورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف ایک خاتون کی جانب سے دائر مقدمے پر عائد کیے گئے حکم امتناع میں مزید توسیع کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر مقدمہ کرنے کے …

Read More »

‘صرف سپریم کورٹ ہی پی ٹی آئی کو بلدیاتی انتخابات کیلئے مجبور کرسکتی ہے’

گجرات: اپوزیشن جماعتوں کا خیال ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت صرف سپریم کورٹ کے دباؤ میں بلدیاتی انتخابات کر سکتی ہے کیونکہ ‘معیشت کی خراب صورت حال اور خراب حکمرانی’ کی وجہ سے حکومت کے لیے اس طرح کا خطرہ لینا مناسب نہیں ہے۔ پاکستان …

Read More »

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) نے کراچی میں خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بناتے ہوئے کم از کم ایک شدت پسند کو ہلاک اور پانچ کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے انسپکٹر جنرل عمر شاہد حامد نے بتایا کہ سی …

Read More »

کوئی بیک ڈور رابطے نہیں، ادارے کو سیاست میں مت گھسیٹیں، ترجمان پاک فوج

f پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ‘آئی ایس پی آر’ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کسی قسم کے بیک ڈور رابطوں کی ایک مرتبہ پھر تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے اور جو لوگ بیک ڈور رابطوں …

Read More »

کراچی: اداکار ٹیپو شریف ‘آوارہ کتوں’ کے مارے جانے پر افسردہ اور برہم

اداکار و گلوکار یورگک ٹیپو شریف کی جانب سے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں انتظامیہ کی جانب سے آوارہ کتوں کو مارے جانے پر انتظامیہ کے اہلکاروں کو گالیاں دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اداکار نے گزشتہ شب فیس بک پر مختصر لائیو …

Read More »

سپریم کورٹ: سینیٹ انتخابات سے متعلق آرڈیننس پر حکومت کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے آرڈیننس کا نوٹس لیا اور کہا کہ حکومت کو آرڈیننس جاری کرنے سے نہیں روکا جا سکتا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں …

Read More »

سخت موسم کے باعث لاپتا کوہ پیماؤں کی تلاش کا فضائی آپریشن پھر معطل

موسمِ سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے-ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران لاپتا ہونے والے کوہ پیماؤں کو تلاش کرنے کے لیے فضائی نگرانی کے ذریعے کیا جانے والا سرچ آپریشن مسلسل تیسرے روز پیر کو بھی جاری رہا جسے بالآخر شدید خراب موسم کے باعث …

Read More »